Ham Kuch Karen Hamari Marzi

Ham Kuch Karen Hamari Marzi Technology

26/01/2025
17/05/2024

‏دوبئی میں ساری عمر مزدوری کرنے والے پاکستان میں ایک
پلاٹ نہیں خرید سکتے
پاکستان میں نوکری کرنے والوں
نے پورا دوبئی خرید لیا

24/04/2024

سیانے ٹھیک کہتے ہیں
جلدی کا کام شیطان کا
اب دیکھیں ناں
اگر بنگالی جلدبازی نہ کرتے توآج وہ بھی 16 روپے کی روٹی لے رہے ہوتے

بٹل کا  علاقہ گاؤں بٹل میں ایک  مکان کی کھدائی کے دوران ایک مجسمہ ملا ہے۔  اِس مجسمہ کے بارےمیں چند بُدھ مت کے پیروکاروں...
24/04/2024

بٹل کا علاقہ

گاؤں بٹل میں ایک مکان کی کھدائی کے دوران ایک مجسمہ ملا ہے۔ اِس مجسمہ کے بارےمیں چند بُدھ مت کے پیروکاروں کا کہنا ہے کہ یہ مجسمہ نہیں بلکہ زندہ انسان ہے جس نے خُود کو سو سال کے لیے سُلا لیا ہے۔ یہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔ ایک جانور کی کھال میں لپٹے اِس مجسمہ کے پاس ایک تحریر برآمد ہوئی جو کہ قدیم چائنیز زبان میں لکھی ہوئی ہے۔محکمہ آثار قدیمہ کے کارکنان اور نمائندگان نے اسکو پڑھنے اور سمجھنے کے لیئے چائنہ سے ایک وفد بلوایا جس نے یہ تحریر پڑھی
修建ijp公路时,请叫醒我
جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے....
جب اوگی Punjab chowkسےShahelia روڈ پکا ہو جائے تو مجھے جگادینا🕸️

ضلع مانسہرہ  اور ہمارے علاقہ کیلیے دو قابل فحر و قابل قدر  اعزازات ۔۔۔  مفتی منیب الرحمان دائم برکاتہم کو ان کی دینی علم...
03/04/2024

ضلع مانسہرہ اور ہمارے علاقہ کیلیے دو قابل فحر و قابل قدر اعزازات ۔۔۔

مفتی منیب الرحمان دائم برکاتہم کو ان کی دینی علمی کاوشوں کی بدولت ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ۔
جبکہ دوسری جانب ایران میں عالمی مقابلہ قرات میں محمدابوبکر نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے ملک کیساتھ اپنے علاقہ کا نام بھی روشن کیا ۔

01/04/2024

1ماہ بعد 3 پیسے بجلی مہنگی ہوتی تو ٹی وی پر کوئی مر جاتا تھا اب 1 ہفتے میں 13 روپے بڑھ گئی لیکن اب کوئی بھونک نہیں رہا 3 پیسے بجلی مہنگی ہوتی تو ٹی وی پر کوئی مر جاتا تھا اب 1 ہفتے میں 13 روپے بڑھ گئی لیکن اب کوئی بھونک نہیں رہا

Stranger than magic see how mosquitoes fly when you press leek👍
31/03/2024

Stranger than magic see how mosquitoes fly when you press leek👍

Address

Sharjah

Telephone

+971567460382

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ham Kuch Karen Hamari Marzi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share