Rida Faisal Official

Rida Faisal Official Passionate about the world of art and craft, exploring creativity one brushstroke at a time. Join me

اگر آپ سمال بزنس کرتے ہیں یا کوئی ہوم بیسڈ کام چلا رہے ہیں، تو درج ذیل کورسز آپ کے کاروبار کو ترقی دینے اور زیادہ کمائی ...
20/05/2025

اگر آپ سمال بزنس کرتے ہیں یا کوئی ہوم بیسڈ کام چلا رہے ہیں، تو درج ذیل کورسز آپ کے کاروبار کو ترقی دینے اور زیادہ کمائی میں مدد دے سکتے ہیں:

✅ Social Media Marketing – فیس بک، انسٹاگرام، اور واٹس ایپ پر اپنے پروڈکٹس/سروسز کی مارکیٹنگ کریں اور زیادہ کسٹمرز حاصل کریں۔

✅ Canva Designing + ChatGPT – خود سے پروفیشنل لوگو، فیس بک اور انسٹاگرام پوسٹس، بروشرز اور اشتہارات بنائیں، اور مارکیٹنگ کے لیے زبردست کیپشنز اور کانٹینٹ لکھیں۔

✅ E-commerce (Shopify, FB, TikTok) – اگر آپ آن لائن سیلنگ کرنا چاہتے ہیں تو یہ کورس آپ کو ای کامرس ویب سائٹس، فیس بک اور ٹک ٹاک مارکیٹ پلیس کے ذریعے پروڈکٹس بیچنے کا طریقہ سکھائے گا۔

✅ YouTube – اگر آپ اپنے بزنس کے بارے میں آگاہی بڑھانا چاہتے ہیں یا ویڈیو مارکیٹنگ کے ذریعے زیادہ کسٹمرز لانا چاہتے ہیں تو یوٹیوب کا استعمال کریں۔

✅ Microsoft Office – انوائس، آرڈرز، کسٹمر ڈیٹا اور ریکارڈ مینجمنٹ کے لیے ضروری سکلز سیکھیں۔

✅ Fiverr Freelancing – اگر آپ اپنی سروسز جیسے کپڑے، جیولری، فوڈ، ہینڈی کرافٹس، یا کوئی ہنر آن لائن بیچنا چاہتے ہیں تو فری لانسنگ پلیٹ فارمز پر اپنی پروفائل بنا کر گلوبل کسٹمرز تک پہنچیں۔

✅ SEO Content Writing – اپنی ویب سائٹ یا سوشل میڈیا پیجز کے لیے بہترین SEO کانٹینٹ لکھیں تاکہ زیادہ لوگ آپ کے بزنس کے بارے میں جان سکیں۔

اگر آپ اپنے سمال بزنس کو ڈیجیٹل بنا کر زیادہ کمائی کرنا چاہتے ہیں تو یہ کورسز آپ کے لیے بہترین ثابت ہو سکتے ہیں! 🚀





















19/05/2025
اس کورس میں ہم آپ کو موبائل گرافک ڈیزائننگ کے 4 مشہور اور بڑے ایپس سکھائیں گے✅پیگزل لیب (PixelLab)✅کینوا پرو (Canva Pro)...
06/03/2025

اس کورس میں ہم آپ کو موبائل گرافک ڈیزائننگ کے 4 مشہور اور بڑے ایپس سکھائیں گے
✅پیگزل لیب (PixelLab)
✅کینوا پرو (Canva Pro)
✅اردو ڈیزائنر (Urdu Designer)
✅امیجیئٹرز (Imagitor)
بلکل ابتداء سے ایڈوانس لیول تک ان ایپس کے تمام فیوچر، مینو، ٹولز تفصیل سے پڑھانے سمجھانے کے ساتھ ساتھ مشق کروائی جائے گی اور سب کچھ سیکھایا جائے گا جو ایک ڈیزائنر کو ہونا چاہیے

⭕کورس واٹسیپ پر ہوگا کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں
⭕کورس ریکارڈ شدہ ہوگا ٹائم کا مسلئہ نہِیں ہوگا
⭕ایڈمن کے دروازے کھلے ہونگے مکمل رہنمائی ہوگی
⭕صرف سیکھانا نہیں، کمانا بھی سیکھایا جائے گا
⭕(فائیور اور ااپ ورک) کورس بطورِ بونس مفت دینگے
⭕کورس کے آخر میں مستند سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا
⭕مکمل کورس فیس: صرف 500 روپے ھے۔

آپ یہ کورس کیوں کرینگے👇
کیونکہ
✓گرافک ڈیزائننگ لائف ٹائم آمدنی کا ذریعہ ہے
✓ ہرطبقے،ہر ادارے،ہر کاروبار کی ضرورت ہے
✓گرافک ڈیزائنرز کی مانگ میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے۔
✓کسی بھی کاروبار کی تشہیر، پرموشن، اشتہار سازی، ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پرگرافک ڈیزائنز کی ضرورت رہتی ہے

(نوٹ) پروفیشنل موبائل گرافکس ڈیزائننگ کورس کی فیس انتہائی مناسب اور معمولی رکھی گئی ہے تاکہ ہر کوئی اس کورس سے مستفیض ہوسکے۔ (یاد رہے اس لیول کا کورس سکھانے کے بڑے ادارے ہزاروں میں ماہانہ فیسیں وصول کرتے ہیں)

گروپ میں رہیں،جلد ہی کورس شروع کیا جائے گا اور مزید اس لنک کو اپنے گروپس اور دوستوں عزیزوں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ وہ بھی اس قیمتی کورس سے مستفید ہو شکریہ

YouTube Channel Art work Done ✅ Alhumdulillah Client satisfied                                                          ...
30/01/2025

YouTube Channel Art work Done ✅ Alhumdulillah Client satisfied




















Alhumdulillah Client satisfied | YouTube channel logo
30/01/2025

Alhumdulillah Client satisfied | YouTube channel logo




















YouTube Channel Logo design client work Done 👍
30/01/2025

YouTube Channel Logo design client work Done 👍




















Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rida Faisal Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rida Faisal Official:

Share