11/03/2024
بسم الله الرحمن الرحیم صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا و مولانا محمد یا اللہ وآلہ واصحابہ وسلم
یا اللہ ! اس مبارک مہینہ میں ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں ہمارے گناہوں کو معاف فرما کر ہم کو بخش دے اور سچی توبہ کی توفیق نصیب فرما کہ اور رمضان المبارک کے جانے کے بعد بھی
ہم گناہوں کی دنیا میں واپس نہ پلٹ جائیں ۔ آمین