04/03/2024
اگر سارے کام لاہور میں کرنے ہیں تو لاہور کو الگ صوبہ بنالیں یا پھر جنوبی پنجاب کو صوبہ بنا کر ہماری جان چھوڑیں۔
شوکت خانم کینسر ہسپتال لاہور میں ہی ہے
خانیوال ۔ملتان ۔جھنگ ۔ڈی جی خان یا بہاولپور کو ایسی سہولیات کی ضرورت ہے۔