Arham Mobile ,Printing & Money Transfer Greece

Arham Mobile ,Printing & Money Transfer Greece Mobile Repairing & accessories, Money Transfer and every kind of printing

KHATAM E CHEHLUM
15/04/2024

KHATAM E CHEHLUM

کنجاہ پریس کلب کے سابقہ صدر،نمائندہ خصوصی روزنامہ خبریں اور نہایت ہی معزز شخصیت جناب بلال بٹ صاحب کے ساتھ  خوشگوار ملاقا...
12/01/2024

کنجاہ پریس کلب کے سابقہ صدر،نمائندہ خصوصی روزنامہ خبریں اور نہایت ہی معزز شخصیت جناب بلال بٹ صاحب کے ساتھ خوشگوار ملاقات، ماشاءاللہ بٹ صاحب بہت ہی اچھی شخصیت کے مالک ہیں آپ کے ساتھ ملاقات ہمیشہ یاد رہے گی۔

پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے قومی انتخابات ہونے جارہے ہیں اس سلسلہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق امیدوار ق...
21/11/2023

پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے قومی انتخابات ہونے جارہے ہیں اس سلسلہ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 71چوہدری الیاس یورپ کے دورہ پرہیں گزشتہ اتوارکی شب وہ یونان تشریف لائے جہاں انہوں نے اپنے حلقہ کی عوام سے ملاقاتیں کیں اتوار شام پاکستان تحریک انصاف یونان کی جانب سے انکے اعزاز میں ایک پروقار تقریب اور عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان تحریک انصاف کے عہدیداران کارکنان نے شرکت کی اسٹیج سیکرٹری کے فرائض صدر پاکستان تحریک انصاف احمد نور میئو ،ملک ضیاء مچھوڑہ نے ادا کرتے ہوئے استقبالیہ پیش کیا اس موقع پر بانی پاکستان تحریک انصاف یونان راجہ آصف کیانی ،ملک امجد لہڑی ،چوہدری اشتیاق بھائی ، ندیم بٹ ،چوہدری شاہد کنڈ ملک جاوید اعوان ۔چوہدری وجاہت بابر ۔ڈاکٹر تنویر احمد ساقی، چوہدری مختارمرالہ ودیگر نے چوہدری الیاس کو یونان تشریف آوری پر خوش آمدید کہتے ہوئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی چوہدری الیاس نے ملک امجد لہڑی کو یونان کے دورہ کی دعوت پر اور پاکستان تحریک انصاف کا قلیل وقت میں اتنی اہم تقریب کے انعقاد پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا سارا پاکستان ہی پاکستان تحریک انصاف اور چیرمین عمران خان کا حلقہ ہے آپ لوگ امید کی کرن ہیں،کنونشن کے آخر میں انہوں نے میزبانوں کا شکریہ اداکیا، آنے والے دیگرمہمانوں کو کھانا پیش کا گیا ، آخر میں علامہ شہباز احمد صدیقی نے ملک پاکستان اورساری امت مسملہ کے لئے دعائے خیر کی۔

پاکستانی کمیونیٹی کی معروف شخصیت عبدالرزاق مغل جان کیفے کی طرف سے پاکستان سے تشریف لائے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے مرکز...
21/11/2023

پاکستانی کمیونیٹی کی معروف شخصیت عبدالرزاق مغل جان کیفے کی طرف سے پاکستان سے تشریف لائے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنمااورسابق امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے71موجودہ این اے 62چوہدری محمد الیاس کےاعزازمیں عشائیہ دیا گیا پاکستان جرنلسٹ کلب رجسٹرڈ یونان کے اراکین سمیت یونان میں پاکستانی کمیونیٹی کی سیاسی سماجی کاروباری شخصیات نے خصوصی شرکت کی۔

کسی بھی قسم کی ڈیزائننگ سے لے کر پرنٹنگ تک اور پرنٹنگ سے سائن بورڈز لگانے تک یونان میں20 سال سے آپ کی خدمت میں پیش پیش ۔...
15/11/2023

کسی بھی قسم کی ڈیزائننگ سے لے کر پرنٹنگ تک اور پرنٹنگ سے سائن بورڈز لگانے تک یونان میں20 سال سے آپ کی خدمت میں پیش پیش ۔
اس کے علاوہ موبائل ریپئیرنگ بجلی کا کسی بھی قسم کا کام سی سی ٹی وی کیمرہ انسٹالمنٹ۔
پاسپورٹ، شناختی کا رڈ جمع کروانے اورفیملی رجسٹریش سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے لئے نیچے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں ۔

تیرے لندن پیرس سڈنی نوں       اک پنڈ دی شام توں وار دیواں
14/11/2023

تیرے لندن پیرس سڈنی نوں اک پنڈ دی شام توں وار دیواں

یونان میں بزنس و دیگر کاموں کے لئے ذیل میں دئیے گئے پوسٹرز کو غور سے پڑھیں
27/09/2023

یونان میں بزنس و دیگر کاموں کے لئے ذیل میں دئیے گئے پوسٹرز کو غور سے پڑھیں

ہرقسم کی پرنٹنگ اور ایڈورٹائزنگ کے لیے یونان کے کسی بھی علاقہ سے رابطہ کریں    فا (FAA)ایڈورٹائزرز یونانپاکستانی بھائیوں...
25/09/2023

ہرقسم کی پرنٹنگ اور ایڈورٹائزنگ کے لیے
یونان کے کسی بھی علاقہ سے رابطہ کریں
فا (FAA)ایڈورٹائزرز یونان
پاکستانی بھائیوں کے لئے وزٹنگ کارڈز میں خاص رعائت

Παραγγείλετε νέους ανεμιστήρες τώρα με λογική τιμή και δυνατότητα παράδοσης στο σπίτι. Επικοινωνήστε μαζί μας
10/06/2023

Παραγγείλετε νέους ανεμιστήρες τώρα με λογική τιμή και δυνατότητα παράδοσης στο σπίτι. Επικοινωνήστε μαζί μας

Mobile & Tablet Holder Adjustable & Foldable
14/05/2023

Mobile & Tablet Holder Adjustable & Foldable

02/05/2023

Arham Mobile, Printing & Money transfer Kallithea Athens Greece,
We are glad to serve you, the good news is that we have now launched MoneyGram service too.
ہمیں خوشی ہے کہ ہم اپنے کسٹمرز کی خدمت احسن انداز سے کررہے ہیں،

ARHAM MOBILE KALLITHEA
02/05/2023

ARHAM MOBILE KALLITHEA

Address

Agion Panton 37
Athens
17672

Opening Hours

Monday 09:00 - 09:15
Tuesday 09:00 - 21:15
Wednesday 09:00 - 21:15
Thursday 00:45 - 21:00
Friday 09:00 - 09:15
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arham Mobile ,Printing & Money Transfer Greece posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arham Mobile ,Printing & Money Transfer Greece:

Share