20/03/2026
🌙 عید مبارک 🌙
پردیس میں رہنے والے تمام مسلمانوں کو میری طرف سے بہت بہت عید مبارک 🤍
اللہ کرے یہ عید آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور آسانیاں لے کر آئے۔ جو اپنوں سے دور ہیں، اللہ انہیں جلد اپنے پیاروں کے ساتھ ملنے کی خوشی عطا فرمائے اور ان کے دلوں کی ہر اداسی کو خوشیوں میں بدل دے۔
یا اللہ! ہر پردیسی کو اپنے گھر والوں کے ساتھ عید منانے کی سعادت نصیب فرما، ان کی محنت کو قبول فرما اور ان کی زندگیوں کو برکتوں سے بھر دے۔
آمین 🤲