News Library

News Library Your Trusted Source for News and Information, Uncovering the Past, Preserving the Present. Join our journey through Nature and History.
(4)

21/11/2024

نیوز لائبریری کے تحت ہونے والے آل نیلم ڈیکلامیشن کنٹیسٹ میں مڈل سیکشن سے دوسری حاصل کرنے والے مڈل سکول خواجہ سیری کے طالبعلم عبداللہ ناصر اظہار خیال کرتے ہوئے

21/11/2024

نیوز لائبریری کے تحت ہونے والے آل نیلم ڈیکلامیشن کنٹیسٹ میں ملین سمائل تہجیاں کے طالبعلم محمد عظیم بٹ اظہار خیال کرتے ہوئے

20/11/2024

نیوز لائبریری کے تحت ہونے والے آل نیلم ڈیکلامیشن کنٹیسٹ میں تیسری پوزیشن حاصل کرنی والی ڈگری کالج شاردہ کی طالبہ سدرہ اشفاق اظہار خیال کرتے ہوئے

20/11/2024

نیوز لائبریری کے تحت ہونے والے آل نیلم ڈیکلامیشن کنٹیسٹ میں عامر پبلک سکول باڑیاں کے طالبعلم شیخ عمر احسان اظیار خیال کرتے ہوئے

نیوز لائبریری کے تحت ہونے والے آل نیلم یونی لینگول ڈیکلامیشن کنٹیسٹ کی کچھ تصویری جھلکیاں
18/11/2024

نیوز لائبریری کے تحت ہونے والے آل نیلم یونی لینگول ڈیکلامیشن کنٹیسٹ کی کچھ تصویری جھلکیاں

18/11/2024

نیوز لائبریری کے تحت ہونے والے آل نیلم ڈیکلامیشن کنٹیسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے پاکستان انٹرنیشنل کالج آٹھمقام کے طالبعلم رضوان اختر اعوان اظہار خیال کرتے ہوئے

نیوز لائبریری کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں نیلم ویلی کے مختلف اداروں کے طلبہ و طالبات کیش پرائز ، سرٹیفکیٹس، میڈلز اور...
18/11/2024

نیوز لائبریری کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں نیلم ویلی کے مختلف اداروں کے طلبہ و طالبات کیش پرائز ، سرٹیفکیٹس، میڈلز اور 🏆 وصول کر رہے ہیں۔۔۔
25 سے زائد طلبہ وطالبات کو نیوز لائبریری کی جانب سے انعامات دیے گئے۔

All Neelum Unilingual Declamation Contest  جو کہ 18-11-2024 کو Country Resort Dosut میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ نیلم کی تا...
15/11/2024

All Neelum Unilingual Declamation Contest
جو کہ 18-11-2024 کو Country Resort Dosut میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ نیلم کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کشمیر اور فلسطین کے موضوع پر مستقبل کے معماروں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے نیوز لائبریری کی جانب سے پلیٹ فارم مہیا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
نو نہالوں کی حوصلہ افزائی کے لئے آپ کو پروگرام میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
تقریب میں آپ کی شمولیت باعث صدافتخار ہو گی
منجانب : نیوز لائبریری

زیر اہتمام  نیوز لائبریری آل نیلم ڈیکلامیشن کنٹیسٹ جو کہ 16 نومبر  2024 بروز ہفتہ ہونے جا رہا تھا 16 نومبر کو موسم  کی خ...
14/11/2024

زیر اہتمام نیوز لائبریری آل نیلم ڈیکلامیشن کنٹیسٹ جو کہ 16 نومبر 2024 بروز ہفتہ ہونے جا رہا تھا 16 نومبر کو موسم کی خرابی کے باعث پروگرام کی تاریخ کو ایکسٹینڈ کر کے 18 نومبر 2024 بروز پیر کو کنٹیسٹ منعقد ہو گا

10/11/2024

اقبال ڈے کے موقعہ پہ باب العلم پبلک سکول طارق کیمپس خواجہ سیری کے نونہار طالب علم اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

09/11/2024

اقبال ڈے کے موقعہ پہ باب العلم پبلک سکول طارق کیمپس خواجہ سیری کی نونہال طالبہ اظہار خیال کرتے ہوئے

09/11/2024

شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے ساتھ ہونے والا ایک دلچسپ مقابلہ
باب العلم پبلک سکول طارق کیمپس خواجہ سیری ملین سمائل

ہم کو آتا ہے جرأت اظہار کا سلیقہصدا کا قحط پڑیگا تو ہم ہی بولیں گےنیوز لائبریری کے زیر اہتمام منعقد کردہ تقریری مقابلہ ج...
04/11/2024

ہم کو آتا ہے جرأت اظہار کا سلیقہ
صدا کا قحط پڑیگا تو ہم ہی بولیں گے

نیوز لائبریری کے زیر اہتمام منعقد کردہ تقریری مقابلہ جو کہ ضلع نیلم کے کلاس 4th سے لے کر کلاس 12th تک کے طلباء و طالبات کے درمیان 2024- 11- 16کو دوسٹ کے مقام پہ ہونے جا رہا ہے
یاد رہے مقابلہ دو سیشن پہ مشتمل ہو گا جس میں پہلا سیشن کلاس 4th سے کلاس 7th اور دوسرا سیشن کلاس 8th سے کلاس 12th تک کے طلباء و طالبات کے درمیان ہو گا
ہر سیشن سے پہلے تین پوزیشن ہولڈرز کونقدی انعامات سے نوازا جائے گا
پہلی پوزیشن مبلغ 10000
دوسری پوزیشن مبلغ 5000
تیسری پوزیشن مبلغ 3000

ٹاپ 10 پوزیشن ہولڈرز کو best debate Award سے نوازا جائےگا

(نوٹ ) رجسٹریشن کروانے والے امیدواران اپنا نام ،ولدیت ،سکول یا کالج نام کلاس سمیت مندرجہ بالا واٹسپ بھیج کر اپنی رجسٹریشن کو یقینی بنائیں
03558063275
03557142759

تقریر کے موضوعات

1- کشمیر ( آج وہ کشمیر ہے محکوم و مظلوم و فقیر )
2 فلسطین ( پاسباں مل گئے کعبہ کو صنم خانے سے )

نیوز لائبریری کی جانب سے  منعقد کردہ تقریری مقابلہ جو کہ یوسی شاردہ اور دوھنیال کے کلاس 4th سے لے کر  کلاس  10th تک کے ط...
03/11/2024

نیوز لائبریری کی جانب سے منعقد کردہ تقریری مقابلہ جو کہ یوسی شاردہ اور دوھنیال کے کلاس 4th سے لے کر کلاس 10th تک کے طلباء و طالبات کے درمیان 2024- 11- 16کو دوسٹ کے مقام پہ ہونے جا رہا ہے البتہ کالج لیول کے تمام طلباء و طالبات اپر حلقہ ایل اے 25 سے شرکت کر سکتے ہیں
یاد رہے مقابلہ دو سیشن پہ مشتمل ہو گا جس میں پہلا سیشن کلاس 4th سے کلاس 7th اور دوسرا سیشن کلاس 8th سے کلاس 12th تک کے طلباء و طالبات کے درمیان ہو گا
ہر سیشن سے پہلے تین پوزیشن ہولڈرز کونقدی انعامات سے نوازا جائے گا
پہلی پوزیشن مبلغ 10000
دوسری پوزیشن مبلغ 5000
تیسری پوزیشن مبلغ 3000

ٹاپ 10 پوزیشن ہولڈرز کو best debate Award سے نوازا جائےگا

(نوٹ ) رجسٹریشن کروانے والے امیدواران اپنا نام ،ولدیت ،سکول یا کالج نام کلاس سمیت مندرجہ بالا واٹسپ بھیج کر اپنی رجسٹریشن کو یقینی بنائیں

تقریر کا موضوعات

1- کشمیر ( آج وہ کشمیر ہے محکوم و مظلوم و فقیر )
2 فلسطین ( مل گئے کعبہ کو محافظ صنم خانے سے )

30/10/2024

نیلم ویلی کے ایک نمایاں ادارہ گورنمنٹ بوائز مڈل سکول خواجہ سیری کے بارے میں معلومات

Local talent of Neelum Valley.An emerging artist Khalid Ahmed Kashimiri... Ahmed
30/10/2024

Local talent of Neelum Valley.
An emerging artist Khalid Ahmed Kashimiri...
Ahmed

29/10/2024

میں ہوں کشمیری میرا دیس کشمیر.
کشمیر کے مشہور و معروف گلوکار عاشق حسین بٹ اپنی خوبصورت آواز میں کشمیری نغمہ پیش کرتے ہوئے!


29/10/2024

"27 اکتوبر یوم سیاہ کشمیر" کےموقع پر آزاد کشمیر ٹیلی ویژن کا خصوصی نغمہ "اے ارض وطن کشمیر "
گلوکارہ: ثنا نعمت
ماڈل:عائشہ کیانی ، منصور
ایگز یکٹو پروڈیوسر: شاہد محمود چیمہ
کوریو گرافر / پیشکش: شکیل میر
Credit: AJK Televison

Address

Dubai

Telephone

+923558063275

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Library posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Library:

Videos

Share


Other Dubai computer & electronics services

Show All