02/12/2023
متحدہ عرب امارات ہم پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہـے،اِس مُلکــ نے ہمیں روزگار دیا، اِس مُلک کی وجہ سے آج ہم خوشحال ہیں،
دُعا ہـے، پروردگار متحدہ عرب امارات کو تاقیامت سلامت اور قائم و دائم رکھے آمین