15/12/2025
نفس بہت ظالم ہے کبھی گناہوں میں مبتلا کرکے ربّ سے دور کرتا ہے کبھی نیکیوں اور عبادتوں کے غرور میں مبتلا کرکے اعمال کو بھسم کر دیتا ہے.
اے اللّٰہ بےشک میں تیری پناہ مانگتا ہوں اپنے نفس کے شرسے. اللہ پاک سے دُعاء ہے کہ پروردگار ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ ہم سب کو ہر غم، دُکھ، بیماری اور آزمائشوں سے بچاۓ۔ یا اللہ پاک ہماری تمام جائز دُعائیں قبوُل فرما۔*
*آمین*