تلخ حقیقت , bitter Reality

تلخ حقیقت , bitter Reality Dont be fak keep real keep loyal kepp honest
Dont forget your past staybless stay happy
(2)

کسی کے اوپر تک پہنچ جانے کا ہر گز مطلب یہ نہی ہے کے وہ تمام مسائل حل کر دے گا یہ دیکھنا بہت ضروری ہی کے کیا اوپر پہنچنے ...
16/08/2026

کسی کے اوپر تک پہنچ جانے کا ہر گز مطلب یہ نہی ہے کے وہ تمام مسائل حل کر دے گا
یہ دیکھنا بہت ضروری ہی کے کیا اوپر پہنچنے والا اس کام کیلئے اہل بھی ہے کے نہی

13/08/2026

وطن کی محبت ایمان کا حصہ ہے
اللہ میرے پاکستان کو ہمیشہ امن، عزت اور خوشحالی عطا فرمائے🇵🇰❤️

13/08/2026

12/08/2026

بات تو سچ ہے ماں باپ کی خدمت فرض ہے
ماں باپ کی دعا لیں

12/08/2026

اپنے بچوں کے ساتھ ساتھ ان ننھے پھولوں کا خیال رکھیں

میر عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سےمیرا وہی وطن ہے، میرا وہی وطن ہے۔۔۔۔۔پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ۔۔۔❤️
12/08/2026

میر عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے
میرا وہی وطن ہے، میرا وہی وطن ہے۔۔۔۔۔
پاکستان زندہ باد پاکستان پائندہ باد ۔۔۔❤️

11/08/2026

اللہ پاک ان ننھے پھولوں کے لئے آسانی فرمائے 😭

11/08/2026

ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں یہاں پہ لوگ اپنی غلطیوں پر وکیل اور دوسروں کی غلطیوں پہ فورا جج بن جاتے ہیں

11/08/2026

انسان انسان کو ڈس رہا ہے
سانپ کا کام تو انسان کر رہا ہے

10/08/2026

ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہے جہاں فاتحہ پر بیٹھے لوگ مرحوم کی تعریفیں اور زندہ لوگوں کی برائی کر رہے ہوتے ہیں 😭

Address

Dubai

Telephone

+971551186239

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تلخ حقیقت , bitter Reality posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to تلخ حقیقت , bitter Reality:

Shortcuts

Share