AD VeloG

AD VeloG this page about clothing you can check rates of clothes and visit market

ترک ذرائع کے مطابق سیزن 7 میں ایک نئے منگول کی انٹری 😅😜نام اکّڑ بکّڑ خان
03/10/2025

ترک ذرائع کے مطابق سیزن 7 میں ایک نئے منگول کی انٹری
😅😜نام اکّڑ بکّڑ خان

02/10/2025

کہانی ایک غریب کسان کے بیٹے کی 😂😂😂 شئیر لازمی کریں

30/09/2025
29/09/2025

‏ٹرمپ صاحب یہ ہمارے پاس آٹھواں عجوبہ ہے بابا حرام دیو کبوتراں آلا کرسی کے صدمے سے پاگل ہوگیا ہے

29/09/2025

‏نام یاد رکھنا عمران احمد خان نیازی ❤️🔥
یہ ویڈیو آج وائرل ہونی چاہئے ہر ایک کو نظر آئے 🔥

05/08/2025

نا دھوپ نذر آتی ہے نا لگتی ہے گرمی یہ عوام نکلی ہے پاکستان کےلیے
عمران خان کے لیے پٹواری اور جیالے اپنی حاضری یقینی بنائیں
ریاستی اداروں نے بھی کمر کس لی ہے ہر طرح سے تیار ہیں
بہادر اور غیرت مند قومیں اپنی آزادی کےلیے جدو جہد جاری رکھتی ہیں

25/07/2025

استغفر اللہ 😭
گلگت میں اس وقت حالات خراب ہونا شروع ہو گئے ہیں
ایک عجیب قسم کا فلڈ آپ دیکھ سکتے ہیں اس وقت گلگت سے گزر رہا ہے 😓
اللہ تعالیٰ سب کی حفاظت فرمائے 🤲آمین ثم آمین

25/07/2025

خوشی کو غم میں بدلنے کے لیے بارات کچے پل پر چڑھ گئی موت کا فرشتہ سامنے بیٹھا غور سے دیکھ رہا ہے کہ کب پل ٹوٹے میں اپنا کام شروع کروں 😂🙈

30/06/2025

قیامت کیوں نہیں آجاتی ۔خاتون کو ٹریکٹر کے پیچھے باندھ کر گھسیٹا گیا۔ہر انسان نے اپنی عدالت لگا رکھی ہے دنیا اختتام کے قریب

11/06/2025

اپنی بہن بیٹی کا رشتہ کرتے وقت اس چیز کی جانچ پڑتال کر لیا کریں کہیں کسی جانور کے ساتھ شادی تو نہیں کر رہے
آپ کی ایک غلطی سے عورت کی پوری زندگی تباہ ہو سکتی ہے ۔

Address


Telephone

+923002576630

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AD VeloG posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AD VeloG:

Share