Nikama

Nikama Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nikama, Information Technology Company, Uk, London.

25/07/2026

Emphaty in motion The true value of kindness and compassion

20/07/2026
17/07/2026

عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ...اپنے صحابہ کے درمیان بیٹھے تھے کہ اچانک بنی سلیم کا ایک اعرابی آیا جس نے ایک گوہ (جانور) کا شکار کیا تھا اور اسے اپنی آستین میں چھپا رکھا تھا۔
وہ اسے اپنے گھر لے جانا چاہتا تھا۔ اس نے لوگوں کا ایک ہجوم دیکھا تو پوچھا: 'یہ ہجوم کس کے گرد ہے؟' لوگوں نے کہا: 'یہ اس شخص کے گرد ہے جو دعویٰ کرتا ہے کہ وہ نبی ہے۔'
اعرابی لوگوں کو چیرتا ہوا آگے بڑھا اور رسول اللہ ﷺ کے سامنے آ کر کھڑا ہوا اور کہنے لگا: 'اے محمد! عورتوں نے آپ سے زیادہ جھوٹا اور آپ سے زیادہ ناپسندیدہ کسی کو جنم نہیں دیا۔

اگر میری قوم مجھے 'جلد باز' نہ کہتی تو میں آپ کے قـتل میں جلدی کرتا اور آپ کو قـتل کر کے تمام لوگوں کو خوش کر دیتا۔'
حضرت عمر بن خطابؓ نے عرض کیا: 'یا رسول اللہ! مجھے اجازت دیں کہ میں اسے قتــل کر دوں۔' رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: 'اے عمر! کیا تمہیں معلوم نہیں کہ بردبار شخص قریب ہے کہ نبی ہو جائے؟'
پھر اعرابی رسول اللہ ﷺ کی طرف متوجہ ہوا اور کہنے لگا: 'لات اور عزیٰ کی قسم! میں آپ پر ایمان نہیں لاؤں گا جب تک یہ گوہ آپ پر ایمان نہ لائے۔' اس نے اپنی آستین سے گوہ نکالی اور اسے رسول اللہ ﷺ کے سامنے پھینک دیا اور کہا: 'اگر یہ گوہ آپ پر ایمان لے آئے تو میں بھی ایمان لے آؤں گا۔'
رسول اللہ ﷺ نے پکارا: 'اے گوہ!'
تو وہ گوہ ایسی صاف عربی زبان میں بولی جسے وہاں موجود تمام لوگ سمجھ سکتے تھے: 'میں حاضر ہوں، میں حاضر ہوں، اے رب العالمین کے رسول ۔
رسول اللہ ﷺ نے اس سے پوچھا: 'تم کس کی عبادت کرتی ہو؟'..."
«اس نے کہا: وہ جس کا عرش آسمان میں ہے، اور جس کی بادشاہی زمین میں ہے، سمندر میں جس کا راستہ ہے، جنت میں جس کی رحمت ہے اور آگ (دوزخ) میں جس کا عذاب ہے۔»
رسول اللہ ﷺ نے اس نے پوچھا: (تو پھر میں کون ہوں، اے گوہ ؟
«اس نے جواب دیا: آپ تمام جہانوں کے رب کے رسول ہیں، اور نبیوں کے خاتم ہیں، یقیناً وہ کامیاب ہوا جس نے آپ کی تصدیق کی اور وہ نا مراد ہوا جس نے آپ کو جھٹلایا۔»
«پس اعرابی نے کہا: میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور آپ اللہ کے سچے رسول ہیں۔۔۔»
1. الدلائل النبوة - للبیہقی
جلد 6، صفحہ 40 - باب "ما جاء في تسبیح الحجر و نطق الضب"

2. المعجم الکبیر - للطبرانی
حدیث نمبر 2924

3. مجمع الزوائد - للہیثمی
جلد 8، صفحہ 293۔ فرمایا: "رواہ الطبرانی و فیہ راوٍ لم اعرفہ"

4. الشفا بتعریف حقوق المصطفی - للقاضی عیاض
جلد 1، صفحہ 318 - "باب ما اظہرہ اللہ علی یدہ من المعجزات"

5. الخصائص الکبری - للسیوطی
جلد 2، صفحہ 66 - "باب نطق الضب"

اللھم صل وسلم وبارک علی نبینا وحبیبنا وشفیعنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم ۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ۔

مزید اسلامی و تاریخی معلومات کیلیے میرا اکاؤنٹ مکہ مدینہ نبوی آثار فالو کر لیجیے ۔

16/07/2026

اگر کسی ملک کا پوچھنا ھے تو کمنٹ کریں

16/07/2026

I got over 1,400 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

الحمدللہ
16/07/2026

الحمدللہ

Address

Uk
London
000000

Telephone

+923104460708

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nikama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nikama:

Shortcuts

Share