Saghir Ahmed

Saghir Ahmed Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Saghir Ahmed, Tienda de aparatos electrónicos, Sant Antoni, 46, Sant Cugat del Vallès.

04/01/2023
04/01/2023

درد کی حد سے گزارے تو سھبی جائیں گے۔
مر تو ایک دن سھبی جائیں گے۔کیوں قتل ہوتے ہو زر زن زمین پر۔

چک مرتضٰی جی ٹی روڈ گجرات لالہ موسی کے درمیان واقعہ گاؤں ہے جس کی تاریخ  قبل از حکمران  شیر شاہ سوری  ہے یہاں  چودھویں  ...
04/01/2023

چک مرتضٰی جی ٹی روڈ گجرات لالہ موسی کے درمیان واقعہ گاؤں ہے جس کی تاریخ قبل از حکمران شیر شاہ سوری ہے یہاں چودھویں صدر عیسوی میں انسان آباد ہوے تھے آہستہ آہستہ آبادیاں بڑتیں گیں۔ لیکن اتنا بڑا بےہنگم بڑو پہلے کبھی نہ ہوا جس طرح دوسری جنگ عظیم کے بعد شروع ہوا ۔اور سب سے زیادہ جب مقامی افراد یورپ اور میڈل ایسٹ گے ۔دولت کی فراوانی ہوئی ہر کوئی زمین خریدنے اور بلڈنگ بنانے کو ترجیح دینا شروع ہو گیا وہ بھی لب سڑک۔ جہاں سے قدرتی۔ آبی راستے تھے آہستہ آہستہ وہ سب ہم نے بند کر دیے ۔ دیر ہو گی ہے شام ڈھل رہی ہے سب ایک نئی فوج کی تیاری میں ہیں
شادیوں کا ماحول ہے ۔ اگر کوئی بھی نہ جگا تو سب کوٹھیاں میں کلہار ہو جائے گا۔ تو پھر حالات خراب ہو جائے گیے۔ پھر نہ کوئی اونچی ذات ہوگی۔ نہ کوئی نسل ۔سب ایک طرح کے دکھ میں شریک ہوں گے۔اللہ اعلم۔

ادب اور محبت کے ساتھ  لکھ رہا ہوں۔۔  شاید کسی کے وہم و گمان  میں نہ ہو ۔یہ اوپر میری یادشتیں ہیں ۔میں اپنی آواز کو اپنی ...
02/01/2023

ادب اور محبت کے ساتھ لکھ رہا ہوں۔۔ شاید کسی کے وہم و گمان میں نہ ہو ۔یہ اوپر میری یادشتیں ہیں ۔
میں اپنی آواز کو اپنی بچیوں کی آواز بنا دینا چاہتا ہوں۔ میں سوچتا ہوں میں بولتا ہوں۔میں کہتا ہوں میں کرتا ہوں۔میں اپنے اہل دانش اہل ذوق اہل علم اور ثروت سے اپیل کرتا ہوں۔ میرے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم معلم انسانیت ہیں اس لیے دین اسلام تقاضا کرتا ہے۔آپنے بچوں کی تعلیم کے لیے سرمایہ کاری کریں۔اگر فوچیر کو سنوارنا چاہتا ہو تو علم پر خرچ کرو۔

28/12/2022

بسم اللہ الرحمن الرحیم
قوموں کے عروج و زوال میں تعلیم کا کردار بہت اہم ہے موجودہ دور میں تعلیم بہت ضروری ہے جو قومیں اپنے آنے والے کل کو سنوارنے کے لیے آج اپنی تعلیم پر خرچ کرتی ہیں وہی قومیں زندگی کی دوڑ میں آگے نکل جاتی ہے اگر ہمارے گاؤں کے سکول میں سے کوئی ایک بچہ بھی آگے نکل جائے کوئی ڈاکٹر بن جائے کوئی انجینئر بن جائے تو یہ ہماری بہت بڑی کامیابی ہوگی اور یہ اسی وقت ممکن ہے جب اسکول کا ماحول بہت اچھا ہو اور سکول کی عمارت بھی اچھی ہو لیکن اگر سکول کی عمارت بہت زیادہ خطرناک حد تک خراب ہوگئی ہو تو پھر اس کو حاصل کرنا مشکل ہو جاتا ہے جس طرح ہمارے گاؤں کے سکول کی بلڈنگ کی حالت ہوگئی ہے یہ کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتی ہے اس سے پہلے کہ حادثہ ہو جائے اور بعد میں ہم صرف یہ کہہ کربات ختم کر دیں کہ خدا کی مرضی ایسی تھی تو یہ ہماری ناکامی ہے اس سے پہلے کوئی حادثہ ہو ہمیں خود مل جل کر اپنے گاؤں کی سطح پر ہیں اس عمارت کا کچھ اچھا بندوبست کر لینا چاہیے اس سلسلے میں آج آپ کو سول میں دعوت دی گئی ہے کہ آپ آئیں اور اپنی آنکھوں سے سکول کی حالت حالت دیکھیں
تاکہ آپ کو پتہ چل سکے کہ جس حال میں ہمارے بچے پڑھ رہے ہیں اس کی حالت کیا ہے اس کی چھت جو ہے وہ کسی وقت بھی گر سکتی ہے کیونکہ یہ تیارچھت ہے اور پانی زیادہ دیر کھڑا رہنے کے باعث کے باعث آہستہ آہستہ خراب ہو جاتی ہے اس لیے ہمیں آئین آنے والی آئندہ نسلوں کے بارے میں سوچنا ہے اور اسکول کی مرمت یا اس کو نئے سرے سے دوبارہ تعمیر کرنا اس سلسلے میں آپ لوگوں کا تعاون درکار ہے اگر آپ آج تعاون کریں گے تو یہ اپنے آنے والی نسلوں کے لیے ہوگا

24/12/2022

المرتضٰی ویلفیئر سوسائٹی آپنے گاون کی بچیوں کی ایجوکیشن کے لیے کوشاں۔

گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول چک مرتضٰی۔ بچوں کے کلاس روم  بدحالی  کا شکار ہیں بچے از  احتجاج  ناراض  ہین۔
23/12/2022

گورنمنٹ ماڈل پرائمری سکول چک مرتضٰی۔
بچوں کے کلاس روم بدحالی کا شکار ہیں بچے از احتجاج ناراض ہین۔

غمگین ہیں ہم  دھرتی  ماں۔   تیری بچیوں  کو  علم کسے سیکھوں گا۔
21/12/2022

غمگین ہیں ہم دھرتی ماں۔ تیری بچیوں کو علم کسے سیکھوں گا۔

Dirección

Sant Antoni, 46
Sant Cugat Del Vallès
08172

Teléfono

+34936754754

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Saghir Ahmed publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir