G H technical Services

G H technical Services We do splicing the Fiber Optic in all over UAE at lower price.Professional Quality Cables.High Bandwidth & Performance. Cat6 cable pulling, termination.

G H technical services is expert in
Fiber optic splicing, Power meter, OTDR Test. Fluke testing. CCTV Complete installation.

14/05/2024

*اِن کی آواز ضرور سنیں*

13/05/2024

115 likes, 7 comments. “ ”

*😩غزه سے ابھرتی آہیں...😩**😭اس کے لباس پر لکھا ہے ماما اور بابا کے پیارے دلارے😭**😡یہ تصاویر امت مسلمہ کے لیے عادی نہیں ہو...
12/05/2024

*😩غزه سے ابھرتی آہیں...😩*

*😭اس کے لباس پر لکھا ہے ماما اور بابا کے پیارے دلارے😭*

*😡یہ تصاویر امت مسلمہ کے لیے عادی نہیں ہونگی بلکہ صیہونی ریاست سے شدید نفرت کی آگ کو بھڑکائیں گی😡*

21/12/2023
TODAY'S WORK AT SHARJAH SUMMER EXHIBITION.Gulzar Hussain+971544141020hgulzar961@gmail.comG H technical Services has an e...
21/08/2023

TODAY'S WORK AT SHARJAH SUMMER EXHIBITION.

Gulzar Hussain
+971544141020
[email protected]

G H technical Services has an expert team for cabling and Cat6 termination, Faluke testing, CCTV Camera installation, foxing and configuration.
G H technical services also has an expert team in Fiber Splicing, Power meter testing and OTDR Testing as a leading fiber optical expert.
G H technical services has undertaken many projects in the region.

Installing CCTV and Doing the Cat 6 termination in Dubai Gulzar Hussain+971544141020hgulzar961@gmail.comG H technical se...
19/08/2023

Installing CCTV and Doing the Cat 6 termination in Dubai

Gulzar Hussain
+971544141020
[email protected]

G H technical services has expert team in Fiber Splicing, Power meter testing and OTDR Testing as a leading fiber optical expert.
G H technical services has undertaken many major projects in the region.
G H technical Services Also has an expert team for cabling and Cat6 termination, Faluke testing, CCTV Camera installation, foxing and configuration.

Gulzar Hussain+971543292857hgulzar961@gmail.comG H technical services has expert team in Fiber Splicing, Power meter tes...
20/07/2023

Gulzar Hussain
+971543292857
[email protected]

G H technical services has expert team in Fiber Splicing, Power meter testing and OTDR Testing as a leading fiber optical expert.
G H technical services has undertaken many major projects in the region.
G H technical Services Also has an expert team for cabling and Cat6 termination, Faluke testing, CCTV Camera installation, foxing and configuration.

20/02/2023

*وزیراعظم ، چیف جسٹس ، آرمی چیف کیلئے لکھے گئے اس کھلے خط کو فیس بک اور واٹس اپ سمیت ہر جگہ پر شیئر کیا جائے*👇🏻
بسم اللہ الرحمن الرحیم
*وزیر مذہبی امور فرقہ وارانہ دہشتگردوں کا سرپرست بن گیا؛ فوری گرفتار کیا جائے*

جناب وزیراعظم پاکستان
جناب چیف جسٹس آف پاکستان
جناب چیف آف دی آرمی سٹاف پاکستان
جناب ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی پاکستان

14فروری کو کنونشن سنٹر اسلام آباد میں "ناموس صحابہ" کے مقدس نام پر مولوی عبدالشکور ناصبی کی سرپرستی میں جو شیطانی کھیل کھیلا گیا، اس نے ہر پاکستانی کا سر جھکا دیا اور ملک بھر میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے؛ پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ وفاقی وزیر برائے "مذہبی امور" اور" بین المذاہب ہم آہنگی" ایک مکتب فکر کے خلاف اسلام آباد کی ایک سرکاری عمارت میں اجتماع کرتا ہے؛ فرقہ وارانہ نعرے بازی کرتا ہے؛ اور پھر شرم، حیا، دینداری، اور وطنیت کی چادر اتار پھینکتا ہے اور کالعدم دہشت گرد گروہ کے بانی حق نواز جھنگوی کے حق میں نعرے بازی کرواتا ہے؛ اور شرکا سے جھنگوی کے مشن کو زندہ رکھنے کے وعدے لیتا ہے؛ ہر پاکستانی یہ جانتا ہے کہ مولوی جھنگوی کا مشن ملک دشمنوں کے ایما پر مساجد، امام بارگاہوں، عید میلاد النبی کے جلوسوں پر حملے کرنا، پولیس اور افواج پاکستان اور بے گناہ شہریوں پر خود کش حملے کرنا تھا؛ سپاہ صحابہ، لشکر جھنگوی، ٹی ٹی پی، جیسے گروہ اسی دہشت گرد، ملک دشمن کی شیطانی سوچ کا نتیجہ ہیں؛ ماضی میں ریاست نے اس گروہ کی پشت پناہی کی؛ جیلوں سے اس گروہ کے لشکر آزاد کرواے گیے؛ پھر انہی گروہوں نے جی ایچ کیو اور آرمی پبلک اسکول جیسے مقدس اداروں پر حملے کیے؛ اور ایر بیس اور نیول بیس تک کو نقصان پہنچایا

؛کیا اب بھی وہ وقت نہیں آیا کہ ارباب اختیار اپنا قبلہ درست کریں. بم کب تک اس فرقہ وارانہ زہر گھولنے والی سوچ کو پنپنے دینگے جس نے ٹی ٹی پی اور داعش کو جنم دیا ؟

کیا ہم مزید ایسے واقعات چاہتے ہیں جہاں توھین کے جھوٹے الزامات پر پوری پوری بستیاں اجاڑ دی جاتی ہیں اور معصوم انسانوں کو قتل کر دیا جاتا ہے اور وطن عزیز کا نام دنیا بھر میں بدنام ہوتا ہے ؟


14 فروری کا یہ اجتماع اور مولوی عبدالشکور کے "مرنے اور مارنے" کے نعرے ہمیں چھپا ہوا نہیں بلکہ کھلا پیغام دے رہے ہیں کہ کچھ قوتیں ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں کی سرپرستی کا آغاز کر چکی ہیں؛
سخت ترین معاشی حالات میں حکومتی اہلکار کیوں ملک کے امن و امان کو بھی برباد کردینے کی کوشش کو کامیاب ہونے دینا چاہتے ہیں؟

حد یہ کہ کانفرنس میں پاکستان کے ہمسایہ اور بہترین دوست اسلامی ملک ایران کے خلاف قراردادیں پاس کی گئی ہیں؛ وفاقی وزیر کی موجودگی حکومت اور وزیراعظم کے اوپر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے ؛ جو بین الاقوامی سفارتی تعلقات کو بھی شدید نقصان پہنچاے گا؛ ان دہشت گردوں نے شہید قاسم سلیمانی کے خلاف بھی قرارداد منطور کی جنہیں حماس سمیت تمام اسلامی تنظیموں نے "شہید راہ قدس" قرار دیا ہے؛ البتہ امریکہ، اسرائیل کے خلاف ایک لفط بھی نہ بولا گیا، نہ لکھا گیا؛ جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ان دہشت گردوں کو امریکہ اور اسرائیل کے غلام ایک عرب ملک سے ایک مرتبہ پھر بھاری فنڈنگ آئ ہے؛ جیسا کہ مسترد ہونے والے نام نہاد بنیاد اسلام بل کے موقع پر آئ تھی؛ اور آی ایس ای کے سربراہ نے مفتی منیب الرحمن اور دوسرے شر پسندوں کو ملنے والے اربوں روپے کی جزیات تک بتائ تھیں؛

کانفرنس میں دہشت گرد وزیر مولوی عبدالشکور نے جو غلیظ زبان استعمال کی اور جو نعرے لگواے وہ اس بات کا کھلا ثبوت ہے کہ اس بل کا ناموس صحابہ کرام رضی اللہ عنہ سے کوئی تعلق نہیں؛ یہ اس شخص کو زبردستی "مقدس" منوانا چاہتے ہیں جسے رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم نے بخاری اور مسلم کی مستند حدیث کے مطابق باغی اور جہنمی قرار دیا؛ اس نے خلیفہ راشد اور امام المتقین علی علیہ السلام کے خلاف جنگ کی اور 70 ہزار صحابہ کرام اور تابعین کو شہید کیا؛ اور ممبروں سے نعوذبااللہ حضرت علی اور اہلبیت رسول اللہ پر لعنت کروائی؛ کوئی بھی مسلمان صحابہ کے قاتل اور اہلبیت علیہ السلام کے دشمن کو قابل احترام نہیں سمجھتا؛ اس پر شیعہ، سنی دونوں کا اجماع ہے؛ البتہ یہ ناصبی گروہ قانون سازی کے زریعہ انہیں مقدس بنانا چاہتا ہے؛ جو کہ فرمان رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم سے کھلی بغاوت ہے یہ بل قرآن، حدیث اور سیرت اہلبیت اور طریقہ خلفائے راشدین کے خلاف ہے اور آین پاکستان کی صریحی مخالفت ہے ؛ یہ یزیدیت کے نفاذ کا بل ہے جسے ہم کسی بھی صورت میں قبول نہیں کریں گے؛

ہم پوری امید کرتے ہیں کہ وزیراعظم پاکستان، جناب چیف جسٹس آف پاکستان اور جناب آرمی چیف مولوی عبد الشکور کی فوری گرفتاری کا حکم جاری کریں گے؛ تاکہ دہشت گردوں کی ریاستی سرپرستی کا تاثر غلط
ثابت ہو اور ملک میں خانہ جنگی کروانے کی یہ غیر ملکی سازش ناکام بنائ جاے
انشاءاللہ

*پاکستان پایندہ باد*

Coming soon. ✨
16/03/2022

Coming soon. ✨

Gulzar Hussain+971545646750hgulzar961@gmail.comG H technical Services has an expert team for cabling and Cat6 terminatio...
13/03/2022

Gulzar Hussain
+971545646750
[email protected]

G H technical Services has an expert team for cabling and Cat6 termination, Faluke testing, CCTV Camera installation, foxing and configuration.
G H technical services also has expert team in Fiber Splicing, Power meter testing and OTDR Testing as a leading fiber optical expert.
G H technical services has undertaken many projects in the region.

Gulzar Hussain+971545646750hgulzar961@gmail.comG H technical Services has an expert team for cabling and Cat6 terminatio...
12/03/2022

Gulzar Hussain
+971545646750
[email protected]

G H technical Services has an expert team for cabling and Cat6 termination, Faluke testing, CCTV Camera installation, foxing and configuration.

We are providing the services about invisible protector of your homes and offices or anywhere you want in all over the U...
04/03/2022

We are providing the services about invisible protector of your homes and offices or anywhere you want in all over the UAE. +971545646750

We are providing the services about Invisible protector of your homes and offices. +971545646750
04/03/2022

We are providing the services about Invisible protector of your homes and offices. +971545646750

Gulzar Hussain+971545646750hgulzar961@gmail.comG H technical services has expert team in Fiber Splicing, Power meter tes...
19/02/2022

Gulzar Hussain
+971545646750
[email protected]

G H technical services has expert team in Fiber Splicing, Power meter testing and OTDR Testing as a leading fiber optical expert.
G H technical services has undertaken many major projects in the region.
G H technical Services Also has an expert team for cabling and Cat6 termination, Faluke testing, CCTV Camera installation, foxing and configuration.

Address

Satwa
Dubai
000000

Telephone

+971544141020

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when G H technical Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to G H technical Services:

Videos

Share


Other Internet Service Providers in Dubai

Show All