Al HUSAN MOBIL PHONE

Al HUSAN MOBIL PHONE we deal in Cell Phones & Accessories

شام بخیرجب تری جان ہو گئی ہوگیجان حیران ہو گئی ہو گی..شب تھا میری نگہ کا بوجھ اس پروہ تو ہلکان ہو گئی ہو گی..اس کی خاطر ...
29/05/2021

شام بخیر
جب تری جان ہو گئی ہوگی
جان حیران ہو گئی ہو گی..
شب تھا میری نگہ کا بوجھ اس پر
وہ تو ہلکان ہو گئی ہو گی..
اس کی خاطر ہوا میں خوار بہت
وہ مِری آن ہو گئی ہو گی..
ہو کے دشوار زندگی اپنی
اتنی آسان ہو گئی ہو گی..
بے گلہ ہوں میں اب بہت دن سے
وہ پریشان ہو گئی ہو گی..
اک حویلی تھی دل محلے میں
اب وہ ویران ہو گئی ہو گی..
اس کے کوچے میں آئی تھی شیریں
اس کی دربان ہو گئی ہو گی..
کمسنی میں بہت شریر تھی وہ
اب تو شیطان ہو گئی ہو گی..
جون ایلیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انتخاب
نا شناس
+1646-665-4022

.قاضی عیسی کی 22 کروڑ کی فصل کون کہتا ہے بلوچستان میں ذراعت نہیں ہوتی؟فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی کے مطابق اس نے لندن ...
30/04/2021

.قاضی عیسی کی 22 کروڑ کی فصل

کون کہتا ہے بلوچستان میں ذراعت نہیں ہوتی؟
فائز عیسی کی اہلیہ سرینا عیسی کے مطابق اس نے لندن میں 22 کروڑ مالیت کی تین جائدایں اپنی فصلیں بیچ کر خریدیں یعنی "ذراعت" کی کمائی سے۔

نہ بتانے پر تیار نہیں کہ "فصل" کون سی بیچی تھی اور پیسے کیسے لندن بھجیے؟ سرینا عیسی نے ججز سے سوال کیا کہ اگر کل آپ لوگوں سے سوال کیا گیا کہ دولت کہاں سے آئی تو کیا جواب دینگے؟
جس کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا کہ قاضی عیسی اور ان کی بیگم سے ان کی دولت کے بارے میں کوئی سوال نہیں کیا جائیگا۔

معاملے کا مختصر سال احوال پھر پیش خدمت ہے۔

تحقیقاتی اداروں نے فائز عیسی کی لندن میں خفیہ جائدداوں کا انکشاف کیا۔
صدر مملکت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے "منی ٹریل" مانگا۔ فائز عیسی نے جواب میں فرمایا کہ میرے خلاف سازش ہورہی ہے، میں نے پاکستان بنایا تھا اور میں عدلیہ کی بقا کی جنگ لڑ رہا ہوں۔
ان دلائل کو سپریم کورٹ نے "منی ٹریل" تسلیم کرتے ہوئے کیس خارج کر دیا بس اتنا کہا کہ "چلیں "منی ٹریل" نہ دیں اس خفیہ دولت پر ٹیکس جمع کرایا یا نہیں وہ ایف بی آر کو چیک کر لینے دیں۔"

ایف آبی آر نے کچھ تحقیقات کیں جس نے پتہ چلا کہ قاضی کی بیوی سرینا عیسی نے دوسرا شناختی کارڈ ذرینہ عیسی کے نام بھی بنوا رکھا ہے۔ ذرینہ نےے سرینا کو پیسے بھیجے۔ شوہر کے ساتھ ملکر خفیہ اکاؤنٹ چلاتی رہیں جس میں نامعلوم ذرائع سے دولت آتی رہی۔ پاکستان سے کروڑو روہے خفیہ طریقے سے باہر بھیجے۔ جن پیسوں کا وہ آج بتا رہی ہے کہ جائدادیں خریدنے بھیجے تھے ان کا اس وقت کہا تھا بچوں کی پڑھائی کیے لیے بھیج رہی ہوں۔ ایف بی آر نے قاضی عیسی اور اس کی بیوی کے اپنے ہی جمع کردہ کاغذات میں بہت بڑی جعل سازیوں کا انکشاف کیا۔

فائز عیسی کو دوبارہ غصہ آیا اور سپریم کورٹ سے درخواست کی کہ اپنا پرانا فیصلہ پھر تبدیل کریں اور "ہمیں ہر قسم کی تحقیقات سے متثنی قرار دیں۔"

سپریم کورٹ نے وجہ پوچھی تو قاضی صاحب نے فرمایا کہ "پاکستان گٹر سے مشابہ ہے، میں شہید ہوا تو جنتی ہونگا، عمران خان نے بال ٹمپرنگ کی تھی، میری ساس کا نام رخشندہ ہے، مجھے رخشندہ سے محبت ہے اور میری چھوٹی سالی بہت تکلیف میں ہے۔"

سپریم کورٹ ان ٹھوس دلائل سے متاثر ہوئی لیکن فیصلہ کن دلیل اس کی بیوی نے دی جب سپریم کورٹ کے ججز سے سوال کیا کہ اگر کل آپ سے حساب مانگا گیا تو؟؟

اور سپریم کورٹ نے میاں بیوی کو ہر قسم کے سوال اور تحقیقات سے ماوراء قرار دے دیا۔

فائز عیسی نے نواز شریف کے حق میں فیصلہ دیا تھا اور ان کو حدیبیہ پیپر مل کی اربوں کی کرپشن سے نہ صرف نکال باہر کیا تھا بلکہ اس پر کوئی قانونی کاروائی تو کجا میڈیا میں بات کرنے پر بھی پابندی لگوا دی تھی۔
اس قسم کے فیصلوں کے بعد جب لندن میں اس کی دولت بڑھنے لگی تو آج سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا کہ قاضی سے اس کی دولت کا حساب نہ مانگا جائے کہ کہاں سے آرہی ہے!!!

اللہ اللہ خیر سلا ۔۔۔

سپریم کورٹ کا جج ہونے کے ناطے قاضی فائز عیسی ریٹائرڈ ہوگا تو عوام کے پیسوں سے اس کو ۔۔

ماہانہ 9 لاکھ 28 ہزار روپے پنشن ملے گی،
56 ہزار خصوصی پنشن،
68 ہزار گھر کا کرایہ،
55 ہزار ماہانہ میڈیکل الاؤنس،
ایک ملازم،
1800 سی سی گاڑی بمع ایک ڈرائیور،
24 گھنٹے کی مستقل سیکیورٹی،
600 لیٹر ماہانہ پٹرول،
2 ہزار فون کالز کہیں بھی،
لاکھوں روپے کی بجلی اور گیس عوام کے پیسوں سے بلکل فری۔

یہ تنخواہیں اور مراعات یہ ججز اپنے لیے خود طے کرتے ہیں۔ کروڑوں روپے کی "ذرعی آمدنی" ان کے علاوہ اور آج ہر قسم کے سوال سے بالاتر بھی قرار دے دیئے گئے۔

عدالتوں کو ٹھیک کیے بغیر پاکستان میں کوئی ایک بھی چیز ٹھیک نہیں کی جاسکتی اور اس کا آغاز ججوں کے احتساب اور جج بنانے کے طریقہ کار میں تبدیلی سے کیا جاسکتا ہے۔ خاص طور پر وکلاء کو جج بنانے کا عمل بند کرنا ہوگا۔

تحریر شاہد خان

25/02/2021
https://youtu.be/_yyORpcHQto
01/12/2018

https://youtu.be/_yyORpcHQto

In this three part miniseries, we'll be unwrapping stereotypes about Pakistan as well as debunking myths created by mainstream media. My goal with this video...

05/10/2018

TM Travel & Tours
New Year Special: Thailand- Costa Cruise- Singapore
10 Nights /11 Days
31st Night in Singapore
2-Nights Bangkok - 2 Nights Pattaya – 3 Nights Costa Cruise – 3 Nights Singapore
Cost: US$ 1850/- Adult (sharing) USD 1189/- Child
(Air Tickets cost not included)

Tour Highlights:
 Costa Cruise : Pattaya- KOH Samui- Sea- Singapore
 Hotel 4*
 Daily breakfast
 Lunches & Dinners
 On Board entertainment
 Dinner cruise dinner – Bangkok
 Safari World with Marine park- Bangkok
 City Tour-Bangkok
 AL-Cazr show – Pattaya
 Coral island tour with lunch
 Elephant Show – Pattaya
 Gardens By The Bay – Singapore
 Jurong Bird Park
 Sentosa Island
 Universal studios
 All private luxury coach transfers
 3- Country visa must apply ( Thailand- Singapore & Malaysia) Cost included
 Airline ( Subject to booking)

For Booking & Visa Processing contact 923022340990
Agent commission per pckge 20,000/-PKR

Address

Qasimia R/A
Sharjah

Opening Hours

Monday 09:30 - 23:00
Tuesday 09:30 - 23:00
Wednesday 09:30 - 23:00
Thursday 09:30 - 23:00
Friday 03:30 - 23:00
Saturday 09:30 - 23:00
Sunday 09:30 - 23:00

Telephone

0559855004

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al HUSAN MOBIL PHONE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al HUSAN MOBIL PHONE:

Shortcuts

Share