Zamzam Electronics Trading Llc

Zamzam Electronics Trading Llc Used Mobile Selling

26/06/2023

Introduction: In the vast world of social media, few personalities have left an indelible mark on global audiences quite like Abdul Ghafoor and Muhammad Shakoor, popularly known as Bhare Bhai Chote Bhai. Their relentless dedication, combined with their journey of struggle and triumph, has catapulted...

26/06/2023

एक दिल को छू लेने वाले एकता और समावेश के दिखावे के माध्यम से, प्रसिद्ध भाई छोटे भाई और भरे भाई हाल ही में अपांग बास्क....

26/06/2023

تعارف: دنیا بھر کے سوشل میڈیا دنیا میں کچھ شخصیات ہیں جنہوں نے عبد الغفور اور محمد شکور کی طرح گلوبل ناظرین پر ناقابل مٹی کی علامت چھوڑی ہے، جن کو عموماً بھرے بھائی چھ....

23/01/2023
23/01/2023

0563706873 today activity

18/01/2023

عالم ریوز (Alam’s Reviews) #

فیصلہ آپکا #
بابا جی مرحوم کہا کرتے تھے کہ پرانی بیوی اور پراُنی گاڑی کو بہت احتیاط اور سمبھال کے چلانا اور رکھنا پڑتا ہے۔ اسی طرح ایک عام کنفیوژن اور پریشانی صدیوں سے یہ بھی چلی آرہی ہے کہ سر اور انجن کے لئے سب سے بہترین تیل کونسا ہوتا ہے؟

اس دن جب ہم گاڑی لیکر آئل چینج کے لئے سروس اسٹیشن پر کھڑے تھے تو ہمارے دوست عبدللہ صاحب بھی اتفاق سے وہیں پہنچ گئے ان کی گاڑی مجھ سے زیادہ کہیں زیادہ پرانی تھی بقول ان کے عورت کی زبان کی طرح چلتی ہے؟

پوچھنے لگے کہ میاں گھر والی اور گاڑی ٹھیک چل رہی ہے؟ ہم نے کہا گھر میں تو خیر ہے لیکن یہ گاڑی اب بیماروں کی طرح پریشان کرنے لگی ہے، ہمارے سیاست دانوں کی طرح اسکے انجن میں بھی اب دم خم نہیں رھا، سوچ رھا ہوں سروس کرواکر بیچ دوں؟

عبدللہ صاحب پہلے تو میری ہاں میں ہاں ملا کر کہنے لگے بیچ دینا لیکن میرا ایک مشورہ مانو گے ؟
میں بنا دلچسپی لئے کہا کہ کہیے؟
کہنے لگے کہ یار بات یہ ہے کہ یہ بڑے بڑے برانڈ کسٹومر کی نفسیات سے کھیلتے ہوئے تیل نہیں نام بیچتے ہیں جبکہ سارے ہی سنٹٹک آئل ایک مخصوص ٹیکنالوجی سے ہی تیار ہوتے ہیں۔ شاید ۱۹/۲۰ کا فرق ہو؟ ہم اکثر ایک بہترین تیل چھوڑ کر خوبصورت پیکنگ اور نام دیکھ ایک دوسرے کی تقلید کئے جاتے ہیں؟

میں نے سوچا اتنی لمبی تقریر کردی اصل بات پر نہیں آئے، میں کچھ کہنے ہی والا تھا کہ عبدللہ صاحب بات پوری کرتے ہوئے کہنے لگے کہ ایک دن میرا میکینک کہنے لگا کہ صاحب اس دفعہ میری گارنٹی پر تیل بدلو اور اٹلانٹک انجن آئل ڈالو, یہ بہترین اور میرا آزمودہ سنٹیٹک انجن آئل ہے

میں نے وجہ پوچھی تو کہنے لگا کہ اپکی گاڑی ہلکا سا دھواں دے رہی ہے، دیگر آئل کے مقابلے میں اٹلانٹک انجن کی دوہری حفاظت کرتا ہے، انجن دعائیں دیگا آپ کو؟
عبدللہ صاحب کہنے لگے کہ زندگی میں کچھ لمحہ خوش قسمتی کے ہوتے ہیں جو بروقت فیصلہ کرکے ہی حاصل ہوتے ہیں، لو جی میں نے اسکے کہنے پر اٹلانٹک انجن آئل ڈلوایا اور اب تمہیں بھی یہ ہی مشورہ دیتا ہوں کہ گاڑی بیچنے سے پہلے اٹلانٹک ڈال کے دیکھ لو یقین کرو کہ وہ دن اور آج کا دن، دھواں تو کیا انجن سے ہلکی سی جو آواز آرہی تھی وہ بھی بیماری کی طرح جاتی رہی،
پھر مسکرا کر کہنے لگے کہ تمہاری بھابی کے لئے بھی یہ ایٹلانٹک والے کوئی ائل بنالیں تو گھر سے بھی دھواں اور آواز جاتی رہے؟

میںُ سوچ میں پڑگیا کہ کسی برانڈ کی جانکاری رکھنے میں کوئی ہرج نہیں کہ ہر کمپنی اپنے برانڈ کی پروموشن کے لئے بڑے بڑے دعوے کرکے کرتی ہے لیکنُ اندازہ یہ ہوا کہ تجربہ کا کوئی متبادل نہیں،

مذاق ایک طرف لیکن اس دن تو عبدللہ صاحب گاڑیوں کے ڈاکٹر ثابت ہوئے؟ یقین کریں میری پرانی گاڑی کو بھی اٹلانٹک نے لاجواب بنا دیا اور تو اور پٹرول بھی حیران کن حد تک زرا کمُ ہی کھا رہی ہے

اگر سچ پوچھیں تو صحیح فیصلہ کرنے کا کوئی غلط وقت نہیں ہوتا؟ میری پرانی گاڑی آج بھی میری بیوی کی طرح میرا ساتھ دے رہی ہے

16/01/2023
16/01/2023

0543649419 today activity

Address

Dairah

Opening Hours

Monday 10:00 - 23:30
Tuesday 10:00 - 23:30
Wednesday 10:00 - 23:30
Thursday 10:00 - 23:30
Friday 14:00 - 23:30
Saturday 10:00 - 23:30
Sunday 10:00 - 23:30

Telephone

+971506468741

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zamzam Electronics Trading Llc posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zamzam Electronics Trading Llc:

Videos

Share