Azmat Ali Arif Technical Services

Azmat Ali Arif Technical Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azmat Ali Arif Technical Services, Telecommunication Company, Dubai.

23/01/2024

Pakistan hockey captain Ammad Butt revealed on Monday that the players are not being paid by the Pakistan Hockey Federation (PHF) for the last six months.

06/12/2023

نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے صوبے کے پہلے بزنس فیسیلیٹیشن سنٹر کا افتتاح کردیا، پنجاب میں پہلی بار سرمایہ کاروں کی سہولت کے لئے برق رفتار ون ونڈو آپریشن شروع ہوگیا جہاں 20 صوبائی و وفاقی محکمے ایک چھت تلے سہولیات فراہم کریں گے۔
مزید پڑھئے: https://tinyurl.com/2njuwb4k

‬ ‬ ‬

Faisal Yousaf Saima Shaikh Adil Iqbal Khan Syed Nayyer Ali Umar Mirza Amna Azam Hasnain Iqbal Ammar Chaudhry

06/12/2023
16/05/2023

سندھی ڈومیسائل رکھنے والی شہید بینظیر بھٹو اپنے چھوٹے بچوں کے ساتھ کبھی ایک جیل کبھی دوسرے جیل لیکن بی بی نے کبھی بھی پاکستان مخالف نعرہ نہیں لگایا نہ اپنے ورکرز کو آرمی کے خلاف کیا

16/05/2023

عمران خان آپ اپنی تقریر میںDG ISPR میجر جنرل احمد شریف پر طنز کر رہے تھے.آپ اقتدارِ کی ہوس اور تکبر کے خ*ل سے باہر نہیں نکل پا رہے ہیں،آپکو علم ہونا چاہیے جب آپ غیروں کی گود میں بیٹھ کر فخر محسوس کرتے تھے، جب آپ کے والد سرکاری ملازم تھی اور ان پر کرپشن کے الزام تھے، انہیں گرفتار کیا گیا تھا,اس زمانے میں میجر جنرل احمد شریف چودھری کے والد محترم معروف سائنٹسٹ اسلامک اسکالر سلطان بشیر الدین محمود پاکستان کے مایہ ناز ایٹمی پروگرام میں ملک کیلئے خدمات سر انجام دے رہے تھے، جس وقت عمران خان کی زندگی صرف لندن کے گراؤنڈ اور نائٹ کلب تھے اس وقت ڈی جی آئی ایس پی آر کے والد پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے لئے 20 20 گھنٹے کام کیا کرتے تھے، وہیں دفتر /ریسرچ سینٹر یا لیبارٹری میں میں سلیپنگ بیگ بچھا کر سوجاتے تھے، ڈاکٹر قدیر کو ہالینڈ سے پاکستان لارہے تھے. آج آپ ایٹمی طاقت کا نعرہ مارتے ہیں ان میں میجر جنرل احمد شریف کے والد محترم کا کچھ نا کچھ حصہ ضرور ہے.
‏ میجر جنرل احمد شریف کے والد نے اسلام اور سائنس پر 20 سے زائد کتابیں تصنیف کی ہیں، ایک بھائی عاصم محمود ڈاکٹر ہیں، خود احمد شریف عظیم فوج کا حصہ ہیں 2 اسٹار جنرل کے رینک پر ملک کیلئے خدمات سر انجام دے رہےہیں.
‏ جناب آپکی کیا خدمات ہیں، آپ سائنٹسٹ ہیں، آپکی علمی خدمات ہیں،آپکو تو تاریخ کا بھی علم نہیں ہے سائنس تو دور کی بات ہے۔ آپ حادثاتی کرکٹر تھے، آپکی کارکردگی سے دنیا واقف ہے، ورلڈ کپ میں آپکے علاوہ ہر کھلاڑی نے پرفارم کیا لیکن بدقسمتی سے کریڈٹ آپ نے لیا۔
خان صاحب! کسی پر طنز کرکے اپنی خاندان ننگا نہیں کریں، آپکی زندگی کا ہر پہلو ناقابل بیان ہے، دنیا آپکے اسکینڈلز سے واقف ہے،بقول آپ کے ستر برس کی عمر میں آپ نے اسلام سیکھا اور وہ بھی جادو گرنی سے جوعدت میں نکاح کو روحانیت سمجھتی ہے ؟ مزید منہ نہ کھلو آیئں ۔ کرکٹ کا کپ ملک و قوم کے گھٹنوں میں بیٹھ گیا ہے اور قوم کی خیرات سے تعمیر شدہ کینسر ہسپتال اپنی ماں کے نام بنوا کر جو احسان کیا ہے اس کا سود قوم سے دہشت گردی کی صورت واپس لینا چاہتے ہیں ؟ فوج نے آپ کو وزیر آعظم بناکر جو جرم عظیم کیا ہے اس کا بدلہ دشمنان پاکستان کا ٹائوٹ بن کر اتار رہے ہیں ؟

13/05/2023
06/05/2023

ڈریں اس وقت سے، جب اسلامی بیکنگ کی طرح ہی "اسلامی موسیقی" بھی رواج پائے گی اور یہ متجددین کا ٹولہ مسلمان بچوں کے لیے تفسیر، حدیث، فقہ کی کلاسوں کے ساتھ ہی طبلہ، سارنگی اور ڈھول ،باجا سکھانے کی کلاسیں بھی لگائے گا۔
حافظ شاہد رفیق حفظہ اللہ

06/05/2023

A giant ship's engine broke down and no one could repair it, so they hired a Mechanical Engineer with over 30 years of experience.

He inspected the engine very carefully, from top to bottom. After seeing everything, the engineer unloaded his bag and pulled out a small hammer.

He knocked something gently. Soon, the engine came to life again. The engine has been fixed!

A week later the engineer mentioned to the ship owner that the total cost of repairing the giant ship was $20,000.

"What?!" said the owner.

"You did almost nothing. Give us a detailed bill."

The answer is simple:

Tap with a hammer: $2

Know where to knock and how much to knock: $19,998

The importance of appreciating one's expertise and experience...because those are the results of struggles, experiments and even tears.

If I do a job in 30 minutes it's because I spent 20 years learning how to do that in 30 minutes. You owe me for the years, not the minutes.

Author Unknown

‏انڈیا میں بلاول بھٹو زرداری کیخلاف احتجاج شروع ہو گئے لیکن نہ کشمیر بیچا اور نہ ہی بالٹی سر پر رکھ کر  گیابلاول بھٹو نے...
06/05/2023

‏انڈیا میں بلاول بھٹو زرداری کیخلاف احتجاج شروع ہو گئے
لیکن نہ کشمیر بیچا اور نہ ہی بالٹی سر پر رکھ کر گیا
بلاول بھٹو نے انڈیا میں کھڑے ہوکر ایک دفعہ پھر کشمیر کے مسلہ کو اٹھا کر مودی کو للکارا۔ دشمن ملک میں سر قیمت دو کروڑ پھر بھی شیر دل نوجوان لیڈر بلاول بھٹو
1/2⬇️👇

“انڈیا میں بلاول بھٹو زرداری کیخلاف احتجاج شروع ہو گئے لیکن نہ کشمیر بیچا اور نہ ہی بالٹی سر پر رکھ کر گیا بلاول بھٹو نے انڈیا میں کھڑے ہوکر ایک دفعہ پھر کشمیر کے مسلہ...

06/05/2023

بابا جی ایک چرواہا تھا عمرہ کرنے گیا واپسی پر روضہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وبارک وسلم سے رخصتی کا انداز نرالا تھا،کسی انجان نے ویڈیو ریکارڈ کرکے سوشل میڈیا سائٹس پر اپلوڈ کی۔

اسی ویڈیو سے بابا مشہور ہوگئے اب پاکستانیوں نے بابا سے دم درود کا کام لینا شروع کیا
صرف مرنے کی دیر ہے یہی لوگ قبر کے آگے بھی سجدہ ریز ہوں گے۔
اللہ کریم ہمیں ہدایت عطا فرمائیں آمین ثم آمین۔۔۔

Address

Dubai
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azmat Ali Arif Technical Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Azmat Ali Arif Technical Services:

Share