HBA Pakistan

HBA Pakistan Best service provider in Pakistan.

16/10/2024

We Congratulate our Valued Partner Muhammad Kashif Sultani for receiving his first Autopool Reward.
What are you waiting for. It's pretty simple. Buy one product and make two sales. Be our partner for next 65535 sales and enjoy 3 Millions worth Rewards.

16/10/2024

Buy this , will be generated .
Join us to change your .
Be a member of

08/10/2024

Available sizes
7, 8, 9, 10
Order now and get winter comfort.

08/10/2024

Size Available
36, 37, 38, 39, 40, 41

26/08/2024

نوکری نہیں مل رہی
کوئی کام نہیں ہے۔
پیسا کمانا چاہتے ہیں مگر پتا نہیں ہے کیسے کمائیں۔

اس پلیٹ فارم پہ آئیں۔ پروگرام جوئن کریں۔ اور بدل لیں اپنی زندگی۔
آج قدم اٹھائیں اپنے بہتر کل کی طرف۔

جہاں رہنا چاہتے ہیں رہیں۔ جہاں جانا چاہتے ہیں جائیں۔ لوکیشن کی کوئی قید نہیں

اگر آپ نے جوائن کر لیا ہے تو اگلے دو سال میں آپ ملینیئرز کی لسٹ میں شامل ہونے والے خوش نصیب انسانوں میں سے ہیں۔

میری پوسٹ پہ ٹائم ضائع نہ کریں۔ ابھی لنک پہ کلک کریں اور جوائن کریں۔ آپکا ٹائم میرے الفاظ سے زیادہ قیمتی ہے

https://www.facebook.com/profile.php?id=61560911566956&mibextid=ZbWKwL

Connect with us and make yourself Ultra Rich

زندگی ہر کسی کو موقع دیتی ہے اپنے حالات بدلنے کا۔ مگر بدلتا وہی ہے جو وقت پہ اس موقع کو کیش کرتا ہے۔ ورنہ کاش کاش والے ل...
23/08/2024

زندگی ہر کسی کو موقع دیتی ہے اپنے حالات بدلنے کا۔ مگر بدلتا وہی ہے جو وقت پہ اس موقع کو کیش کرتا ہے۔ ورنہ کاش کاش والے لوگوں سے تو دنیا بھری پڑی ہے

ابھی بھی وقت ہے۔ جوائن کریں اور ایک قدم اپنی کامیابی کی طرف لیں۔ کامیابی خود آگے بڑھ کے آپ کو گلے لگائے گی

•  Material: ABS•  Product Features: Dynamic Clear Sound•  Frequency Range Of 18-20,000 Hz•  Impedance Of 32 Ohms•  Colo...
16/06/2024

• Material: ABS
• Product Features: Dynamic Clear Sound
• Frequency Range Of 18-20,000 Hz
• Impedance Of 32 Ohms
• Color: White/Black

  comes in three color options and classic side-axis camera design: Alps Snowy Silver, Hawaii Lava Black, LOEWE. Design ...
15/06/2024

comes in three color options and classic side-axis camera design: Alps Snowy Silver, Hawaii Lava Black, LOEWE. Design Edition. Comment below with your favorite one.

04/06/2024

Shop Opened

22/05/2024
14/05/2024

یہ جو بیزارگی ہے چہرے پہ، اس سے زائد نہیں گلہ ہوتا

سانس ملتی ہے روز جینے کو، کچھ تو زائد کبھی ملا ہوتا

13/05/2024

ادھر آ ستم گر؛ ہنر آزمائیں

تو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں

12/05/2024

متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے

کہ خون دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے

12/05/2024

وقت اور حالات کبھی ایک جیسے نہیں رہتے. یہ وقت کا اتار چڑھاؤ ہی انسان کے جینے کی خواہش کو زندہ رکھتا ہے. مگر وقت کسی کی جاگیر نہیں ہوتا. اگر آج آپ پہ اچھا وقت ہے تو کسی کے برے وقت کا فائدہ اٹھانے کی کوشش نہ کریں. کیونکہ جب کل کوئی اور آپ کے برے وقت کا فائدہ اٹھائے گا تو آپ برداشت نہیں کر پائیں گے.

آپ جتنے بھی طاقتور ہو جائیں آخر ایک ذات ہے جو آپ سے بھی کہیں زیادہ طاقتور ہے. عجب نہیں کہ وہ ذات پاک انہیں لوگوں کو آپ کے سر پہ بٹھا دے جنہیں آپ کچھ بھی نہ سمجھتے ہوں.

اپنے اچھے وقت کو صرف اپنی محنت اور مہارت کا نتیجہ سمجھنا بہت ہی بڑی نادانی ہے. کیونکہ وہ تجربہ کار اور محنتی ہی ہوتا ہے جو عروج کے بعد زوال کا شکار ہوتا ہے.

کسی کا برا وقت صرف اس کی غلطیوں کا نتیجہ ہی نہیں ہوتا. اسکی آزمائش بھی ہو سکتی ہے. اگر وہ اس آزمائش میں کامیاب ہو جائے تو اس کا انعام بھی اتنا ہی بڑا ہوتا ہے.

اگر برے وقت کے بعد آپ پہ اچھا وقت آ جائے تو قطعاً اسے دائم مت سمجھیں. اگر اچھا وقت پلٹ کر آ سکتا ہے تو برا بھی آ سکتا ہے.

انسان کے برے وقت میں اس کے ساتھ کی گئی زیادتی اور برا سلوک اسے قبر کی دیوار تک یاد رہتا ہے. وہ یہ الفاظ کبھی بھی نہیں بھولتا. اس لیے کسی کے بے بس اور مجبور ہونے کا فائدہ مت اٹھائیں. بعید نہیں کہ اللّہ پاک اسے اتنا نواز دیں کہ آپ اس کے محتاج ہو جائیں.

This amazing product has 4 features that make it outstanding from the crowd1 Active Noise Cancellation2 Water proof3 wir...
02/01/2024

This amazing product has 4 features that make it outstanding from the crowd
1 Active Noise Cancellation
2 Water proof
3 wireless charging
4 buzzer
Actual price is 6500 PKR. If you want RS 3000 discount than click on the link and buy it now.
https://www.daraz.pk/products/-i449230032.html

Address

Dubai

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HBA Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HBA Pakistan:

Videos

Share


Other Electronics Companies in Dubai

Show All