10/06/2026
اسعد کمپیوٹر سینٹر سہارنپور کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس کے تیسرے بیچ میں داخلے کا آغاز شروع کر دیا گیا ہے کلاس کا باضابطہ جلد ہی آغاز کردیا جائے گا ان شاءاللہ.
فی الحال داخلے کی کارروائی چل رہی ہے، داخلے کے خواہشمند طلبہ و طالبات جلد از جلد اپنے داخلہ کی کارروائی مکمل کرالیں تاکہ پہلی کلاس جوائن کرسکیں.
واضح رہے کہ صرف گذشتہ سال اسعد کمپیوٹر سینٹر سہارنپور کے آن لائن اور آف لائن کمپیوٹر کورس میں ملک و بیرون ملک کے سینکڑوں طلبہ و طالبات نےکورس میں حصہ لیا الحمد للہ.
اگر آپ بھی کمپیوٹر سیکھ کر اپنا ذریعۂ معاش بہتر بنانا اور اپنی ارننگ میں اضافہ کرنا چاہتے ہیں تو اس کورس کو ضرور جوائن کریں، اگر آپ محنت کرتے ہیں تو کمپیوٹر میں ماہر بنانے کی ذمہ داری ہماری ہوتی ہے، بہت سارے اسٹوڈنٹس نے اسعد کمپیوٹر سینٹر سہارنپور سے کمپیوٹر کی تعلیم حاصل کرکے اپنی لائف بہتر بنالی ہے، اگر آپ بھی اپنی لائف بہتر بنانا چاہتے ہیں تو جلد از جلد داخلہ کی کارروائی مکمل کرالیں.
کلاس کی ٹائمنگ، فیس اور مزید معلومات کے لئے نیچے دیئے گئے نمبر پر کال کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ 9693504661
Asad Computers Ajaz Computers Asad Compute shahnawaz computer Hammad Computer