RRQ Official

RRQ Official Support

😡😡😡😡     ***iQasimAttari
10/11/2024

😡😡😡😡
***iQasimAttari

Haq Haq Hota hai✅️✅️✅️       ***iQasimAttari
10/11/2024

Haq Haq Hota hai✅️✅️✅️
***iQasimAttari

05/11/2024

9th class ki urdu book mai kufur.... please Share
***iQasimAttari

05/11/2024

M***i Rashid Mahmood Rizvi sahab🥰🥰
***iQasimAttari

02/11/2024

Wah kya baat hai🥰
***iQasimAttari

30/10/2024

M***i Qasim Sahab ki Tasaneef
***iQasimAttari

28/10/2024

Engineer mirza ki Dhoke Bazi

27/10/2024

*اولاد کی پرورش میں محبت اور حکمت کا توازن*

اپنی اولاد کو وقت دیں، ان کی باتوں کو توجہ سے سنیں اور اپنی زندگی کے تجربات بھی ان سے شیئر کریں۔ یہ نہ ہو کہ گھر پر موجود ہونے کے باوجود موبائل میں مصروف رہیں۔ بچوں کے ساتھ دوستانہ ماحول میں گفتگو کریں؛ اس سے نہ صرف ان کا اعتماد بڑھے گا بلکہ آپ کی محبت کا اظہار بھی ہوگا۔ محبت کا احساس دلانا ضروری ہے، کیونکہ یہ تعلق کو مضبوط بناتا ہے۔ جہاں ضرورت ہو، وہاں ہلکی سی سختی بھی کریں، مگر اتنی کہ وہ اسے سمجھ سکیں اور قبول کر سکیں۔ اسی طرح ناراضگی کا اظہار بھی کریں لیکن اس حد تک کہ وہ اسے برداشت کر پائیں۔

اگر کسی بات سے منع کرنا ہو تو ان کے سامنے دلائل اور وجوہات پیش کریں، تاکہ انہیں اس کے پیچھے موجود حکمت سمجھ آ سکے۔ صرف روک ٹوک کرنے سے اکثر بچے بات کی اہمیت کو سمجھ نہیں پاتے اور بعض اوقات یہ رویہ نقصان کا باعث بھی بن جاتا ہے۔

✍️: *محمد وسیم اکرم رضوی*
ٹٹلاگڑھ، ضلع: بلانگیر، اڈیشہ ہند

27/10/2024

Apni Galat Fehmi Door Farmaye✅️✅️✅️

Haqeeqat🤩🤩🤩
26/10/2024

Haqeeqat🤩🤩🤩

Address

Pulwama

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RRQ Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share