RAJA G Mobail cantar

Raja Mobile in UAE 0586393857
14/10/2022

Raja Mobile in UAE

0586393857

16/01/2022
مصباح الحق  کی محمد رضوان کے بارے میں سنسنی خیز  بیان. PTV کی ایک لائیو پروگرام  میں  مصباح الحق  نے کہا کہ جب میں کوچ ت...
13/11/2021

مصباح الحق کی محمد رضوان کے بارے میں سنسنی خیز بیان. PTV کی ایک لائیو پروگرام میں مصباح الحق نے کہا کہ جب میں کوچ تھا تو رضوان کو دنیا سے ایک الگ انسان پایا. ایک انتہائی سادہ مزاج اور دوسروں کی کامیابی پر ہمیشہ خوش ہوتا ہوا دیکھا. پرہیزگاری میں رضوان کی کوئی مثال نہیں ہے. رضوان فجر کی نماز کے بعد قرآن مجید کی 15 پارے روزانہ تلاوت کرتے ہیں اور 15 پارے عشاء کی نماز کے بعد تلاوت کرتے ہیں اور ایک ہی دن میں قرآن مجید کی ختم کرتے ہے. پاکستان ٹیم آج جس مقام پر ہے اس میں رضوان کی دعائے ہے. نماز کسی حال میں نہیں چھوڑتے .. پانچ وقت کی نمازی ہے. رضوان کامیابی کے پیچھے نہیں بھاگتے بلکہ کامیابی رضوان کے پیچھے بھاگتی ہے. اللہ تعالٰی اور کامیابی دے آمین.. اللہ تعالٰی اور کامیابی دے آمین.

سب سے پہلی بات !😢😢😢😢😢میری اس بات کا غصہ نہ کرنا.. لیکن جو لکھنے جا رہا ہوں.. وہ 100 فیصد صحیح ہے. .آج کل موبائل ہیں اور ...
12/11/2021

سب سے پہلی بات !😢😢😢😢😢
میری اس بات کا غصہ نہ کرنا.. لیکن جو لکھنے جا رہا ہوں.. وہ 100 فیصد صحیح ہے. .
آج کل موبائل ہیں اور سب کچھ موبائلز پر ہو رہا ہے...
مجھے لڑکوں سے کیا گلہ. ؟؟ ان کا کچھ نہیں جاتا. !
غصہ نہ کرنا پلیز لڑکوں !
میں بھی ایک لڑکا ہو. اسی وجہ سے میں جانتا ہوں کہ ہمارا کچھ نہیں جاتا....
لیکن لڑکیوں خدارا ایک لمحے کے لیئے سوچ کر دیکھنا ضرور !
میں نے ہزاروں واقعے ایسے سُنے ہیں......
کہ ایک لڑکی پیار کے دھوکے میں آکر
خود کی عزت.....
خود کی جان......
خود کا وجود....
خود کی روح..
ایک غیر مرد کو سونپ دیتی ہے جس کو وہ ابھی بس میسج.. یا کالز.. یا ایک دو بار مل کر ہی پہچانتی ہے ..
ابھی اُس کو بس باہر سے ہی جانتی ہے. ..
اُس کے اندر کے درندے کو ابھی تک اُس نے محسوس ہی نہیں کیا.... !!
اُس کے اندر جو تمہارے لیے چل رہا ہے.
وہ تو تم نے کبھی محسوس ہی نہیں کیاا...
ُلڑکیوں ! مجھے بس ایک بات اپنی ایمانداری سے بتا دیں کہ جو ہر روز تمہاری pics ( تصویریں. ) دیکھتا ہو...
جو ہر روز تمہیں پاکیزہ محبت کی دلیل دیتا ہو.
آخر وہ ملنے کا کیوں کہتا ہے بار بار. ؟
کیا اس بات سے آپ سمجھ نہیں سکتی. ؟؟
کیا آپ کا وجود اتنا ہی سستا ہے. ؟؟
کیا روح سے محبت کرنے والوں کو ملنے کی بھی ضرورت ہوتی ہی! ؟
کیا محبت میں. ( Face to Face ) ملنا بہت ضروری ہوتا ہے. ؟؟
کیا محبت میں. ( video calls. ) کرنا اتنا ہی ضروری ہے. ؟روح سے محبت کے دعوے کرنے والے پھر کیوں روز رات کو ( Video calls. ) کا کہتے ہیں. ؟؟
آخر اُن کی اِن باتو سے آپ کو کچھ سمجھ نہیں آتا. ؟
کیا پیار میں آپ کو خود کی عزت کا بھی خیال نہیں رہتا. ؟
یا پھر سب پتا ہوتا ہے بس جان بوجھ کر ایسا کرتی ہیں . ؟
چلو ایک بات پلیز غصہ نہ کرنا.
لیکن حقیقت ہے. !! اپنا نہ صحیح..
اپنے ماں باپ کا ہی سوچ لیا کرو....
آج کل محبت کے دعوے کرنے والے آپ کو لاکھوں مل جائے گے....
لیکن. !
نکاح تک لے جانے والے آپ کو 100 میں سے شاہد ہی کوئی ایک ملے گا... ؟
میں خود ایک لڑکا ہو... سمجھ سکتا ہو کہ ہماری کیا feelingz ہوتی ہے.... !!
میں آپ سب کو اپنی بہنیں تو نہیں کہتا.. کیوں کہ میں ان رشتوں میں یقین نہیں رکھتا......
یہ رشتے بس خون کے ہی ہوتے ہیں.
لیکن میں آپ کو ااپنی بہنوں جیسی عزت دے کر آپ کے ماں باپ اور آپ کے اللہ کا واستہ دیتا ہو..
محبت صرف اللہ تعالیٰ سے کرو
Shukhriya

09/11/2021

MAKE GOLS AND TAKE ACTION YOU Will ALSO ARCHIVE THEM

INSH'ALLAH

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+971586393857

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque RAJA G Mobail cantar publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à RAJA G Mobail cantar:

Partager