Sjmobileshop

Sjmobileshop Sjmobileshop android & iphone all model repairing available and new mobile sale come to my shop visit

خواب ہی ہم نے وہ تھے دیکھے تعبیر جن کی تھی ذلتوں میں                                                  کیوں شہر ہم نے ہیں...
22/09/2022

خواب ہی ہم نے وہ تھے دیکھے تعبیر جن کی تھی ذلتوں میں کیوں شہر ہم نے ہیں چھوڑے اپنے کوئی تو دیکھے ،کوئی تو سمجھے ❤️‍🩹

iphone XS New stock 10/10 very Good condition available
14/09/2022

iphone XS New stock 10/10 very Good condition available

میرے سب طنز بے اثر ہی رہے  تم بہت دور جا چکی ہو کیا ،دل میں اب سوزِ انتظار نہیں شمے امید بجھ گئی ہو کیا . 🖤
02/08/2022

میرے سب طنز بے اثر ہی رہے
تم بہت دور جا چکی ہو کیا ،
دل میں اب سوزِ انتظار نہیں
شمے امید بجھ گئی ہو کیا .
🖤

پہلی گل ہے کہ ساری غلطی میری نئی اچھا چل ہے وی کہ مے ترا  نئی او کہندی ہے ! کہ پیار تے جنگ وچ جائز ہے سب مے کہندا ہاں او...
22/07/2022

پہلی گل ہے کہ ساری غلطی میری نئی
اچھا چل ہے وی کہ مے ترا نئی
او کہندی ہے ! کہ پیار تے جنگ وچ جائز ہے سب
مے کہندا ہاں اوہوں ہیرا پھیری نی

عمر گزرے گی امتحان میں کیا داغ ہی دینگے مجھ کو دان میں کیا ،میری ہر بات بے اثر ہی رہی نقص ہے کچھ میرے بیان میں کیا ،مجھ ...
12/07/2022

عمر گزرے گی امتحان میں کیا
داغ ہی دینگے مجھ کو دان میں کیا ،
میری ہر بات بے اثر ہی رہی
نقص ہے کچھ میرے بیان میں کیا ،
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیں
یہیں ہوتا ہے ،خاندان میں کیا .

❤️💫
10/07/2022

❤️💫

EID MUBARAK🐐
09/07/2022

EID MUBARAK🐐

کیا پتہ کون کہاں ترق تعلق کرلے اب اکٹھے ہیں تو تصویر بنا لی جائے ❤️‍🩹
12/06/2022

کیا پتہ کون کہاں ترق تعلق کرلے
اب اکٹھے ہیں تو تصویر بنا لی جائے ❤️‍🩹

ہم کچھ پل جینے کے لیئے پوری زندگی محنت کرتے ہیں 🤤
23/05/2022

ہم کچھ پل جینے کے لیئے
پوری زندگی محنت کرتے ہیں 🤤

ارے تو عاشقی کو زندگی سمجھتا تھا تجھے میں اچھا بھلا آدمی سمجھتا تھا وہ جیسا چاہتا ویسا بناتا مجھ کو اور میں اُس کہ جبر ک...
15/05/2022

ارے تو عاشقی کو زندگی سمجھتا تھا
تجھے میں اچھا بھلا آدمی سمجھتا تھا

وہ جیسا چاہتا ویسا بناتا مجھ کو اور
میں اُس کہ جبر کو کوزہ گری سمجھتا تھا

میں بولتا ہوا جس کو سمجھ نہیں آتا
کبھی وہ شخص میری خاموشی سمجھتا تھا

عجیب رنگوں بھرا شخص تھا جو میری بات
کبھی سمجھتا نہیں تھا ، کبھی سمجھتا تھا

❤️

Address

Al Murar
Dubai

Telephone

+971529274597

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sjmobileshop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sjmobileshop:

Share