آلائی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

  • Casa
  • Italia
  • Allai
  • آلائی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی

آلائی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی آلائی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
Allai Institute Of Science and Technology Banna Allai

آلائی انسٹیٹوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنہ آلائی میں شام کی کلاس میں طالب علم کمپیوٹر پر پریکٹس کرتے ہوئے۔
09/09/2023

آلائی انسٹیٹوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنہ آلائی میں شام کی کلاس میں طالب علم کمپیوٹر پر پریکٹس کرتے ہوئے۔

خوشخبریآلائی میں ماہر انسٹرکٹر کے زیر انتظام کمپیوٹر کے  مختلف کورسز (ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی ، سرٹیفیکیٹ کورسز، گ...
03/09/2023

خوشخبری

آلائی میں ماہر انسٹرکٹر کے زیر انتظام کمپیوٹر کے مختلف کورسز (ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی ، سرٹیفیکیٹ کورسز، گرافکس ڈیزائننگ ، آفس آٹومیشن وغیرہ)میں داخلے جاری ہیں۔ خواہشمند افراد انسٹیٹیوٹ سے داخلہ فارم لے کر جلد از جلد اپنی رجسٹریشن کروائیں۔

مزید معلومات کے لئے آلائی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنہ آلائی تشریف لائیں یا ہمارے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر ابرار خان 03469666366
رابطہ نمبر: محمد آصف 03439493278

خوشخبریآلائی میں ماہر انسٹرکٹر کے زیر انتظام کمپیوٹر کے  مختلف کورسز (ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی ، سرٹیفیکیٹ کورسز، گ...
30/07/2023

خوشخبری

آلائی میں ماہر انسٹرکٹر کے زیر انتظام کمپیوٹر کے مختلف کورسز (ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی ، سرٹیفیکیٹ کورسز، گرافکس ڈیزائننگ ، آفس آٹومیشن وغیرہ)میں داخلے جاری ہیں۔ خواہشمند افراد انسٹیٹیوٹ سے داخلہ فارم لے کر جلد از جلد اپنی رجسٹریشن کروائیں تاکہ باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو سکے۔ نئے کلاسز کا باقاعدہ آغاز 1 آگست ،2023 سے ہوگا۔ کلاس ٹائم 12 سے 2 بجے ہوگا۔

مزید معلومات کے لئے آلائی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنہ آلائی تشریف لائیں یا ہمارے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر:03009034372, 03469666366

ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی (DIT) میں داخلے جاری ہیں۔
30/04/2023

ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی (DIT) میں داخلے جاری ہیں۔

خوشخبریآلائی میں پہلی بار ماہر انسٹرکٹر کے زیر انتظام کمپیوٹر کے  مختلف کورسز (ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی ، سرٹیفیکیٹ...
29/04/2023

خوشخبری

آلائی میں پہلی بار ماہر انسٹرکٹر کے زیر انتظام کمپیوٹر کے مختلف کورسز (ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی ، سرٹیفیکیٹ کورسز، گرافکس ڈیزائننگ ، آفس آٹومیشن وغیرہ)میں داخلے جاری ہیں۔ خواہشمند افراد انسٹیٹیوٹ سے داخلہ فارم لے کر جلد از جلد اپنی رجسٹریشن کروائیں تاکہ باقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو سکے۔

مزید معلومات کے لئے آلائی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنہ آلائی تشریف لائیں یا ہمارے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر:03009034372, 03469666366

05/04/2023

آلائی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی طرف سے ہم لائے ہیں پہلی بار تجربے اور مہارت کی بنیاد پر آپ مندرجہ ذیل شعبہ جات میں ایک سال اور دو سال کے ڈپلومے جو کہ بورڈ آف ٹریڈ اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن اسلام آباد سے منظور شدہ ہیں۔ ( آگر آپ کے پاس صلاحیت ہے اور اپنے کام میں مہارت رکھتے ہیں تو اس موقع سے فائیدہ اٹھا کر اپنے متعلقہ شعبے میں ڈپلومہ حاصل کریں)۔ مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے آلائی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنہ آلائی تشریف لائیں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر پر ہم سے رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: 03009034372, 03469666366

IT

Office Automation

Auto CAD

Web Designing

Computer Operator

CCTV

Safety Officer

HSE

Fire Fighting Safety

Oil & Gas Safety

Construction Safety

Security Officer

Security Guard

Civil

Electrical

Mechanical

Tellecomm

Electronic

Land Surveyor

HVACR

Auto Desial

Auto Mobile

Auto Electrician

Ac/Refrigeration

Oil & Gas

Plumbing

Welder

Masan

Tile Fitter

Carpantar

Accounts

Finance

Business

Marketing

Hotel Management

Office Management

Sanitray Inspector

Store Keeping

Foreman

HRM

Business IT

Diploma in Education

Drawing Master

JDPE

SDPE

Required Documents:

Metric Result Card,

Id card,

1 photo,

Mobile No

Postal address

Whatsapp on: 03469666366

02/04/2023

نوکیا کمپنی جب بکنے لگی اور مائیکرو سافٹ اسے لینے کا اعلان کرنے لگا تو اس پریس کانفرنس کے دوران ، نوکیا کے سی ای او نے اپنی تقریر کا اختتام یہ کہہ کر کیا:
"ہم نے کچھ غلط نہیں کیا ، لیکن پھر بھی ہم ہار گئے۔"
اس کے ساتھ ہی ، پوری مینجمنٹ ٹیم ، بشمول وہ خود سب رو پڑے۔

نوکیا ایک قابل احترام کمپنی تھی۔ اس نے اپنے کاروبار میں کچھ غلط نہیں کیا لیکن دنیا بہت تیزی سے بدلی اور وہ سیکھنے سے محروم رہے اور وہ تبدیلی سے محروم ہو گئے ، اور اس طرح انہوں نے ایک قیمتی موقع ضائع کر دیا جو کہ ایک بڑی کمپنی بننے کا تھا۔ انہوں نے نہ صرف بڑی رقم کمانے کا ایک موقع گنوایا ، بلکہ انہوں نے زندہ رہنے کا موقع بھی گنوا دیا!
اس کہانی کا پیغام:
اگر آپ تبدیل نہیں ہوتے ہیں تو آپ مقابل لوگوں سے ہار جائیں گے اور ماضی کی داستان بن جائیں گے۔ اگر آپ نئی چیزیں نہیں سیکھنا چاہتے اور آپ کے خیالات اور ذہنیت وقت کے ساتھ نہیں بدل رہی تو آپ وقت کے ساتھ ختم ہو جائیں گے!
انسان تب تک کامیاب رہتا ہے جب تک وہ سیکھتا ہے ، اور اگر اسے لگتا ہے کہ اس نے کافی کچھ سیکھ لیا ہے اور یہ اسکے لیے کافی ہے تو اس نے اپنے آپ کو ناکامی کی طرف دھکیل دیا ہے

داخلے کی آخری تاریخ 30 مارچ ،2023 ہے
26/03/2023

داخلے کی آخری تاریخ 30 مارچ ،2023 ہے

خوشخبری

آلائی میں پہلی بار ماہر انسٹرکٹر کے زیر انتظام کمپیوٹر کے مختلف کورسز (ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی ، سرٹیفیکیٹ کورسز، گرافکس ڈیزائننگ ، آفس آٹومیشن وغیرہ)میں داخلے جاری ہیں۔ خواہشمند افراد انسٹیٹیوٹ سے داخلہ فارم لے کر 30 مارچ 2023 تک اپنی رجسٹریشن کروائیں۔ انشاء اللہ کلاسز کا باقاعدہ آغاز یکم اپریل ،2023 سے کیا جائے گا۔

مزید معلومات کے لئے آلائی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنہ آلائی تشریف لائیں یا ہمارے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر:03009034372, 03469666366

خوشخبریآلائی میں پہلی بار ماہر انسٹرکٹر کے زیر انتظام کمپیوٹر کے  مختلف کورسز (ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی ، سرٹیفیکیٹ...
21/03/2023

خوشخبری

آلائی میں پہلی بار ماہر انسٹرکٹر کے زیر انتظام کمپیوٹر کے مختلف کورسز (ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی ، سرٹیفیکیٹ کورسز، گرافکس ڈیزائننگ ، آفس آٹومیشن وغیرہ)میں داخلے جاری ہیں۔ خواہشمند افراد انسٹیٹیوٹ سے داخلہ فارم لے کر 30 مارچ 2023 تک اپنی رجسٹریشن کروائیں۔ انشاء اللہ کلاسز کا باقاعدہ آغاز یکم اپریل ،2023 سے کیا جائے گا۔

مزید معلومات کے لئے آلائی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنہ آلائی تشریف لائیں یا ہمارے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر:03009034372, 03469666366

آلائی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنہ چوک آلائی میں مختلف کورسز (ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی ، سرٹیفیکیٹ کورسز، ...
19/03/2023

آلائی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنہ چوک آلائی میں مختلف کورسز (ڈپلومہ ان انفارمیشن ٹیکنالوجی ، سرٹیفیکیٹ کورسز، گرافکس ڈیزائننگ ، آفس آٹومیشن وغیرہ)میں داخلے جاری ہیں۔ خواہشمند افراد انسٹیٹیوٹ سے داخلہ فارم لے کر 30 مارچ 2023 تک اپنی رجسٹریشن کروائیں۔
مزید معلومات کے لئے آلائی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنہ آلائی تشریف لائیں یا ہمارے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر:03009034372, 03469666366

Indirizzo

Allai
22010

Orario di apertura

Lunedì 09:00 - 17:00
Martedì 09:00 - 17:00
Mercoledì 09:00 - 17:00
Giovedì 09:00 - 17:00
Venerdì 09:00 - 17:00
Sabato 09:00 - 17:00
Domenica 09:00 - 17:00

Telefono

+923469666366

Sito Web

Notifiche

Lasciando la tua email puoi essere il primo a sapere quando آلائی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی pubblica notizie e promozioni. Il tuo indirizzo email non verrà utilizzato per nessun altro scopo e potrai annullare l'iscrizione in qualsiasi momento.

Contatta L'azienda

Invia un messaggio a آلائی انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی:

Condividi