Waseeb Zaada

Waseeb Zaada An Australian electronics and Computers store

‏مسعود، ساری رات اپنی پندرہ سالہ بیٹی ارماک لیلہ کا ہاتھ تھامے اس ملبے کے ڈھیر کے ساتھ بیٹھا رہا ہے جس کے تلے اس کی بیٹی...
08/02/2023

‏مسعود، ساری رات اپنی پندرہ سالہ بیٹی ارماک لیلہ کا ہاتھ تھامے اس ملبے کے ڈھیر کے ساتھ بیٹھا رہا ہے جس کے تلے اس کی بیٹی کی لعش موجود ہے، ارماک ملبے تلے پھنسی رہی اور بالآخر دم توڑ گئ، مسعودکو معلوم ہے کہ اس کی بیٹی اب زندہ نہیں ہے، مگر وہ بیٹی کو تنہا چھوڑنے کی ہمت نہیں کرتا.
یااللہ ہمارے بہن بھائیوں پر رحم فرما۔ آمین

04/02/2023

Humanity is still Alive

چہرے بدصورت نہیں ہوتےدیکھنے والی آنکھ خوبصورت یا بدصورت ہوتی ہے جوسامنے والے منظر کو اپنے ظرف کے مطابق رنگ دیتی ہے ۔۔!
21/12/2022

چہرے بدصورت نہیں ہوتے
دیکھنے والی آنکھ خوبصورت یا بدصورت ہوتی ہے جو
سامنے والے منظر کو اپنے ظرف کے مطابق رنگ دیتی ہے ۔۔!

"دعائیں دل کا راز ہوتی ہیں جسے الله خوب جانتا ہےاور اپنے بندے کے راز کی خوب لاج رکھتا ہے۔۔۔♥🤲🏻
20/12/2022

"دعائیں دل کا راز ہوتی ہیں جسے الله خوب جانتا ہے
اور اپنے بندے کے راز کی خوب لاج رکھتا ہے۔۔۔♥🤲🏻

Address

Sydney, NSW

Telephone

+923039638435

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waseeb Zaada posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Waseeb Zaada:

Share

Category