17/06/2024
السلام و علیکم
میری طرف سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں اپنی خوشیوں میں اپنے آس پاس موجود لوگوں کو بھی شامل کیجیے تاکہ ایک پر امن تہوار منایا جا سکے اپنی دعاؤں میں ان تمام لوگوں کو شامل کیجیے جو کبھی ہمارے سنگ عیدیں منایا کرتے تھے
ایک بار پھر عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
🫠🫠🫠