ALABD Academy

ALABD Academy Quran and Computers
قرآن اور کمپیوٹر

masha allah
20/05/2024

masha allah

دوبارہ آغازالحمدللہ! بیس روز کی تعطیل کے بعد ۳۰؍نومبر ۲۰۲۳ جمعرات سے  آن لائن کمپیوٹر کلاس کا دوبارہ آغاز ہونے جارہا ہے،...
30/11/2023

دوبارہ آغاز
الحمدللہ! بیس روز کی تعطیل کے بعد ۳۰؍نومبر ۲۰۲۳ جمعرات سے آن لائن کمپیوٹر کلاس کا دوبارہ آغاز ہونے جارہا ہے،
جس میں اب تک
1️⃣ کمپیوٹر کے فنڈا مینٹل(بنیادی معلومات)

2️⃣ ایم ایس ورڈ مکمل

3️⃣ اردو ڈی ٹی پی (ان پیچ و ایم ایس ورڈ)

بالتفصیل پڑھائے جاچکے ہیں۔
الحمدللہ

اور اب اگلے اسباق

4️⃣ ایم ایس ایکسل

5️⃣ ایم ایس پاور پوائنٹ

6️⃣ کورل ڈرا

7️⃣ فوٹو شاپ

8️⃣ ویڈیو ایڈیٹنگ

پڑھائے جائیں گے، ان شاءاللہ تعالٰی

نوٹ:کورس کی تکمیل کے بعد تمام شریک طلبہ کو حکومت سے منظور شدہ سرٹیفکیٹ اور کورس کی مارک شیٹ بھی دی جاتی ہے۔

العبد اکیڈمی
9096086310

Address

Aurangabad
431007

Telephone

+919096086310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALABD Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ALABD Academy:

Share