Unity Of Ahl E Sunnat

Unity Of Ahl E Sunnat ​"Our Mission: To ignite the flame of Love for Prophet Muhammad (PBUH) and to spread the true teachin

*اصل طہارت الفاظ اور ارادوں کی ہے۔* عربی مقولہ ہے:*یَغْسِلُ الْمَاءُ کُلَّ شَئٍ اِلَّا الْلِسَانَ الْقَذِرَ وَالْقَلْب ا...
18/01/2026

*اصل طہارت الفاظ اور ارادوں کی ہے۔*
عربی مقولہ ہے:
*یَغْسِلُ الْمَاءُ کُلَّ شَئٍ اِلَّا الْلِسَانَ الْقَذِرَ وَالْقَلْب الْخَبِیْثَ*
پانی ہر چیز کو دھو کر پاک کر سکتا ہے سوائے گندی زبان اور ناپاک دل کے۔
پانی ظاہری نجاست کو تو دھو دیتا ہے، لیکن زبان کی گندگی (جھوٹ، غیبت، تہمت، سخت کلامی) اور دل کی خباثت (حسد، کینہ، بغض، تکبر، ریا)
کو صرف پانی نہیں بلکہ توبہ، تزکیۂ نفس اور اخلاقی اصلاح ہی پاک کر سکتی ہے۔
اسی لیے ظاہری صفائی کے ساتھ باطنی صفائی کا بھی اہتمام کریں۔
منقول

17/01/2026

تقریب ختم بخاری شریف الجامعتہ الاشرفیہ مباک پور اعظم گڑھ یوپی
خیر الازکیاء حضرت علامہ مولانا محمد احمد مصباحی صاحب قبلہ ناظم تعلیمات الجامعتہ الاشرفیہ

14/01/2026

ISLAMI QANOON MAI INSAAF KA TAQAZA KYA HAI..
BY M***I QAZI SAKEEL AHMAD MISBAHI SAHAB..
DR GH RASOOL HAMI SAHAB...

UNITY OF AHL E SUNNATکی پوری ٹیم اس مشکل وقت میں علامہ غلام رسول حامی صاحب کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔  ہماری ٹیم کی جانب سے...
10/01/2026

UNITY OF AHL E SUNNAT
کی پوری ٹیم اس مشکل وقت میں علامہ غلام رسول حامی صاحب کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔
ہماری ٹیم کی جانب سے حکومت وقت سے گزارش ہے کہ جو شر پسند عناصر اس مسئلہ کو اچھالنے کی کوشش کر رہیں ہین ان سے ان تمام چیزوں کا حساب لیا جائے۔
ہم مخاطب ہیں عوام اہل سنت بالخصوص معزز علماۓ اہل سنت،مبلغین اور ائمہ حضرات سے کہ اختلاف کو بر طرف کر کے قبلہ حامی صاحب کے حق میں آواز اٹھائیں۔۔تاکہ آئندہ کوئی بھی بد مذہب کسی عالم دین پر ایسے بے بنیاد الزامات لگانے کی جرأت نہ کریں۔۔۔اور یاد رکھو اگر آج آپ خاموش رہے تو وہ وقت دور نہیں کہ جب اغیار ہم پر حاوی ہوکر ہمارے علماۓ کرام پر طرح طرح کے الزامات لگائیں گے۔۔۔اسی لئے ابھی موقع ہے کہ اس بد مذہب کے خلاف سخت سے سخت کڑی الفاظ میں مذمت کی جائے اور حکومت وقت سے مطالبہ کیا جاۓ کہ اس شر پسند کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے۔۔۔۔

Address

Delhi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unity Of Ahl E Sunnat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share