Taza Tv

Taza Tv Tazamobile presents our youtube channel with many videos and upcoming events. Stay connected for mor

20/04/2023

تَقَبَّلَ اللّهُ مِنَّ وَ مِنْكُمْ!!

Eid Mubarak! Χρόνια Πολλά! عيد مبارك ईद मुबारक! ঈদ মুবারক!

ایتھنز کی سرکاری جامع مسجد کے امام اور تمام اسلامی ممالک کے نمائندہ کمیٹی کی مشاورت سے کل یونان میں عید الفطر کا اعلان کردیا گیا ہے.

We are pleased at Taza Tv to inform you that Eid ul Fitr for the year 1444 Hijri 2023 has been officially announced in Greece. We extend our warmest greetings and congratulations to all Muslims around the world on this joyous occasion.

May Allah accept our fasting and prayers during the holy month of Ramadan, and may He shower His blessings upon us, our families, and communities. Eid Mubarak!

22/03/2023

کلینڈر رمضان المبارک 2023 ایتھنز یونان !
اس ماہِ صیام خوب نیکیاں کمائیں، خدمت خلق میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے پیاروں کا خاص خیال رکھیں۔

RAMADAN CALENDAR 2023, Athens Greece
Wishing all those observing a blessed month of fasting, reflection, and spiritual growth.

24/12/2022

25 دسمبر سے شروع ہو گا قائد اعظم کرکٹ ٹورنامنٹ جس میں شرکت کریں گی یونان کی مایہ ناز کرکٹ ٹیمیں اور پیش کریں گی بہترین کرکٹ گیم ۔ تازہ موبائل کی جانب سے قائد اعظم کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والوں کےلئے بڑے انعامات کا اعلان ، دیکھیے چیف آرگنائزر قائد اعظم کرکٹ ٹورنامنٹ چوہدری مہدی خان کی خصوصی گفتگو تازہ بازار ود نعیم مرزا میں۔
https://youtu.be/e7FLrp-t3GM

19/12/2022

دیکھیے آج کا تازہ بازار سجا ہے وزیر آباد کی پرونق گلیوں میں ، شوخیاں اور مسکراہٹیں ، ایتھنز کی مشہور کاروباری و سماجی شخصیات نے کی شرکت ۔ دیے یونان میں کاروبار کرنے کے مفید مشورے۔ شو میں جعلی قصاب کی آمد سے اینکر پریشان۔ صوفی میوزک نے بکھیرے سبھی کے چہروں پر تبسم۔

اور بہت کچھ دیکھنے کےلئے تازہ یوٹیوب چینل پر آئیں!
https://www.youtube.com/watch?v=D3T3YBIVQl8

Tazamobile Greece & HBL Pakistan join Hands to Provide secure and ultra-fast money transfers to Pakistan. In line with P...
15/12/2022

Tazamobile Greece & HBL Pakistan join Hands to Provide secure and ultra-fast money transfers to Pakistan.

In line with Pakistan Remittance Initiative’s (PRI) vision, both partners have stimulated their efforts to promote legal channels of remittances by offering easy, faster, and secure transfers from abroad. We endorse high exchange rates at very low fees to promote institutional payment tracks.

Now transfer your remittance through Taza Small World & receive within minutes from 1600+ HBL Branches across Pakistan & get your chance to win a 50€ cashback prize and air ticket.

03/12/2022

اوورسیز پاکستانیوں کی پراپرٹی پر قبضہ کا ایشو تحریک انصاف کی حکومت کے سامنے شدت سے اٹھایا تھا۔ صدر پی ٹی آئی یونان احمد نور مئیو

استاد حسیناں نے کیا کریلے گوشت کا ایسا ذکر کہ سب کے منہ میں آیا پانی۔ پروگرام میں حسب معمول استاد ذوالفقار بٹ نے پیش کی عمدہ پرفارمنس۔

آج کا تازہ بازار کس شہر میں ہوا جانیے مکمل وڈیو میں۔
https://www.youtube.com/watch?v=ugVZeca6Ghw

آ رہا ہے تازہ بازار ایک نئے قسط کے ساتھ آپ کو کرنے لطف اندوز !  یورپ بھر سے پی ٹی آئی کے ورکر عمران خان کی آواز پر لبیک ...
30/11/2022

آ رہا ہے تازہ بازار ایک نئے قسط کے ساتھ آپ کو کرنے لطف اندوز !

یورپ بھر سے پی ٹی آئی کے ورکر عمران خان کی آواز پر لبیک کہیں گے،احمد نور صدر پی ٹی آئی یونان۔ چاچا رنگباز بن گے ہیں کلاسیکل سنگر اور رنگ جمایا شو میں۔

26/11/2022

دیکھیں تازہ بازار میں جعلی ڈاکٹر کا اصلی ڈاکٹر سے ٹاکرا ، چھرا نکال لیا ۔ تازہ بازار شو میں پاکستان کے ممتاز ڈاکٹر سید طاہر علی کاظمی کی آمد ، ممتاز اردو دان مارگیٹا کی اردو میں خوبصورت گفتگو ، طبلہ نواز ذولفقار بٹ کی تان پر

دھمال بھی لگائی۔

https://youtu.be/ij6n43JMPX0

19/11/2022

دیکھیے ایک ایجنٹ کی واردات ، کیسے پاکستانیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر ان کا استحصال کر رہا ہے۔ سنیے پاکستانیوں پر بیتنے والے انسانیت سوز واقعات مشہور صحافی مرزا رفاقت کی زبانی۔

لطف اندوز ہوں باقر چغتائی کی شاندار کلاسیکل موسیقی سے اور جانیے کون آیا ہے نعیم مرزا کے تازہ بازار میں نیا مہمان۔

دیکھیں تازہ بازار ود نعیم مرزا کا مکمل پروگرام یوٹیوب پر۔
https://www.youtube.com/watch?v=aGLTvZJ7-M8

یونان میں پاکستانیوں کو نوکری کا جھانسہ دینے والا چڑھ گیا مرزا رفاقت کے ہاتھ ، بنائی خوب  درگت۔ صحافی و سماجی شخصیت مرزا...
18/11/2022

یونان میں پاکستانیوں کو نوکری کا جھانسہ دینے والا چڑھ گیا مرزا رفاقت کے ہاتھ ، بنائی خوب درگت۔ صحافی و سماجی شخصیت مرزا رفاقت ، نامور گلوکار باقر چغتائی بنے تازہ بازار کے مہمان

تازہ بازار ود نعیم مرزا بنائے گا آپ کا ویکنڈ قہقہوں سے خوشگوار

Address

Athens
10432

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taza Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Taza Tv:

Share