08/06/2026
🚨 گمشدگی کی اطلاع 🚨
یہ دو بچے گزشتہ روز کرک طورڈھنڈ مدرسہ سے کسی کام کے سلسلے میں نکلے تھے، تاہم تاحال گھر واپس نہیں پہنچے۔ دونوں بچوں کا تعلق تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے گاؤں اور بشی سے ہے۔
تمام اہلِ علاقہ اور دوستوں سے گزارش ہے کہ اگر کسی کو ان بچوں کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا یہ کہیں نظر آئیں تو فوری طور پر درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں:
📞 0346-3226688
📞 0336-3226688
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ بچوں کو جلد از جلد تلاش کرنے میں مدد مل سکے۔
اللہ تعالیٰ بچوں کو خیریت و سلامتی کے ساتھ اپنے اہلِ خانہ سے ملا دے۔ آمین۔
منجانب: پبلک نیوز کرک