02/05/2022
آپ تمام احباب کو عید الفطر کی بہت بہت مبارک...
اللہ کرے کہ یہ عید ہمارے لئے حقیقت میں عید ہو اور آج کی رات ہم انعامات لینے والوں میں سے ہوں
محروم کیے جانوں والوں میں سے نہ ہوں
اللہ پاک رمضان المبارک کی یہ بہاریں بھی پھر سے مقدر فرمائے