Zakir Sahil Official

Zakir Sahil Official Zakir Sahil Official by Zakir Sahil
ذاکر ساحل آفیشل بائے ذاکر ساحل

21/10/2025

🗓️ 2022
Information ℹ️
نئے کام کے آغاز پر تعارفی و تمہیدی ویڈیو پیشِ خدمت ہے۔

بہت جلد ان شاءاللہ 10 ہزار کا آنکڑا مکمل کریں گے ہمارے چھوٹے پیارے بھائی محمد الیاس میواتی ♥️
02/07/2023

بہت جلد ان شاءاللہ 10 ہزار کا آنکڑا مکمل کریں گے ہمارے چھوٹے پیارے بھائی محمد الیاس میواتی ♥️

*ذاکر ساحل آفیشل* ــــــ⬇️  (ذاکر ساحل)https://youtube.com/*القاسم*  ــــــــ⬇️ (مفتی محمد صابر مسعود صاحب)https://youtu...
28/12/2022

*ذاکر ساحل آفیشل* ــــــ⬇️ (ذاکر ساحل)
https://youtube.com/
*القاسم* ــــــــ⬇️ (مفتی محمد صابر مسعود صاحب)
https://youtube.com/
*اصلاحی میڈیا* ــــــــــ⬇️ (حافظ محمد یحیی صاحب)
https://youtube.com/

👆🏻👆🏻👆🏻
🍃 _السلام علیکم ورحمۃ اللہ_ 🍂
*محترم احباب*! جیسا کہ 2020ء میں سہولت کے پیش نظر ذاکر ساحل نے اپنے ساتھیوں کے *یوٹیوب* چینلوں کی *لنکس* کو جمع کرکے ایک اچھا موقع فراہم کیا تھا مگر روزانہ گروپس وغیرہ میں شئیر کرنے کی ترتیب جاری نہ رہ سکی مگر اب چونکہ نیا چینل بھی بنایا ہے اور نوخیز یوٹیوبرز کے نام سے واٹس ایپ گروپ بھی تشکیل دے دیا ہے اور کئی چینلوں پر کمیونٹی ٹیب بھی مل چکا ہے تو ایسے میں ان شاءاللہ ہر روز نہیں تو کم از کم ہر ہفتے میں لنکس کو ہائی لائٹ کیا جائے گا تاکہ آپ تمام احباب کا فائدہ ہو سکے ۔
لہٰذا اگر کسی ساتھی کے یوٹیوب چینل کا لنک اس لسٹ میں نہیں آیا ہو تو وہ ہمیں پرسنل پر یا گروپ میں اطلاع کردے ؛ آئندہ والی لسٹ میں ان کا چینل شامل کر دیا جائے گا ان شاءاللہ
امید ھیکہ *تمام ایڈمن حضرات* توجہ فرمائیں گے اور روزانہ یا ہر ہفتہ لسٹ کو *بوقت شام* اپنے اپنے *واٹس ایپ گروپس* یا کمیونٹی ٹیب پر بھی *شئیر* فرمائیں گے ۔
نوٹ : اگر کسی ساتھی کے چینل کا لنک آج کی لسٹ میں نہیں آیا ہے تو وہ اپنا مختصر سا تعارف مع چینل اس نمبر wa.me/+919813750532 پر ارسال فرمائیں ۔ والسلام العبد *ذاکر ساحل*
🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎
┊  ┊  ┊  ┊
┊  ┊  ┊ ❣
┊  ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛
❣ 💙
💜
تو لیجئے پیش خدمت ہیں چند لنکس 👇🏻👇🏻

۱۔ *ندائے ایوب قاسمی* ⬇️ (مولانا زید نانگلوی)
https://www.youtube.com/channel/UCRYxThDW2buejmZlHBYPwCg

۲۔ *ندائے اکرم آفیشل* ⬇️ (مولانا اکرم مہوں ہریانہ )
https://www.youtube.com/channel/UCsV1qvEkE2x8sIbZj6HQCKg

۳۔ *معارف میڈیا* ⬇️ (مفتی عارف صاحب کوٹ)
https://www.youtube.com/channel/UCKK5N1kkY0mdQdkJP9G0Tww

۴۔ *صدام میڈیا* ⬇️ (قاری صدام نوگاواں )
https://www.youtube.com/channel/UCyQiPDyypw5NQ1A7DhBkcgg
۵۔ *پل پل نیوز*⬇️(عمر شاہین ہزاری باس)
https://youtube.com/

۶۔ *مدارس اسٹوڈیو* ⬇️ (محمد اسلم ہریانہ)
https://youtube.com/

۷۔ *رہنمائے میوات* ⬇️ (مولانا مبارک آلی میؤ، *صحافی*)
https://www.youtube.com/channel/UCLz22VOg8RhQT7xiNs-IlPw

۸۔ *عرفان احمد* آفیشل ⬇️ ( محمد عرفان حیدرآباد)
https://www.youtube.com/channel/UCwdWmNlzT0YNViODuXeIcaQ

۹۔ *ask تعلیم آفیشل* ⬇️ (قاری تعلیم املالی)
https://youtube.com/

۱۰۔ *ذاکر ساحل* ⬇️ (عبد القدوس روپڑاکا)
https://www.youtube.com/channel/UCQ0gTU0OoqC7N2MatL2PqtA

🌷 *تلک عشرۃ کاملۃ* ✅

*نوٹ* اگر کچھ ساتھی ایسے ہوں کہ وہ نوخیز یوٹیوبرز کے زمرے میں نہیں آتے یعنی وہ بہت بڑے یوٹیوبر بن چکے ہیں تو وہ گروپ سے لیفٹ ہو سکتے ہیں۔
بقیہ معلومات کے لیے رابطہ کیجیے !!
wa.me/+919897860907 ☜صابر مسعود
wa.me/+918930955439 ☜یحیی صاحب
wa.me/+919813750532 ☜ذاکر ساحل

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ نوخیز یوٹیوبرز جلدی جلدی سے کمنٹس باکس میں اپنا اپنا تعارف کراتے جائیں تاکہ آپ کو مدعو ک...
27/12/2022

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نوخیز یوٹیوبرز جلدی جلدی سے کمنٹس باکس میں اپنا اپنا تعارف کراتے جائیں تاکہ آپ کو مدعو کرنے میں ہمیں آسانی ہو۔
واضح رہے کہ ہم تین ساتھیوں نے مشورہ کر ایک میٹنگ رکھی ہے اور اس میں تمام ایسے نئے یوٹیوبر حضرات کو انوائٹ کرنے جا رہے ہیں جو کچھ سیکھنے اور کچھ سکھانے کی نیت سے اس مجلس کو رونق بخشیں گے ۔۔۔۔۔ لہٰذا آپ اپنا نام اور گام ساتھ میں تحصیل و ضلع ہمیں یا تو واٹس ایپ کر دیں یا پھر کمنٹس۔۔۔۔۔۔
تاریخ و وقتِ میٹنگ ؟
لوکیشن ؟
خصوصی مہمان ؟؟
ایسی تمام معلومات واٹس ایپ گروپ میں شئیر کی جائیں گی

رابطہ ان تین نمبروں پر کیا جا سکتا یے ⬇️
+91 98137 50532
8930955439
9897860907

24/12/2022

Request to all Friends.
Zakir Sahil Official

❥Follow to Zakir Sahil Official ☜
23/12/2022

❥Follow to Zakir Sahil Official ☜

✦   Follow to me ➛ Zakir Sahil Official   ✦➥Thanks to Maulana Sabir Masood for creating the beautiful logo ♥
23/12/2022

✦ Follow to me ➛ Zakir Sahil Official ✦
➥Thanks to Maulana Sabir Masood for creating the beautiful logo ♥

23/12/2022

Naat by Muhammad Asjad Mewat | |

Welcome to page Zakir Sahil Official 🍁

ذاکر ساحل آفیشل فیس بک پیج پر آپ کا خیر مقدم ہے ❣️
محترم احباب! گزشتہ کل ( ۲۲/دسمبر ۲۰۲۲ء بروز جمعرات ) ہم نے یوٹیوب پر چینل اور فیس بک پر پیج بنایا یے ذاکر ساحل آفیشل کے نام سے ۔۔۔۔۔۔۔ تاکہ نئے احباب جو کہ چنداں واقفیت نہیں رکھتے سوشل میڈیا کے تعلق سے مگر وہ کام کرنا چاہتے ہیں اور جائز طریقے سے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز کے ذریعے آمدنی یا اسلامک پوسٹس کی نشر و اشاعت مقصود ہے اس سب کا طریقۂ کار ہمارے چینل و پیج پر یکے بعد دیگرے ویڈیوز کے ذریعے سے سکھلایا جائے گا ان شاءاللہ۔۔۔۔۔۔
لہٰذا آپ حضرات سے درخواست ہے کہ اس پوسٹ کو اور اس چینل و پیج کی پوسٹوں کو خوب خوب شئیر فرمائیں ۔ والسلام

✦ یوٹیوب چینل کا لنک یہ ہے۔ 👇🏻

https://youtube.com/

23/12/2022

Tilawat by Qari Atiqe |

AssalamuAlaikum!
I'm Muhammad Zakir Roopraka. Welcome to Our page Zakir Sahil Official.

About this Video : -
Dosto ! Kal 22-12-2022 ♥︎ 12:22:22pm par Hamne YouTube Channel Create kiya tha Jis par Technical Videos 📹 Upload Karenge but Channel ko Open karne ke bad sabse pahle Tilawat Upload ki hai Barkat ke liye .......

Ummid Hai ki Aapko Ye Video Bahut Pasand Aayegi .
Thank You So Much ....♡
✦ Follow to Zakir Sahil Official ✦

https://youtube.com/
👆🏻👆🏻👆🏻
Like Comment & Share to All Friends.
♡ㅤ ❍ㅤ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢʰᵃʳᵉ
❣️ ❣️ ❣️
🔝

23/12/2022

Welcome to page > Zakir Sahil Official

Address

Roopraka
Palwal
121103

Telephone

+919813750532

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir Sahil Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zakir Sahil Official:

Share