13/06/2020
لاک ڈاؤن کی وجہ سے لاتعداد لوگ بیروزگار ہو گئے ہیں
کاروباری حضرات سے لیکر دیہاڑی دار مزدور تک سب پریشان تھے لیکن سرکاری ملازمین کو وقت پہ پوری تنخواہ ملتی رہی، انکے لئے کوئی پریشانی نہیں تھی-
بجٹ میں تنخواہوں میں اگر دس فیصد اضافہ نہیں ہوا تو پریشان مت ہوں بلکہ شکر ادا کریں کہ آپکو ان تمام پریشانیوں کا سامنا نہیں ہوا جو باقی لوگوں نے اٹھائی ہیں-