26/10/2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تنازع کو “بہت جلد حل کر لیں گے”، اور وزیرِاعظم شہباز شریف اور آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو “عظیم شخصیات” قرار دیا۔
انہوں نے کہا کہ یہ ان “آٹھ جنگوں میں سے ایک ہے جو میری حکومت نے صرف آٹھ مہینوں میں ختم کی ہیں۔”