Al Barkat Graphics

Al Barkat Graphics اشتہار، رسید، بینر، کتاب ٹائپنگ اور ڈیزائننگ کیلئے رابطہ کریں،~ البرکات گرافکس، مدھوبنی بہار،
رابطہ نمبر کال اور واٹس ایپ
+917860466131

الحمدللہ!             آج آپ سب کے ساتھ ایک ذاتی بات شیئر کرتے ہوئے اپنے کام کا ایک حصہ بھی پیش کرنا چاہتا ہوں۔ میں جسمان...
14/04/2026

الحمدللہ!
آج آپ سب کے ساتھ ایک ذاتی بات شیئر کرتے ہوئے اپنے کام کا ایک حصہ بھی پیش کرنا چاہتا ہوں۔ میں جسمانی مجبوری اور معذوری کے باعث صرف اپنے بائیں ہاتھ سے کام کر پاتا ہوں (دعا کی درخواست) لیکن اسی حوصلے کے ساتھ میں نے AI کی مدد سے خطاطی (Calligraphy) کے لیے ایک نیا ٹول تیار کیا ہے۔

یہ ٹول ان شاء اللہ آپ حضرات کے لیے بہت مفید ثابت ہوگا۔
اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے لیے کسی بھی قسم کے پیچیدہ Prompt کی ضرورت نہیں—صرف اپنا نام لکھیں، اور فوراً آپ کے سامنے 4 مختلف خوبصورت فونٹس میں خطاطی تیار ہو جائے گی۔

فی الحال اس میں کچھ چھوٹی موٹی خامیاں موجود ہیں، خاص طور پر اعراب وغیرہ کے حوالے سے، جنہیں بہتر کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی چند چیزیں ہیں جن پر کام جاری ہے، ان شاء اللہ بہت جلد انہیں بھی بہتر کر دیا جائے گا۔

آپ سب حضرات سے خصوصی گزارش ہے کہ اس کوشش کے لیے دعا فرمائیں کہ اللہ تعالیٰ ہمیں مزید کامیابی عطا فرمائے۔

براہِ کرم اپنی قیمتی رائے ضرور دیں:
کیا یہ ٹول آپ کے لیے مفید ثابت ہوگا؟
اگر نہیں، تو پھر یہ سمجھیں کہ یہ ٹول ہم نے صرف اپنے لیے بنایا ہے اور مجھ تک ہی محدود رہے گا۔
اور اگر ہاں، تو یہ بھی بتائیں کہ کیا اسے مکمل طور پر مفت رکھا جائے یا معمولی فیس کے ساتھ پیش کیا جائے؟
فی الحال یہ ٹول صرف میرے ذاتی استعمال میں ہے۔

اگر آپ کی خواہش ہو کہ آپ اسے اپنے نام سے ٹرائی کروائیں، تو اپنا نام کمنٹ میں لکھیں یا پرسنل میں لکھ کر بھیج دیں، ان شاء اللہ میں ریپلائی میں آپ کے نام کی خوبصورت کتابت تیار کر کے بھیج دوں گا۔

آپ کی آراء ہمارے لیے نہایت اہم ہیں 🤍
ندیم ضیائی
Al Barkat Graphics

جامعہ غوثیہ احسن البرکات، کاٹھمانڈو، نیپالAl Barkat Graphics  fans
02/03/2026

جامعہ غوثیہ احسن البرکات، کاٹھمانڈو، نیپال
Al Barkat Graphics
fans

Designed by: Al Barkat Graphics Contact: 078604 66131
13/01/2026

Designed by: Al Barkat Graphics
Contact: 078604 66131

Calendar 2026 Ramzan Calendar 1447/48 Nepali Calendar 2082/83 fans
17/12/2025

Calendar 2026 Ramzan Calendar 1447/48 Nepali Calendar 2082/83
fans

07/12/2025

With MoneySocial, you will earn $500 daily!
Don't waste time on social media, turn your time into money. I'm talking real money here, not coins or points.
You get paid for testing apps, voicing opinions and using social media.
People are making a lot of money 💰 and you get $25 just for signing up.
💰 To get started, click the link in my bio, and we can both make money!🔥✅

02/12/2025

Al Barkat Graphics
A Vivid Scene of Urdu Calligraphy on a Wall
On a rough, weathered brick wall, a large white rectangle has been freshly painted, creating a striking canvas amidst the earthy tones of the surrounding bricks. At the center of this white space, bold and vibrant Urdu calligraphy bursts to life. The main text, written in an elegant, flowing Nasta'liq script, reads:
( اَلْبَرْکَاتْ گَرَافِکسْ)
Each word is rendered in a different vivid hue—red, green, blue, and yellow—creating a kaleidoscope of color that dances across the wall. The letters curve and stretch with dramatic flair, embodying both tradition and artistic freedom.
Beneath the main Urdu text, in smaller English letters, the words "AL BARKAT GRAPHICS" are painted in red and green, bridging the gap between cultures and audiences.
In the bottom right corner, a delicate line of smaller Urdu script reads:
" مَدھوبَنی، بہار "
while on the bottom left, a phone number is clearly visible: +91 7860466131
Crouched in the lower left of the frame is a man—likely the calligrapher himself. Dressed in simple clothes, he is fully immersed in his craft, brush in hand, adding the final flourishes to the artwork. Around him lie several small, open paint cans, their colors echoing the vibrancy of the mural above.
This isn’t just a wall—it’s a living canvas, a celebration of language, identity, and the enduring beauty of hand-painted art in public spaces.

Designed by: Al Barkat Graphics Basuki Bihari, Madhwapur, Madhubani Bihar 078604 66131
25/06/2025

Designed by: Al Barkat Graphics
Basuki Bihari, Madhwapur, Madhubani Bihar
078604 66131

"البرکات گرافکس" سے آپ کے لیے ایک اور خوبصورت پوسٹر!        ہم ہر قسم کے کسٹم ڈیزائنز اور پرنٹنگ سروسز فراہم کرتے ہیں، ج...
30/01/2025

"البرکات گرافکس" سے آپ کے لیے ایک اور خوبصورت پوسٹر!
ہم ہر قسم کے کسٹم ڈیزائنز اور پرنٹنگ سروسز فراہم کرتے ہیں، جیسے کہ رسید، لیٹر پیڈز، بینرز اور بھی بہت کچھ۔
اپنے مدرسہ یا پروگرام وغیرہ کے لیے پروفیشنل اور مؤثر ڈیزائنز بنوائیں!
آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنی ضروریات شیئر کریں۔
رابطہ نمبر 👇🏻
078604 66131
[email protected]
Al Barkat Graphics
#البرکات گرافکس #اسلامی ڈیزائن #مدرسہ پوسٹر #اشتہار #رسید #پرنٹنگ سروسز

بسم اللہ الرحمن الرحیممجمع البحرین،              مجھے اس بات کی اطلاع دیتےہوےخوشی ہورہی ہے کہ چند دنوں پہلے واصف رضا واص...
26/07/2024

بسم اللہ الرحمن الرحیم

مجمع البحرین،

مجھے اس بات کی اطلاع دیتےہوےخوشی ہورہی ہے کہ چند دنوں پہلے واصف رضا واصف صاحب، مدھوبنی کی لکھی ہوئی کتاب "مجمع البحرین" موصول ہوئی ہے۔

یہ کتاب ایک بےمثال تصنیف ہے جو مکمل طور نعت ومناقب کے اشعار پر مشتمل ہے۔ کتاب میں نعت، منقبت، اور دیگر اسلامی کلام کو نہایت خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ خاص طور پر صحابہ کرام کے نام سے لکھےگٸے کلام نے دل کو بہت متاثر کیا ہے۔ واصف رضا واصف صاحب نے اپنی گہری علمیت اور محبت کے ساتھ ان شخصیات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے جنہوں نے اسلام کی تاریخ میں اہم کردار ادا کیاہے اجلہ صحابۂ کرام کی کثیر منقبت اس کتاب میں شامل ہے۔

کتاب "مجمع البحرین" نہ صرف ادبی محاسن سے بھرپور ہے بلکہ ہماری دینی و روحانی ذوق کی تسکین کا بھی بہترین ذریعہ ہے۔ اس کتاب کے مطالعہ سے ہمیں نعتیہ اور منقبتی اشعار کے ذریعے حضور اکرم ﷺ اور صحابہ کرام کی حیاتِ طیبہ کے مختلف پہلوؤں اور ان کے ایثار کے بارے میں جاننے کا موقع ملتا ہے۔

میں واصف رضا واصف صاحب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے مجھے اس قیمتی کتاب کا تحفہ دیا۔ اللہ تعالیٰ انہیں اس محنت کا بہترین صلہ عطا فرمائے اور ان کے علم و فن میں مزید برکتیں نازل کرے۔

'واصف رضا واصف صاحب' کی یہ کتاب ہر صاحبِ ذوق کے لیے ایک قیمتی اضافہ ثابت ہوگی۔

جزاک اللہ خیراً۔

فقط والسلام،

محمد ندیم رضا برکاتی ضیائی، باسکی بہاری، مدھواپور، مدھوبنی، بہار
Al Barkat Graphics
078604 66131

12/06/2024

قربانی کے چند اہم اور ضروری مسائل
از: حضرت مولانا محمد جعفر صادق اعظمی، مدرسہ عربیہ رضویہ ضیاء العلوم، ادری، مئو (اتر پردیش)

Made With Al Barkat Graphics
078604 66131

Address

Basuki Bihari
Madhwapur
847305

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Barkat Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Barkat Graphics:

Share