Freelancers, Online work, Data Entry

Freelancers, Online work, Data Entry online data entry work
work at home

🚗 FOR SALE – Nissan Versa Hatchback 2010 🚗💸 Price: AED 13,000 | 📍 Location: DubaiLooking for a reliable and clean ride? ...
14/07/2025

🚗 FOR SALE – Nissan Versa Hatchback 2010 🚗
💸 Price: AED 13,000 | 📍 Location: Dubai

Looking for a reliable and clean ride? Check out this Nissan Versa Hatchback – 2010, in excellent condition and zero accident history!

🔹 Model: Nissan Versa Hatchback
🔹 Year: 2010
🔹 Mileage: 217,000 km
🔹 Condition: Excellent – Ready to drive
🔹 Fuel Type: Petrol
🔹 Transmission: Automatic
🔹 Color: Light Blue
🔹 Paint: 100% Original
🔹 Accident History: Zero
🔹 Price: AED 13,000 (Negotiable)

✅ Smooth Drive & Powerful AC
✅ Very Clean Inside & Outside
✅ Great Fuel Efficiency
✅ Ideal for City Use
✅ Well Maintained – No Issues

📞 Contact: +971 56 581 4158 (Call or WhatsApp)
📍 Available in Dubai

جب حضرت قطب الدین بختیار کاکیؒ کی وفات ہوئی تو کہرام مچ گیا۔ جنازہ تیار ہوا ایک بڑے میدان میں جنازہ پڑھنے کے لئے لایا گی...
31/07/2024

جب حضرت قطب الدین بختیار کاکیؒ کی وفات ہوئی تو کہرام مچ گیا۔ جنازہ تیار ہوا ایک بڑے میدان میں جنازہ پڑھنے کے لئے لایا گیا.

مخلوق بڑی تعداد میں جنازہ پڑھنے کے لیے نکل پڑی تھی۔ انسانوں کا ایک سمندر تھا جو حدِ نگاہ تک نظر آتا تھا۔ یوں معلوم ہوتا تھا کہ ایک بِپھرے ہوئے دریا کی مانند یہ مجمع ہے۔ جب جنازہ پڑھانے کا وقت آیا ایک آدمی آگے بڑھا. کہتا ہے کہ میں وصی ہوں. مجھے حضرتؒ نے وصیت کی تھی میں اس مجمع تک وہ وصیت پہنچانا چاہتا ہوں، مجمع خاموش ہوگیا۔ وصیت کیا تھی، خواجہ قطب الدین بختیار کاکیؒ نے یہ وصیت کی کہ میرا جنازہ وہ شخص پڑھائے جس کے اندر چار خوبیاں ہوں۔

(1) پہلی خوبی یہ ہے کہ زندگی میں اس کی تکبیر اولیٰ کبھی قضا نہ ہوئی ہو

(2) دوسری شرط اس کی تہجد کی نماز کبھی قضا نہ ہوئی ہو
(3) تیسری بات یہ ہے کہ اس نے غیر محرم پر کبھی بھی بری نظر نہ ڈالی ہو،
(4) چوتھی بات یہ ہے کہ اتنا عبادت گزار ہو حتیٰ کہ اس نے عصر کی سنتیں بھی کبھی نہ چھوڑی ہوں.

جس شخص میں چار خوبیاں ہوں وہ میرا جنازہ پڑھائے، جب یہ بات کی گئی تو مجمع کو سانپ سونگھ گیا۔ سناٹا چھا گیا لوگوں کے سر جھک گئے۔ کون ہے جو قدم آگے بڑھائے، کافی دیر ہوگئی حتیٰ کہ ایک شخص روتا ہوا آگے بڑھا۔ حضرت قطب الدین بختیار کاکیؒ کے جنازے کے قریب آیا. جنازے سے چادر ہٹائی اور کہا قطب الدین آپ خود تو فوت ہوگئے مجھے رُسوا کردیا۔ میرا راز کھول دیا

اس کے بعد بھرے مجمع کے سامنے اَللّٰه کو حاضر و ناظر جان کر قسم اٹھائی میرے اندر یہ چاروں خوبیاں موجود ہیں لوگوں نے دیکھا یہ وقت کا بادشاہ " شمس الدین التمش " تھا۔

* کبھی ہمارے حکمران بادشاه ایسے بھی ہوا کرتے تھے آج ہر بنده اپنے چور زانی لیڈروں کو سپوٹ کر رہا ہے ✋

12/07/2024

ملک کا اثاثہ آؤٹ سورس کرنے والو۔ پارلیمینٹ بھی آؤٹ سورس کرو۔

12/07/2024

جن سے پی آئی اے ، سٹیل مل اور ریلوے نہیں چل رہا وہ ملک کیا خاک چلائیں گے

With Zam zam electronics international shop – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
31/05/2024

With Zam zam electronics international shop – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

https://www.fiverr.com/s/j1eB17
12/12/2023

https://www.fiverr.com/s/j1eB17

For only $20, Asifksr29 will accurate data entry services. | Are you drowning in a sea of data and need help with data entry tasks? Look no further! I am here to provide you with | Fiverr

Address

Dubai United Arab Emirats
Dubai
0000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Freelancers, Online work, Data Entry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share