SR Digital Marketing Institute

SR Digital Marketing Institute 🎓 SR Digital Marketing Institute
Empowering the Future of Digital Skills 💻📈

25/07/2025

خواتین کے لیے گھر میں بیٹھ کر باعزت روزگار کمانے کا موقع

25/07/2025

ٹانک
کے پڑھی لکھی خواتین کے لئے خوشخبری ایس آر ڈیجیٹل انسٹیٹیوٹ کی جانب سے
27 جولائی
بروز اتوار دن 11 بجے محلہ شیخانوالہ نزد تاج مسجد ٹانک سٹی
فری ورکشاپ اٹینڈ کریں
ایڈمیشنز اوپن
مزید تفصیلات و معلومات کے لئے فوری رابطہ کریں
03491912148

25/07/2025

ایس آر ڈیجیٹل انسٹیٹیوٹ کی جانب پڑھے لکھے خواتین و حضرات کے لئے نادر موقع
شارٹ ارننگ کورسز سیکھیں اور باعزت روزگار کمائیں
فری ورکشاپ
27 جولائی بروز اتوار
محلہ شیخانوالہ نزد تاج مسجد ٹانک سٹی
رابطہ نمبر 03491912148

25/07/2025

ٹانک
ایس آر ڈیجیٹل انسٹیٹیوٹ کی جانب پڑھے لکھے خواتین و حضرات کے لئے نادر موقع
شارٹ ارننگ کورسز سیکھیں اور باعزت روزگار کمائیں
فری ورکشاپ
27 جولائی بروز اتوار
محلہ شیخانوالہ نزد تاج مسجد ٹانک سٹی
رابطہ نمبر 03491912148

الحمدللہ پہلی کامیاب ورکشاپ سے کئی نوجوان مستفید ہوئے انشاءاللہ ٹانک کے بے روزگار نوجوانوں کے لئے ایس آر ڈیجیٹل انسٹیٹیو...
20/07/2025

الحمدللہ پہلی کامیاب ورکشاپ سے کئی نوجوان مستفید ہوئے
انشاءاللہ ٹانک کے بے روزگار نوجوانوں کے لئے ایس آر ڈیجیٹل انسٹیٹیوٹ امید کی کرن ہے
ایڈمیشن کے خواہشمند افراد نیچے دیئے گئے نمبر پہ رابطہ کریں
03491912148

🌟 SR Digital Academy  جہاں تعلیم نہیں، ہنر آپ کی طاقت ہے! 🌟کیا آپ نے کبھی سوچا ہے؟ہم 16 سال اسکول، کالج، اور یونیورسٹی م...
19/07/2025

🌟 SR Digital Academy
جہاں تعلیم نہیں، ہنر آپ کی طاقت ہے! 🌟

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے؟
ہم 16 سال اسکول، کالج، اور یونیورسٹی میں گزار دیتے ہیں۔
– نرسری سے لے کر ماسٹرز تک!
– لاکھوں روپے والدین خرچ کرتے ہیں۔
– ٹیوشن، یونیفارم، فیسیں، کتابیں، اور ہاسٹل کے اخراجات۔

👎 لیکن پھر بھی…
✅ نوکری نہیں ملتی!
✅ سفارش یا رشوت مانگی جاتی ہے!
✅ اگر مل بھی جائے تو تنخواہ 20–25 ہزار!
✅ صبح سے شام تک غلامی، عزت کم، دباؤ زیادہ!

📚 16 سال کی تعلیم کا خرچہ؟
کم از کم 20–15 لاکھ روپے!

❗ اب سوال یہ ہے:
اتنی بڑی تعلیم، اتنا بڑا خرچ… اور آخر میں؟
"سرٹیفکیٹ تو ملتا ہے… لیکن مستقبل نہیں!"

✅ اب وقت ہے خود کو بدلنے کا!
اپنے والدین کی محنت کو رائیگاں نہ جانے دیں۔
اب سیکھیں وہ ہنر، جو آپ کو صرف علم نہیں، بلکہ آمدنی دے

🎓 ہمارے کورسز:
✔️ Basic Video Editing
✔️ CapCut Full Training
✔️ 2D/3D AI Video Creation
✔️ Social Media Marketing
✔️ Freelancing Startup Guide

---

🤝 آپ کے لیے مکمل عملی تربیت:
🔹 مکمل سپورٹ، رہنمائی اور مشورے
🔹 سرٹیفکیٹ اور فری لانسنگ کے لیے تیاری
🔹 گھر میں بیٹھ کر کمانے کا مکمل نظام

🌱 یہ تعلیم نہیں… یہ آپ کا نیا آغاز ہے!
اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے:
ایک اور سال ضائع کریں؟
یا اب بدل جائیں؟

📌 داخلے جاری ہیں – صرف محدود نشستیں!

📞 رابطہ کریں: [03491912148]
📍 مقام: ٹانک، محلہ شیخانوالہ نزد تاج مسجد ٹانک سٹی
🎓 SR Digital Academy – ٹانک کا پہلا ڈیجیٹل قدم!

🌟 اب بے روزگاری کو کہیں الوداع! 🌟📢 ایس آرڈیجیٹل مارکیٹنگ انسٹیٹیوٹ پیش کرتا ہے📈 بغیر سرمایہ کاری کے کمائی کا شاندار موقع...
18/07/2025

🌟 اب بے روزگاری کو کہیں الوداع! 🌟
📢 ایس آرڈیجیٹل مارکیٹنگ انسٹیٹیوٹ پیش کرتا ہے
📈 بغیر سرمایہ کاری کے کمائی کا شاندار موقع

کیا آپ:
✅ پڑھے لکھے ہیں؟
✅ کمپیوٹر یا موبائل چلانا جانتے ہیں؟
✅ گھر بیٹھے روزگار کمانا چاہتے ہیں؟
✅ اپنی صلاحیتوں کو کمائی میں بدلنا چاہتے ہیں؟

تو یہ پیغام آپ ہی کے لیے ہے!
ہم لے کر آئے ہیں ایک ایسا آن لائن سسٹم جہاں آپ بغیر ایک روپیہ لگائے، صرف اپنی مہارت اور سیکھنے کے جذبے سے:

🎯 ڈیجیٹل مارکیٹنگ
🎯 اے آئی وڈیو ایڈیٹنگ
🎯 سوشل میڈیا مینیجمنٹ
🎯 فیس بک ایڈز
🎯 ا2D 3D اینیمیشن ورکس
جیسے جدید فیلڈز میں کام سیکھ کر کما سکتے ہیں۔

💼 مکمل گائیڈ لائن اور ٹریننگ
📚 ماہرانہ رہنمائی
🏠 گھر بیٹھے روزگار
❌ کوئی ٹائم پاس نہیں
❌ کوئی سرمایہ کاری نہیں
✅ صرف آپ کی دلچسپی اور محنت درکار ہے

📌 یہ کورسز خاص طور پر اُن نوجوانوں کے لیے ہیں جو کچھ سیکھ کر خود کمانا چاہتے ہیں لیکن مالی وسائل نہ ہونے کی وجہ سے رُکے ہوئے ہیں صرف دو ماہ میں خود کفیل بنیں

ایسی خواتین کے لئے نادر موقع جو چھوٹی موٹی جابز کرکے اپنی مہارت ویسٹ کررہی ہیں

📞 ابھی رابطہ کریں اور اپنی زندگی بدلنے کی پہلی سیڑھی چڑھیں!
📲 رابطہ نمبر: [03454881412]
🌐 ایس آر ڈیجیٹل مارکیٹنگ انسٹیٹیوٹ — خود کفالت کی طرف پہلا قدم

Adresse

Muhalla Shekh
Democratic Republic Of The

Téléphone

+923079827892

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque SR Digital Marketing Institute publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager