Gondal Travel And Mobile Shop

Gondal Travel And Mobile Shop Informazioni di contatto, mappa e indicazioni stradali, modulo di contatto, orari di apertura, servizi, valutazioni, foto, video e annunci di Gondal Travel And Mobile Shop, Negozio di cellulari, Viale dei mille 132 mb, shop 132, Limbiate.

Limited seats are available in Pia flight 8719 on 1 June from Islamabad to Milan with discounted price.Contact us for de...
27/05/2020

Limited seats are available in Pia flight 8719 on 1 June from Islamabad to Milan with discounted price.
Contact us for detail : 3292042160/ 0223182053

20/05/2020

عید کے بعد آپ اپنی کونسلیٹ میلان یا روم سے اپنا پاسپورٹ حاصل کر سکتے ہیں آپ کے پاس ضروری ڈاکومنٹ شناختی کارڈ یا بےفارم ہونا ضروری ہے ۔جن کے پاس بے فارم یا شناختی کارڈ موجود نہیں ہے آپ وہ جلدی سے جلدی آن لائن اپلائی کریں ۔آن لائن اپلیکیشن ہے کرنے کے لئے ہم سے رابطہ کریں 00393802077903

13/05/2020

Thanks a lot Italia 🇮🇹
Immigrazione 2020
June 1,2020 To July 15, 2020.

امیگریشن 2020ء کے متوقع قوانین؛

آپ 01 جون 2020ء سے 15 جولائی 2020ء کے درمیان اپلائی کر سکتے ہیں.
یہ مسودہ پارلیمنٹ سے پاس ہو گیا ہے. صدرکے دستخط کے بعد قانون کی شکل اختیار کرے گا.

کام کا مالک؛
1-اُس کے خلاف کوئی Denuncia (دینوچہ) نہ ہو.
2- سزا یافتہ نہ ہو.
3- عادی مجرم نہ ہو.
4- منشیات فروش نہ ہو اور ایجنٹ نہ ہو.

5- 400 یورو پہلی دفعہ کونتری بوتی (Contributi) جمع کرانا ہو گی.
5- کاف (Caff) اور باد ینتے (Badante) کے بھی کاغذات جمع ہو سکتے ہیں.

6- الف، مالک کے پاس غیر ملکی ہونے کی شکل میں کارتا دی سوجورنو ہونی چاہیے.
ب، اٹالین مالک
ت، کسی دوسرے یورپی ملک کا شہری جو اٹلی میں قیام پذیر ہو اور اُس کا اپنا کام ہو.
7- ایگریکلچرل کے شعبے میں
8- زوو گھر اور ماہی گیری کے شعبے میں
9- گھریلو کام یعنی Caff اور Badante کے کام میں

مزدور/ورکرز
(جس نے کاغذات /سوجورنو اپلائی کرنا ہے)؛
1- 8 مارچ 2020ء سے پہلے اٹلی میں موجود ہو.
2- اُس کے فنگرز 8 مارچ 2020ء سے پہلےاٹلی میں ہوئے ہوں.
3- 31 اکتوبر 2019ء کے بعد سوجورنو وصول کر چکا ہو اور رینیئو نہ کرا سکا ہو.
4- اُس کو کسی بھی کستورا سے '' فولیو دا ویا'' نہ ملا ہو.
پاسپورٹ کم از کم 6 ماہ تک وائلڈ ہو.
5- کام کا کنٹریکٹ ہو.
6- ایگریکلچرل کے شعبے میں
7- عجائب گھر اور ماہی گیری کے شعبے میں
8- گھریلو کام یعنی Caff اور Badante کےلیے
9- پرمیسودی سوجورنو 6 ماہ کی ملے گی.
10- جو مالک کسی ایسے آدمی کے کاغذات جمع کرائے گا جس کی عمر 35 سال سے کم ہو گی اُس مالک کو ایک سال تک ٹیکس میں رعایت دی جائے گی.
نوٹ. گھر کا پتہ ورکرز کو خود دینا ہو گا اور اگر مکان پر کمونے دی پراتو کی طرف سے جگہ (Posto) ہو گی تو منظور کریں گے ورنہ نہیں.
رمیز افضل

Riparazioni TelelfoniFinestra di installazione del laptop Viale dei mille 132. 20812 limbiate (MB) _ Italy Ramaiz Afzal ...
27/08/2019

Riparazioni Telelfoni
Finestra di installazione del laptop
Viale dei mille 132. 20812 limbiate (MB) _ Italy
Ramaiz Afzal .+393802077903
Please like and share my page.

ہمارے ہاں پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جمع کیے جاتے ہیں.Hamaray han Pakistani CNIC ur Pakistani passport jama kiaye ...
06/11/2018

ہمارے ہاں پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جمع کیے جاتے ہیں.
Hamaray han Pakistani CNIC ur Pakistani passport jama kiaye jatay hain. CNIC ur Passport jama karwany k ly abhi rabta karay.
Mobile number 00393802077903
Viale dei mille 132 , 20812 Limbiate (MB) ITALY.
Gondal Travel and Mobile shop Limbiate.

Riparazioni TelelfoniFinestra di installazione del laptop Viale dei mille 132. 20812 limbiate (MB) _ Italy T;3292042160....
06/11/2018

Riparazioni Telelfoni
Finestra di installazione del laptop
Viale dei mille 132. 20812 limbiate (MB) _ Italy
T;3292042160.
Please like and share my page.

06/11/2018
ہمارے ہاں پاکستانی شناختی کارڈ اور  پاسپورٹ جمع کیے جاتے ہیں.Hamaray han Pakistani CNIC ur Pakistani passport jama kiaye...
11/10/2018

ہمارے ہاں پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ جمع کیے جاتے ہیں.
Hamaray han Pakistani CNIC ur Pakistani passport jama kiaye jatay hain. CNIC ur Passport jama karwany k ly abhi rabta karay.
Mobile number 00393802077903
Viale dei mille 132 , 20812 Limbiate (MB) ITALY.
Gondal Travel and Mobile shop Limbiate.

15/05/2018

Indirizzo

Viale Dei Mille 132 Mb, Shop 132
Limbiate
20812

Orario di apertura

Lunedì 10:00 - 20:00
Martedì 10:00 - 20:00
Mercoledì 10:00 - 20:00
Giovedì 10:00 - 20:00
Venerdì 10:00 - 20:00
Sabato 10:00 - 20:00

Telefono

3292042160

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando Gondal Travel And Mobile Shop pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Condividi