Aroon Ali

Aroon Ali Educational page.this page is about Islam,Computer knowlege,scince and medical .

22/03/2024
13/05/2019

Do not lose hope nor be sad,you will surely be victorious if you are true in faith(AL Quran)

23/01/2019

ایک شخص عشاء کی نماز کے بعد جب سیدنا علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ نماز ادا کرکے اپنی تسبیح کر رہے تھے آپ کے پاس آیا اور آ کے کہنے لگا اے علی رضی اللہ تعالی عنہ میں بہت مالدار تھا پھر اچانک گھر سے جانے لگ پڑا ہے چلتا پھرتا کاروبار بند ہونے کے قریب آ گیا ہے اب میں کیا کروں تو جس کام میں ہاتھ ڈالتا ہوں اگر سونے نے بھی ہاتھ ڈالتا ہوں تو مٹی بن جاتا ہے وہ کام بالکل ختم ہو جاتا ہے تو یہ شخص اپنے شکوے سنا رہا تھا تو سیدنا علی رضی اللہ تعالی عنہ اس کی کمزوری سمجھ گئے اور فرمایا اے شخص تو اپنے گناہوں کو ترک کردے، تُوں گناہوں کو ترک کرنا شروع کر دے گا تو تو تیرے گھر میں رزق آنا شروع ہوجائے گا تیرے اٹکے ہوئے کام ہونا شروع ہوجائیں گے وہ شخص کہنے لگا آپ مجھے اشارہ دیجیۓ میں کیسے گناہوں کو چھوڑ دوں! تو سیدنا علی رضی اللہ تعالی عنہ فرمانے لگیں تو اپنی زندگی میں جو روزانہ کرتا ہے اور جان بوجھ کر کے کرتا ہے اگر نماز تو نہیں پڑھتا اور جان بوجھ کر کے جب اذان ہوتی ہے مسجد کی جانب نہیں جاتا تو نماز پڑھنا شروع کردیں اگر شراب پیتا ہے شراب کو منہ لگاتا ہے تو شراب چھوڑ دے جو برائی تو جان بوجھ کر کے کرتا ہے وہ برائی تو چھوڑ دے وہ گناہ تو چھوڑ دے اگر کوئی جانے انجانے میں تجھ سے کوئی گناہ سرزد ہو جائے تو رات کو سونے سے قبل اللہ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اللہ جوگناہ مجھ سے جانے انجانے میں ہوئے تو تجھے پتہ ہے تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللہ میرے گناہوں کو معاف فرم دے!

05/06/2018

یہ ہیں ہم اور یہ ہے ہماری اوقات

ہم نے آخر آج تک کیا کیا ہے؟ ہم کس برتے پر خود کو
دنیا کی عظیم ترین قوم سمجھتے ہیں!

آپ کو شاید یہ جان کر حیرت ہو گی ہم خود کو دنیا کی بہادر ترین قوم سمجھتے ہیں لیکن ہم نے پچھلے پانچ سو 500 برسوں میں کافروں کے خلاف کوئی بڑی جنگ نہیں جیتی‘

یورپ نعمتیں ایجاد کرتا ہے‘ بناتا ہے‘ اسلامی دنیا تک پہنچاتا ہے
اور ہم استعمال کرتے ہیں اور اس کے بعد بنانے والوں اور ایجاد کرنے والوں کو آنکھیں نکالتے ہیں

جس دن یورپ اور امریکا نے اسلامی دنیا کو گاڑیاں‘ جہاز اور کمپیوٹر بیچنا بند کر دیے
ہم اس دن گھروں میں محبوس ہو کر رہ جائیں گے‘ ہم شہر میں نہیں نکل سکیں گے‘

ہماری تعلیم کا حال یہ ہے دنیا کی 100 سو بڑی یونیورسٹیوں کی فہرست میں اسلامی دنیا کی ایک بھی یونیورسٹی نہیں آتی‘ساری اسلامی دنیا مل کر جتنے ریسرچ پیپر تیار کرتی ہے وہ امریکا کے ایک شہر بوسٹن میں ہونے والی ریسرچ کا نصف بنتا ہے۔

آپ یقین کیجیے جس سال آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے سعودی عرب کو بھیڑیں دینے سے انکار کر دیا اس سال مسلمان حج پر قربانی نہیں کر سکیں گے

یہ ہیں ہم اور یہ ہے ہماری اوقات

Adresse

Le Havre
Le Havre
76600

Téléphone

0033649136068

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Aroon Ali publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager