MeerZone

MeerZone Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MeerZone, Web designer, Mahabo, Andoharanofotsy.

La véritable beauté de la vie réside dans le fait de donner Parfois, montrez le chemin à quelqu’un,parfois, offrez du sa...
22/08/2026

La véritable beauté de la vie réside dans le fait de donner
Parfois, montrez le chemin à quelqu’un,
parfois, offrez du savoir ou un conseil,
parfois, donnez de votre temps et de votre attention,
et parfois, devenez un soutien et une facilité pour celui qui est dans le besoin.
Rappelez-vous toujours !
Plus vous apporterez de la facilité aux autres,
plus Allah ouvrira pour vous les portes de Sa miséricorde et de Sa joie.
À partir d’aujourd’hui, soyez de ceux qui donnent,
et vous verrez que recevoir viendra de lui-même.

20/08/2026
18/08/2026
Servir l’humanité est la véritable adorationMon objectif, ma passion, mon aspiration : c’est le service de l’humanité. C...
29/07/2026

Servir l’humanité est la véritable adoration

Mon objectif, ma passion, mon aspiration : c’est le service de l’humanité. C’est ma mission, ma religion, ma conduite et le chemin de ma vie. Servir l’humanité n’est pas seulement un devoir, c’est une œuvre si noble qu’elle apporte la paix au cœur, la sérénité à l’âme et un sens profond à la vie.

Ce monde est éphémère. À une époque où chacun vit pour soi-même, ceux qui vivent pour les autres incarnent la véritable humanité. L’esprit du service est cette lumière qui rapproche l’homme de Dieu. Notre bien-aimé Prophète Muhammad (paix et bénédictions sur lui) a dit :
« Toute la création est la famille d’Allah, et le plus aimé d’Allah est celui qui est le plus bénéfique à Sa famille. »
Cela signifie qu’il faut toujours se consacrer au service de l’humanité.

Le service ne se limite pas à l’aide financière. Un sourire, un mot réconfortant, une parole douce peuvent aussi être un baume pour le cœur de quelqu’un. Si chaque jour, nous allégeons le fardeau d’une personne, si nous parvenons à faire briller la joie dans les yeux de quelqu’un, alors nous aurons atteint le but de notre existence.

Le service de l’humanité est la véritable réussite, la vraie beauté et le seul chemin qui fait de nous de vrais êtres humains. Telle est ma pensée, ma philosophie et la voie de ma vie. Et en cela réside le bien, car servir l’humanité est la véritable adoration.

Homoeopathic Dr.Saqib Aziz Qaisrani,

ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے Healthy Liver,Healthy Life "صحتمند جگر،جگر کی حفاظت، صحتمند زندگی،صحت کی ضمانت!"پوری دنیا میں آج ہیپاٹ...
28/07/2026

ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے
Healthy Liver,Healthy Life
"صحتمند جگر،جگر کی حفاظت، صحتمند زندگی،صحت کی ضمانت!"

پوری دنیا میں آج ہیپاٹائٹس ڈے منایا جا رہا ہے تو اس حوالے سے ایک مختصر مضمون آپ کی خدمت میں پیش کیا جاتا ہے ۔
ہیپاٹائٹس سے مراد جگر کی سوزش کو کہتے ہیں، جو کہ ایک وائرس کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔ یہ کئی اقسام کا ہوتا ہے، ان میں ہیپاٹائٹس کی اقسام یہ ہیں
Autoimmune hepatitis.
Hepatitis A.
Hepatitis B.
Hepatitis C.
Hepatitis D.
Hepatitis E.
Neonatal hepatitis.،
ان میں سے کچھ اقسام وقتی ہوتی ہیں (Acute) اور کچھ دائمی (Chronic) بن سکتی ہیں، خاص طور پر ہیپاٹائٹس B اور C وغیرہ

*ان کی علامات کیا ہیں؟*

مریض اپنے اندرتھکاوٹ اورکمزوری محسوس کرتا ہے اس کے علاوہ متلی کو ہونا یا قے آ جانا،بھوک کی کمی کا ہونا،پیٹ کے دائیں جانب درد کا ہونا،پیشاب کا رنگ گہرا یا بہت پیلا ہونا،آنکھوں یا جلد کا پیلا پڑ جانا (یرقان)،ہلکا بخار یا بدن میں درد کا ہونا جیسی علامات پائی جاتی ہیں۔

*ہیپاٹائٹس سے کیسے بچا جائے؟*

ہیپاٹائٹس سے بچنے کے لئے یا اس روک تھام کے لیے کونسی تدابیر اختیار کی جا سکتی ہیں وہ چند درج ذیل ہیں:
1. ہمیشہ پانی پینے کے لئے صاف پانی کا استعمال اور خوراک کی صفائی کا بھی خیال رکھیں صفائی انتہائی ضروری ہے
2. کسی بھی مریض کو اگر خون لگوانا ہو تو خون چڑھوانے سے پہلے اس کی مکمل اسکریننگ کروائیں کہ اس خون کے اندر وائرس موجود تو نہیں
3. انجیکشن یا دیگر طبی آلات کو جراثیم سے پاک استعمال کرنا چاہیے۔
4. ویکسین ضرور گوانا چاہیے (خاص طور پر ہیپاٹائٹس B کے لیے)
5. غیر ضروری جسمانی تعلقات سے گریز کریں اور ذاتی اشیاء (ریزر، برش) کا مشترکہ استعمال نہ کریں۔

*ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں ہیپاٹائٹس کا مؤثر علاج:*

ہومیوپیتھک طریقہ علاج علامات کی بنیاد پر کیا جاتا ہے جو کہ انفرادی مزاج اور جسمانی کیفیت کے مطابق دوا تجویز کرتی ہے، جس سے نہ صرف علامات کم ہوجاتی ہیں بلکہ جگر کی قدرتی صحت بھی بحال ہونا شروع ہوتی ہے۔ہومیوپیتھی میں علاج صرف علامات کو دبانے کے لیے نہیں ہوتا، بلکہ مکمل مزاج، جسمانی ساخت، علامات کی شدت اور مریض کی مجموعی حالت کو دیکھتے ہوئے دوا دی جاتی ہے۔ دوران علاج مریض کو چکنائی، مرغن غذاؤں، اور منشیات سے بھی مکمل پرہیز کا مشورہ بھی دیا جاتا ہے۔

*ہومیوپیتھک علاج:*

ہومیوپیتھی مریض کی علامات اور مزاج کے مطابق قدرتی، محفوظ اور دیرپا علاج فراہم کرتی ہے۔

مؤثر ادویات میں شامل ہیں:
🔹 Chelidonium Majus – جگر میں درد و یرقان
🔹 Carduus Marianus – جگر بڑھ جانا
🔹 Nux Vomica – جگر کی جلن، بدہضمی
🔹 Phosphorus – دائمی ہیپاٹائٹس
🔹 Bryonia, جگر میں کھنچاؤ یا ٹانکے جیسے دردحرکت سے درد میں اضافہ شدید پیاس اور خشک زبان قبض اور خشک مزاج کے مریضوں کے لیے مؤثرہے۔
اس کے علاوہ علامات کی نوعیت کے مطابق
China, Merc Sol, Lycopodium , Sulpher,Ipecacuanha,Podophyllum Peltatum,Natrum Sulphuricum,Chionanthus Virginica,Berberis Vulgaris etc دی جا سکتی ہیں

*اہم نوٹ و ہدایات*
ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں علامات کے مطابق دوا دی جاتی ہے۔
ہومیوپیتھک دوا کا انتخاب علامات، مزاج، شدت، اور مریض کی مکمل کیفیت کے مطابق کیا جاتا ہے۔
خود علاج سے گریز کریں، ہمیشہ کسی تجربہ کار ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے مشورہ کریں۔
علامات میں بہتری کے بعد دوا کو بند یا وقفے وقفے سے لینا چاہیے۔

*ہیپاٹائٹس ایک سنجیدہ مگر قابلِ علاج بیماری ہے*۔ اگر وقت پر اس کی علامات کی تشخیص اور مناسب علاج یعنی ہیپاٹائٹس کی علامات کو دور کیا جائے تو مریض مکمل صحت یاب ہو سکتا ہے۔ ہومیوپیتھک طریقہ علاج علامات کی گہرائی میں جا کر جگر کو قدرتی طور پر بحال کرنے کی نہ صلاحیت رکھتا ہے بلکہ ایک مکمل صحت یابی کی طرف قدم ہے ۔ اس لیے آگاہی، صفائی، پرہیز، اور بروقت علاج ہی ہیپاٹائٹس سے بچاؤ اور شفاء کا بہترین ذریعہ ہیں۔

*"آئیے! ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے پر عہد کریں کہ ہم خود بھی محفوظ رہیں گے اور نہ صرف دوسروں کو بھی بچائیں گے بلکہ دوسروں تک پیغام پہنچائیں گے ۔"*
ہومیوپیتھک ڈاکٹر ثاقب عزیز قیصرانی



#صحتمندجگر #صحتمندزندگی

🩺 ہومیوپیتھی اپنائیں — نسل در نسل صحت کی پائیں!🌿 قدرتی، محفوظ اور دیرپا شفا کا جدید طریقہ علاجہومیوپیتھی صرف ایک علاج نہ...
09/07/2026

🩺 ہومیوپیتھی اپنائیں — نسل در نسل صحت کی پائیں!

🌿 قدرتی، محفوظ اور دیرپا شفا کا جدید طریقہ علاج

ہومیوپیتھی صرف ایک علاج نہیں بلکہ ایک مکمل شفا بخش نظام ہے جو نہ صرف علامات کے مطابق بیماری کی جڑ تک پہنچتا ہے بلکہ جسم کی قدرتی قوتِ مدافعت کو بھی بیدار کرتا ہے۔بغیر کسی سائیڈ ایفیکٹس کے۔

✅ کیا آپ کو دائمی سردرد جیسی علامات ہے؟
✅کیا آپ علامات میں الرجی یا سانس کی جیسی بیماریاں کا سامنا ہے؟
✅ کیا معدے، جگر یا گردے کے مسائل جیسے علامات ہیں؟
✅کیا آپ میں بلڈ پریشر، شوگر یا جوڑوں کا درد جیسی علامات ہیں؟
✅ کیاخواتین کے مخصوص مسائل ہیں؟
✅کیا بچوں کی قوتِ مدافعت کمزور ہے؟
🔬 ہومیوپیتھی علامات کے مطابق ہر عمر اور ہر فرد کے لیے نرم، مؤثر اور مکمل طور پر ایک محفوظ علاج ہے۔

📩 آج ہی آزمائیں — بغیر نقصان کے، صرف شفا!
🌟 اپنے اور اپنے پیاروں کے لیے قدرتی، سادہ اور پائیدار صحت کا راستہ اپنائیں۔

📞 رابطے کرنے کے لیے انباکس یا وٹس اپ نمبر پر میسیج کریں +923456750888
یا
💬 کمنٹ میں آپ“Homeopathy” لکھیں، پھر آپ سے رابطہ کیا جائے گا۔انشاءاللہ
👍 شیئر کریں تاکہ اور لوگ بھی فائدہ اٹھا سکیں!

Bonne année 2026 !Je prie pour کہ اللہ تعالیٰ (Allah l'Exalté) vous comble de Ses immenses bénédictions en cette nouvell...
31/12/2025

Bonne année 2026 !
Je prie pour کہ اللہ تعالیٰ (Allah l'Exalté) vous comble de Ses immenses bénédictions en cette nouvelle année. Puisse-t-elle apporter un message de succès, de sérénité et de paix à chaque être humain, dans chaque pays, et que chacun soit placé sous Sa protection divine.

Puissions-nous accomplir en cette nouvelle année les bonnes œuvres que nous n'avons pas pu réaliser l'année dernière. Puissions-nous faire fructifier la graine de notre foi par l'irrigation régulière des actions pieuses. Que chacun de nos mouvements, chacun de nos pas, soit dédié à la recherche de l'agrément d'Allah l'Exalté, afin que nous devenions de véritables croyants, privilégiant toujours la religion sur les affaires du monde.

Qu'Allah nous accorde la force et la capacité d'y parvenir. Amine Thuma Amine.

"Ô gens doués d'intelligence ! Ce monde n'est pas un lieu éternel, prenez garde ! Ce monde est un voyage de quelques res...
27/12/2025

"Ô gens doués d'intelligence ! Ce monde n'est pas un lieu éternel, prenez garde ! Ce monde est un voyage de quelques respirations ; ni le séjour ici n'est permanent, ni la demeure. Adoptez donc la piété, car la piété non seulement fait vivre le cœur, mais apporte aussi la bénédiction dans la vie."

Address

Mahabo
Andoharanofotsy

Telephone

+261385046992

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MeerZone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category