Syed nazakat shah

Syed nazakat shah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed nazakat shah, Mobile Phone Shop, Abu Dhabi.

Alhamdolillah Proud resident of the UAE 🇦🇪 Long Live UAE 🇦🇪 🇦🇪 🇦🇪            highlight@
05/06/2026

Alhamdolillah Proud resident of the UAE 🇦🇪
Long Live UAE 🇦🇪 🇦🇪 🇦🇪


highlight@

👈ہنر کوئی بھی ہو، جائز ہو یا ناجائز، یہ ایک الگ موضوع ہے۔ تاہم اخلاق، روایات اور غیرت کا تقاضا ہے کہ انسان ہر حال میں ان...
04/06/2026

👈ہنر کوئی بھی ہو، جائز ہو یا ناجائز، یہ ایک الگ موضوع ہے۔ تاہم اخلاق، روایات اور غیرت کا تقاضا ہے کہ انسان ہر حال میں ان اقدار کو زندہ رکھے💫
تصویر میں نظر آنے والے شخص سے گاڑی میں سوار ایک فرد نے سادہ انداز میں کہا کہ دس روپے کا ڈھول بجا دو۔ اس پر ڈھول بجانے والے شخص نے ایک تاریخی جملہ کہا،
( پرون دے کلی کے مڑے شوي دي )🫥
یعنی گزشتہ کل اس گاؤں میں کسی کا انتقال ہوا ہے۔
اس نے ڈھول بجانے سے صرف اس لیے انکار کیا کہ گاؤں والے غم میں ہیں اور اس عمل سے انہیں تکلیف پہنچ سکتی ہے۔ یہ ایک ایسا جملہ ہے جو نہ صرف پشتون روایات کی خوبصورت عکاسی کرتا ہے بلکہ ہمارے مذہب کی تعلیمات، ہمدردی، احساسِ ذمہ داری اور دوسروں کے جذبات کے احترام کو بھی نمایاں کرتا ہے۔🥺

24/05/2026

"خیبر پختونخوا کے شہر ہری پور میں غنڈہ گردی اور پولیس گردی اب کسی صورت نامنظور! ❌

ڈپٹی کمشنر (DC) آفس ہری پور کے سامنے ایک نہتی اور مظلوم عورت کھلے عام صرف اپنا موقف بیان کر رہی ہے، لیکن قانون کے رکھوالوں نے اس پر وحشیانہ تشدد شروع کر دیا۔ مرد پولیس اہلکاروں کی جانب سے ایک خاتون کو سرعام پیٹنا، ہاتھوں سے پکڑ کر گھسیٹنا اور اس طرح گرفتار کرنا چادر و چار دیواری کے تقدس، پشتون روایات اور انسانی حقوق کی کھلی پامالی ہے! 📢💔

معصوم اور مظلوم خواتین کی یہ بے حرمتی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ اس ظلم کے خلاف خاموش رہنے کے بجائے آواز اٹھائیں۔ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اعلیٰ حکام (آئی جی کے پی کے اور وزیر اعلیٰ) تک یہ بات پہنچے اور ان ظالم پولیس اہلکاروں کو سخت سے سخت سزا مل سکے۔ ⚖️✊"

21/05/2026

فارن آفس سے اسناد کی تصدیق کے بعد ملک چھوڑنے سے پہلے نوجوان کو آخری لاتیں ماری جا رہی ہیں See more@ highlight

21/05/2026

Funny@ highlight

21/05/2026

ZAM ZAM ELECTRONICS Dubai

20/05/2026

Share this so that no one else misbehaves with the poor like this.😭😭Afsos🥺💔💔

05/05/2026

iPhone17pro max #

iPhone original headphone available location mustafa 33 Abu DhabiContact 0562584582Highlights
08/04/2026

iPhone original headphone available location mustafa 33 Abu Dhabi
Contact 0562584582Highlights

04/04/2026

GreatestHighlights

Address

Abu Dhabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed nazakat shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Syed nazakat shah:

Share