Open Source Dubai

Open Source Dubai Open source Dubai was founded in Jan 2019 to provide the quality IT services for SME’s across the. We are Now Started Our Services in Philippines

20/03/2026
02/03/2025

Chief Minister's Laptop Program distribution to 110,000 students, ensuring that every eligible BS ( Ist & 2nd Semester) student in Public Sector HED Colleges, All Public sector universities,Medical & Dental Colleges has access to cutting-edge tech! Core i7. 13th Gen 💻

*Eligibility Criteria:*
- _Domicile:_ Punjab
- _BS Students:_ 65%+ in Intermediate
- _Medical & Dental Students:_ 80%+ in Intermediate
Apply now online cmlaptophed.punjab.gov.pk
& step into a brighter, tech-driven future! 🎓 For inquiries, reach out at 03477473138 (WhatsApp) or [email protected] (Email)

07/08/2024

IT services at your home and office
Computer, printer repair, network troubleshooting, software installation, windows, Ms office, Linux, primavera, autocad, Revit, Photoshop, coral draw and lot of more.

Also IT subjects home coaching available

Professor raja Zahid Siddique
09568258490

دنیا کی سب سے طاقتور بیٹری ایجاد کرنے والا پاکستانی...دنیا کی طاقتور ترین بیٹری کی ایجاد کرنے والے موجد "مجیب اعجاز" ایک...
14/02/2023

دنیا کی سب سے طاقتور بیٹری ایجاد کرنے والا پاکستانی...

دنیا کی طاقتور ترین بیٹری کی ایجاد کرنے والے موجد "مجیب اعجاز" ایک پاکستانی ہیں جو امریکا میں ون نیکسٹ انرجی نامی کمپنی چلا رہے ہیں۔

جیمینائی نامی یہ بیٹری صرف ایک چارج میں کسی الیکٹرگ گاڑی کو 752 میل یا 1200کلومیٹر تک کا طویل سفر کرنے کے قابل بنا سکتی ہے۔
مجیب اعجاز کی امریکا میں "ون نیکسٹ انرجی” کے نام سے کمپنی بہت تیزی سے ترقی کی منازل طے کررہی ہے۔
مجیب اعجاز کی "جیمینائی بیٹری” 21ویں صدی کی سب سے بڑی ایجادات میں سے ایک مانی جارہی ہے، مجیب نے اپنی کمپنی کی بنیاد ہی اِس مقصد کے ساتھ رکھی کہ وہ الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنیوں کیلئے ایک ایسی جدید ترین بیٹری تیار کریں گے جو اِن کے ایک چارج میں زیادہ طویل سفر طے کرنے کے مسئلے کو حل کرسکے۔

لیکن مجیب اعجاز کے پاس اپنی کوئی ذاتی پراپرٹی یا ایسی کوئی چیز نہ تھی جسے فروخت کرکے وہ کسی ایسی کمپنی کا آغاز کر سکتے جو مستقبل کی جدید بیٹریاں تیار کرے، ایسے میں انہوں نے اپنا پلان بل گیٹس اور امیزون کے جیف بیزوس کے سامنے رکھا۔

مذکورہ دونوں شخصیات کو اِن کا پلان پسند آیا اور انہوں نے مجیب کی کمپنی میں 25ملین ڈالر(تقریباً 4ارب 50 کروڑ پاکستانی روپے) کی سرمایہ کاری کردی اور آج مجیب نے "جیمینائی بیٹری” تیارکر کے بل گیٹس اور جیف بیزوس کی سرمایہ کاری کو درست ثابت کیا۔

مجیب اعجاز کی "جیمینائی بیٹری” کو ایلون مسک کی ٹیسلا موٹرز کی جانب سے اپنیے گاڑیوں کے نئے ماڈل "ایس" کے لیے منتخب کرنا، نہ صرف مجیب کیلئے بڑی کامیابی ہے بلکہ پاکستان اور پوری پاکستان قوم کیلئے باعث فخر ہے۔

آج جبکہ دنیا کی بڑی بڑی ٹیک کمپنیوں میں انڈیا کے سی ای اوز CEOs ہیں جیسا کہ گوگل اور مائیکروسافٹ وغیرہ، ایسے میں مجیب اعجاز نے ثابت کیا ہے کہ پاکستانی بھی اتنے ہی باصلاحیت ہیں۔

مجیب سے متعلق دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ دنیا کی سب سے بڑی اسمارٹ فون ساز کمپنی "ایپل” میں بطور سینئر ڈائریکٹر بھی اپنی خدمات انجام دےچکے ہیں اس کے علاؤہ وہ امریکہ کی ایک بڑی آٹو موبائل کمپنی "فورڈ" موٹرز سے بھی وابستہ رہے ہیں

بشکریہ فوربس میگزین

10/02/2023

گوگل کی مالک کمپنی الفابیٹ انکارپوریٹڈ نے اپنی حریف کمپنی مائیکروسافٹ کے ساتھ مصنوعی ذہانت کے استعمال کے مقابلے میں پیر کو کہا ہے کہ وہ اپنے سرچ انجن کے ساتھ ساتھ ڈویلپرز کے لیے ایک چیٹ بوٹ سروس اور مزید مصنوعی ذہانت کا آغاز کرے گا۔
برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق اس دوران مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ اس نے منگل کو اپنے مصنوعی ذہانت کے پروجیکٹ کے انکشاف کا منصوبہ بنایا ہے۔
یہ خبریں اس بات کی عکاسی کرتی ہیں کہ کس طرح سلیکون ویلی نام نہاد جنریٹو مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی سے بڑے پیمانے پر تبدیلی کی توقع کر رہی ہے جو کمانڈ پر نثر یا دیگر مواد تخلیق کر سکتی ہے اور سفید کالر نوکری کرنے والوں کے وقت کو بچا سکتی ہے۔
مائیکروسافٹ کا مصنوعی ذہانت کا حامل ایک چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی جس کی مقبولیت بڑھ رہی ہے، اور جو صارفین کے معلومات کی تلاش کے طریقہ کار میں خلل ڈال سکتا ہے، حالیہ وقت میں گوگل کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہے۔
ایک بلاگ پوسٹ میں الفابیٹ کے چیف ایگزیکٹیو سندر پچائی نے کہا کہ ان کی کمپنی بارڈ کے نام سے ایک مکالماتی مصنوعی ذہانت کی سروس کھول رہی ہے تاکہ صارفین کا فیڈ بیک لیا جا سکے۔ بارڈ کو آنے والے ہفتوں میں عوام کے لیے ریلیز کر دیا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ گوگل اپنے سرچ انجن میں مصنوعی ذہانت کی خصوصیات کو شامل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
تاہم گوگل کا بارڈ اوپن مصنوعی ذہانت کے چیٹ جی پی ٹی سے کیسے مختلف ہے یہ واضح نہیں تھا۔
سندر پچائی کا کہنا تھا کہ نئی سروس انٹرنیٹ سے معلومات حاصل کرتی ہے جبکہ چیٹ جی پی ٹی کا علم 2021 تک اپ ٹو ڈیٹ ہے۔
واضح رہے کہ جی پی ٹی کو لانچ کے صرف دو ماہ بعد جنوری میں 10 کروڑ ماہانہ صارفین نے استعمال کیا ہے اور یہ تاریخ میں سب سے تیزی سے مقبول ہوتی ایپلی کیشن گئی ہے۔
روئٹرز نے ریسرچ کمپنی یو بی ایس کی ایک تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنوری میں اوسطاً ایک کروڑ 30 لاکھ صارفین نے چیٹ جی پی ٹی کو استعمال کیا۔

Address

Balayan, Batangas
Balayan
4213

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Open Source Dubai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share