Alhind Tahfiz UL Quraan

Alhind Tahfiz UL Quraan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alhind Tahfiz UL Quraan, Allahabad.

27/03/2017
آج کا سبق: تلاوت قرآن کریم===============قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے ، اس کی تعلیمات تو دنیا وآخرت کی فلاح کی ضامن ...
27/03/2017

آج کا سبق: تلاوت قرآن کریم
===============
قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے ، اس کی تعلیمات تو دنیا وآخرت کی فلاح کی ضامن ہیں ہی ۔ لیکن اس کے ایک ایک لفظ میں نور ہے اور اس کی محض تلاوت بھی موجب ثواب اور باعث خیرو برکت ہے۔
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آںحضرت ﷺ نے ارشاد فرمایا :جو شخص اللہ کی کتاب کا ایک حرف پڑھے اس کو ایک نیکی ملے گی اور یہ ایک نیکی دو نیکیوں کے برابر ہے ۔ میں یہ نہیں کہتا کہ الم ایک حرف ہے بلکہ الف ایک حرف ہے ، لام ایک حرف ہے اور میم ایک حرف ہے۔
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اگر کوئی شخص صرف الم تلاوت کرے تو صرف اتنی تلاوت سے بھی اس کے نامہ اعمال میں تیس نیکیوں کا اضافہ ہو جاتاہے۔ اور اسی حدیث سے یہ بھی واضح فرمادیا کہ یہ ثواب بے سمجھے تلاوت کرنے پر بھی ملتا ہے ۔ کیونکہ الم ایک ایسا لفظ ہے جس کے معنی کوئی نہیں جانتا ۔ نہ اس کا صحیح مفہوم سمجھنے کا کوئی امکان ہے (کیونکہ یہ حروف مقطعات میں سے ہیں جو متشابہات میں داخل ہیں ، اور ان کے معنی کو نہیں جانتا)
آنحضرت ﷺ نے ان حروف کی مثال دے کر یہ بھی واضع فرمایا دیا کہ تلاوت قرآن کا یہ ثواب معنی سمجھنے پر موقوف نہیں ہے بلکہ بے سمجھے تلاوت تلاوت پر بھی ثواب ملتا ہے ۔

نوٹ: اگرچہ بے سمجھے پڑھنے ہر ثواب ہے پر سمجھ کر پڑھنا بھی انتہائی ضروری ہے

غرض جب صرف الم پڑھنے پر تیس نیکیاں حاصل ہوئیں تو قرآن کریم کا ایک رکوع یا ایک سورت پڑھنے سے کتنا اجروثواب حاصل ہوگا؟
اس لیے ہر مسلمان کو چاہیے کہ ہر روز صبح کو دوسرے کاموں میں مشغول ہونے سے پہلے قرآن کریم کی کچھ نہ کچھ تلاوت کا معمول بنائے ۔ اگر زیادہ نہ پڑھ سکے تو پاؤ پارہ اور اتنا بھی ممکن نہ ہو تو کم از کم ایک رکوع ہی پڑھ لیا کرے تو ہر روز اس کے نامہ اعمال میں سینکڑوں نیکیوں کا اضافہ ہوتا رہے گا ۔ اسی طرح ہر مسلمان کو چاہیے کہ قرآن کریم کی کچھ سورتیں زبانی یاد کرلے تاکہ جب موقع ملے قرآن کریم کھولے بغیر بھی وہ زبانی تلاوت کر سکے اور اس طرح چلتے پھرتے بھی اپنے نامہ اعمال میں نیکیوں کا اضافہ کر سکے۔
ماخوذ از:" آج کا سبق "صفحہ 108
تالیف :مفتی اعظم حضرت مولانا محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انتخاب :نورمحمد



telegram.me/Muftiadnankakakhail
twitter.com/UmmahCT
www.facebook.com/ummahct
www.facebook.com/seekingummah
google.com/+UmmahcyberteamUCT

Ummah Cyber Team for presenting the real image of ISLAM in Cyber world.

26/03/2017

ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﻋﻦ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ ﺍﻟﻜﺮﻳﻢ :
■ﻧﺰﻝ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ ﻓﻲ ﻣﺪﺓ 23 ﺳﻨﻪ.
■ﻧﺰﻝ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ ﺍﻟﻜﺮﻳﻢ ﻓﻲ ﻣﻜﻪ 13ﺳﻨﻪ.
■ﻭ ﻧﺰﻝ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ ﺍﻟﻜﺮﻳﻢ ﻓﻲ ﺍﻟﻤﺪﻳﻨﻪ 10 ﺳﻨﻮﺍﺕ.
■ﻋﺪﺩ ﺃﺟﺰﺍﺀ ﺍﻟﻘﺮﺍﻥ ﺍﻟﻜﺮﻳﻢ 30 ﺟﺰﺀ.
■ﻋﺪﺩ ﺃﺣﺰﺍﺏ ﺍﻟﻘﺮﺍﻥ ﺍﻟﻜﺮﻳﻢ 60 ﺣﺰﺑﺎً.
■ﻋﺪﺩ ﺳﻮﺭ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ ﺍﻟﻜﺮﻳﻢ 114 ﺳﻮﺭﺓ.
■ﻋﺪﺩ ﺃﺭﺑﺎﻉ ﺍﻟﻘﺮﺍﻥ ﺍﻟﻜﺮﻳﻢ 240 ﺭﺑﻌﺎً.
■ﻋﺪﺩ ﺍﺳﻤﺎﺀ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ ﺍﻟﻜﺮﻳﻢ 55 ﺃﺳﻤﺎً.
■ﻋﺪﺩ ﻛﻠﻤﺎﺕ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ ﺍﻟﻜﺮﻳﻢ 77439 ﻛﻠﻤﺔ.
■ﻋﺪﺩ ﺁﻳﺎﺕ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ ﺍﻟﻜﺮﻳﻢ 6236 ﺁﻳﺔ.
■ﻋﺪﺩ ﺣﺮﻭﻑ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ ﺍﻟﻜﺮﻳﻢ 321250 ﺣﺮﻑ.
■ﺃﻋﻈﻢ ﺳﻮﺭﻩ ﻓﻲ ﺍﻟﻘﺮﺍﻥ ﺍﻟﻜﺮﻳﻢ ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﻔﺎﺗﺤﺔ.
■ﺃﻋﻈﻢ ﺁﻳﻪ ﻓﻲ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ ﺍﻟﻜﺮﻳﻢ ﺁﻳﺔ ﺍﻟﻜﺮﺳﻲ.
■ﺍﻃﻮﻝ ﺳﻮﺭﺓ ﻓﻲ ﺍﻟﻘﺮﺍﻥ ﺍﻟﻜﺮﻳﻢ ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺒﻘﺮﻩ .
■ﺃﻃﻮﻝ ﺁﻳﻪ ﻓﻲ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ ﺍﻟﻜﺮﻳﻢ ﺁﻳﺔ ﺍﻟﺪﻳﻦ.
■ﺃﻃﻮﻝ ﻛﻠﻤﺔ ﻓﻲ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ ﺍﻟﻜﺮﻳﻢ ﻓﺄﺳﻘﻴﻨﺎ ﻛﻤﻮﻩ.
■ﺍﻗﺼﺮ ﻛﻠﻤﺔ ﻓﻲ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ ﺍﻟﻜﺮﻳﻤ ﻜﻠﻤﺔ ﻃﻪ.
■ﺍﻟﺴﻮﺭﺓ ﺍﻟﺘﻲ ﺗﻌﺪﻝ ﺛﻠﺚ ﺍﻟﻘﺮﺁﻧ ﺎﻟﻜﺮﻳﻢ ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻻ ﺧﻼ ﺹ.
■ﺍﻟﺴﻮﺭﺓ ﺍﻟﺘﻲ ﻗﻴﻞ ﺍﻧﻬﺎ ﻗﻠﺐ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ ﺍﻟﻜﺮﻳﻢﺳﻮﺭﺓ ﻳﺲ.
■ﺍﻟﺴﻮﺭﺓ ﺍﻟﺘﻲ ﻗﻴﻞ ﺍﻧﻬﺎ ﻋﺮﻭﺱ ﺍﻟﻘﺮﺁﻥ ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻟﺮﺣﻤﻦ .

26/03/2017

‏من أسباب التثبيت على الدين والاستقامة في ظل وجود وانتشار فتن الشهوات والشبهات: تلاوة القرآن وحفظه وتدبره والعمل به(كذلك لنثبت به فؤادك)

خزانۃ القرآن مؤلف :حضرت مولانا مفتی سیف الرحمن قاسمی  صاحب مدظلہ العالی
25/03/2017

خزانۃ القرآن
مؤلف :حضرت مولانا مفتی سیف الرحمن قاسمی صاحب مدظلہ العالی

کل ہند مسابقہ حفظ قرآن کریم
23/03/2017

کل ہند مسابقہ حفظ قرآن کریم

22/03/2017
10/03/2017

محترم حضرات
السلام و علیکم ورحمة الله وبركاته
فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 15 مارچ ھے جن حضرات نے اب تک فارم نھیں جمع کرائے ھیں وہ فوری جمع کرانے کی کوشش فرمائیں مقررہ تاریخ کے بعد آنے والے فارم قابل قبول نھیں ھونگے

Address

Allahabad
211016

Telephone

00918418914444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alhind Tahfiz UL Quraan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Alhind Tahfiz UL Quraan:

Share