08/04/2026
📢 اطلاع عام
تمام صارفین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جن حضرات کا
BP GAS / HP GAS کا eKYC ابھی تک مکمل نہیں ہوا ہے،
وہ فوری طور پر ہمارے سنٹر پر آ کر اپنا eKYC مکمل کروائیں۔
⚠️ نوٹ:
یاد رہے کہ eKYC کے بغیر گیس فراہم نہیں کی جائے گی۔
📍 مزید معلومات کے لیے ہمارے سنٹر سے رابطہ کریں۔