Malik Ramzan Samtiah

Malik Ramzan Samtiah Digital Creator.....


Infotainment
.

پہلے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال لے جایا گیا تھا، تاہم وہاں غیر معمولی رش اور سیکیورٹی خدشات کے باع...
21/08/2026

پہلے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا انٹرنیشنل اسپتال لے جایا گیا تھا، تاہم وہاں غیر معمولی رش اور سیکیورٹی خدشات کے باعث انہیں پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری

*لیہ: جنرل ہسپتال کا 95 فیصد تعمیراتی کام مکمل کر لیا گیا*جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل رواں سال اکتوبر تک متوقع286 بستروں پر...
20/08/2026

*لیہ: جنرل ہسپتال کا 95 فیصد تعمیراتی کام مکمل کر لیا گیا*

جنرل ہسپتال لیہ کی تکمیل رواں سال اکتوبر تک متوقع

286 بستروں پر مشتمل جنرل ہسپتال لیہ جدید سہولیات سے آراستہ ہوگا

جنرل ہسپتال لیہ کے طبی آلات کی تنصیب، کمیشننگ اور ٹیسٹنگ کا عمل جاری

جنرل ہسپتال لیہ کا منصوبہ 200 سے بڑھا کر 286 بستروں تک کر دیا گیا

جنرل ہسپتال لیہ کے لیے 2 ارب روپے سے زائد اضافی فنڈز موصول

اضافی فنڈز ملنے سے جنرل ہسپتال لیہ پر کام کی رفتار تیز کر دی گئی

جنرل ہسپتال لیہ میں چار آپریشن تھیٹرز بیک وقت کام کریں گے

جنرل ہسپتال لیہ میں کارڈیالوجی، یورولوجی اور گائنی سمیت مختلف شعبے قائم ہوں گے

جنرل ہسپتال لیہ میں کیتھ لیب، سی ٹی سکین، ایکسرے اور اینجیوگرافی کی سہولت ہوگی

جنرل ہسپتال لیہ میں نرسری اور پیتھالوجی سمیت مختلف وارڈز قائم کیے جائیں گے

ہسپتال کی تکمیل کے بعد فیز ٹو میں رہائشی بلاک تعمیر کیا جائے گا

جنرل ہسپتال لیہ جنوبی پنجاب کے جدید ہسپتالوں میں شمار ہوگا

جنرل ہسپتال کی تکمیل سے لیہ اور ملحقہ اضلاع کے عوام کو معیاری علاج میسر ہوگا

ہسپتال کے احاطے میں گراسی پلاٹس اور شجرکاری کا کام بھی جاری

*اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*۔ *📚📜 پیـــغـــامِ صُـــــــبــح📜📚*۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘...
20/08/2026

*اَلسَّـلاَمُ عَلَيكُـم وَرَحمَةُاللهِ وَبَرَكـَاتُهُ🌹*
۔ *︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
۔ *📚📜 پیـــغـــامِ صُـــــــبــح📜📚*
۔ *︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
*✍ اپنی آواز بلند کرنے کی بجائے اپنے الفاظ بلند کریں، بارش ہی پھول اگاتی ہے گرج نہیں ۔ ۔ ۔ !!!🌱💐*

*☚ خـوش رہیں، خـوشیاں بانٹیں ۔🌱*
*🌹صَـــــــبَّاحُ الْـــــــــــخَیْر🌹*
🔰MRS🔰

نئے صوبوں سے متعلق عوام کا جو فیصلہ ہوگا پیپلز پارٹی ساتھ کھڑی ہوگی، ہم زور زبردستی سے نہ کل مانے ہیں نہ کبھی مانیں گے۔ ...
19/08/2026

نئے صوبوں سے متعلق عوام کا جو فیصلہ ہوگا پیپلز پارٹی ساتھ کھڑی ہوگی، ہم زور زبردستی سے نہ کل مانے ہیں نہ کبھی مانیں گے۔ بلاول

*وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا*ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر ک...
19/08/2026

*وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا*

ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سینیٹر عابد شیر علی دوبارہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔قریبی خاندانی ذرائع کے مطابق عابد ش...
18/08/2026

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سینیٹر عابد شیر علی دوبارہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔

قریبی خاندانی ذرائع کے مطابق عابد شیر علی کی ہونے والی اہلیہ کا تعلق ہری پور کے علاقے کے ایک کاروباری گھرانے سے ہے جن کے عابد شیرعلی کے خاندان سے قریبی تعلقات ہیں۔

عابد شیر علی کی دوسری شادی اسلام آباد میں انجام پائی۔

سینیٹر عابد شیر علی کی شادی کی تقریب میں فیصل آباد سے ایم پی اے میاں طاہر پرویز سمیت صرف منتخب افراد کو مدعو کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ عابد شیر علی کی پہلی اہلیہ چند سال قبل بیماری کی وجہ سے انتقال کر گئیں تھی جس کے بعد وہ اکیلے ہی اپنے بچوں کی دیکھ بھال کر رہے تھے۔

عابد شیر علی کی شادی پر انہیں دوستوں اور پارٹی کارکنان کی جانب سے مبارکباد دینے کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

سوئٹزرلینڈ نے خودکش مشین کو قانونی اجازت دے دی ہے جو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ایک شخص کو ہلاک کر دیتی ہے۔  بغیر کسی درد...
18/08/2026

سوئٹزرلینڈ نے خودکش مشین کو قانونی اجازت دے دی ہے جو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ایک شخص کو ہلاک کر دیتی ہے۔ بغیر کسی درد کے اس میں انسان درد محسوس نہیں کرتا ۔۔یہ مشین ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے جو اپنی مرضی سے اپنی زندگی ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اس مشین کو سارکو کہا جاتا ہے اور اس کی شکل تابوت جیسی ہے، جب کسی شخص کو اس میں ڈالا جاتا ہے تو بٹن دبانے سے نائٹروجن گیس پیدا ہوتی ہے اور آکسیجن کی سطح کم ہونے سے انسان بے ہوش ہو جاتا ہے ۔اور جان کی بازی ہار جاتا ہے۔ ہم سب کو اللّٰـــــہ پاک کا شکر ادا کرنا چاہیے کہ اس نے ہمیں ایک مسلمان کے گھر میں پیدا کیا۔۔۔۔ اللّٰـــــہ تعالیٰ ہم سب کو اسلامی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ❤️
یار یہ کیا چل رہا ہے. دنیا نے خودکشی میں بھی ترقی کرلیا..
***de

17/08/2026
*بچوں کا فارم ب بنوانے کے لیے آپ کو نادرا دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہے* بلکہ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے آپ فارم ب کی د...
11/08/2026

*بچوں کا فارم ب بنوانے کے لیے آپ کو نادرا دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہے* بلکہ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے آپ فارم ب کی درخواست گھر بیٹھے جمع کرا سکتے ہیں اور درخواست مکمل ہونے پر موبائل ایپ سے فارم ب ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اپنی شناختی دستاویزات کو آئی ڈی والٹ میں محفوظ رکھیں تاکہ ضرورت کے وقت فوری استعمال کر سکیں۔
مزید معلومات کے لئے ہماری ہیلپ لائن 051111786100 یا موبائل صارفین 1777 پر کال کریں
نادرا
آپ کی شناخت ، آپ کی پہچان

Address

Samtiah House
Layyah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Ramzan Samtiah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Ramzan Samtiah:

Shortcuts

Share