20/03/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اوقاف کمیٹی مرکزی جامع مسجد غوثیہ رائیار کی طرف سے یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ اگر Eid al-Fitr جمعہ کے دن ہوئی تو نمازِ عید صبح 09:00 بجے ادا کی جائے گی،
اور اگر عید الفطر ہفتہ کے دن ہوئی تو نمازِ عید صبح 09:30 بجے ادا کی جائے گی۔
مزید معلومات ہم اپنے سوشل میڈیا پیجز پر پوسٹ کریں گے۔