MobileBrief

MobileBrief Mobile news & specs — short, simple, trusted

سام سنگ ایس 26 الٹرا کل لانچ ہوا ہےکوالکم اسنیپ ڈریگن 8 ایلیٹ 5 پروسیسر فار گلیکسیآر 5 ایکس میمورییو ایف ایس 4.1 اسٹوریج...
26/02/2026

سام سنگ ایس 26 الٹرا کل لانچ ہوا ہے

کوالکم اسنیپ ڈریگن 8 ایلیٹ 5 پروسیسر فار گلیکسی
آر 5 ایکس میموری
یو ایف ایس 4.1 اسٹوریج
ویپر چیمبر کولنگ سسٹم

6.9 انچ ایل ٹی پی او ڈائنامک ایمولڈ 2 ایکس ڈسپلے (ایم 14)
120 ہرٹز ریفریش ریٹ
501 پکسل پر انچ
پرائیویسی ڈسپلے
کارنگ گوریلا گلاس آرمر 2
اینٹی ریفلیکٹو

کیمرے
200 میگا پکسل مین (ایچ پی 2)، لیزر آٹو فوکس، او آئی ایس، ملٹی ڈائریکشنل پی ڈی اے ایف
50 میگا پکس الٹرا وائڈ، ڈوئل پکسل پی ڈی اے ایف
10 میگا پکسل ٹیلی فوٹو، او آئی ایس، 3 ایکس آپٹیکل زوم
50 میگا پکسل پیری سکوپ ٹیلی فوٹو، او آئی ایس، 5 ایکس آپٹیکل زوم

12 میگا پکسل پکسل فرنٹ

8 کے 30 ایف پی ایس، 4 کے 120 ایف پی ایس ویڈیو ریکارڈنگ

5000 ایم اے ایچ بیٹری
60 واٹ وائرڈ چارجنگ
25 واٹ وائرلیس چارجنگ

7.9 ملی میٹر موٹائی
214 گرام وزن

گوریلا وکٹس 2 بیک گلاس
آرم ایلومینیم فریم

الٹرا سونک فنگر پرنٹ سینسر
وائی فائی 7
بلیوٹوتھ 6.0
یو ایس بی 3.2

پاکستان میں قیمت
12 جی بی میموری 256 جی بی اسٹوریج: 425000
12 جی بی میموری 512 جی بی اسٹوریج: 490000
16 جی بی میموری 1 ٹی بی اسٹوریج: 580000




ویوو وی 70 ایلیٹ کل انڈیا میں لانچ ہوا ہےکوالکم اسنیپ ڈریگن 8 ایس جنریشن 3 پروسیسرآر 5 ایکس میمورییو ایف ایس 4.1 اسٹوریج...
21/02/2026

ویوو وی 70 ایلیٹ کل انڈیا میں لانچ ہوا ہے

کوالکم اسنیپ ڈریگن 8 ایس جنریشن 3 پروسیسر
آر 5 ایکس میموری
یو ایف ایس 4.1 اسٹوریج

6.59 انچ ایمولڈ ڈسپلے
120 ہرٹز ریفریش ریٹ
1.5 کے ریزولیشن

کیمرے
50 میگا پکسل مین (سونی کا ایل وائی ٹی 700 وی)، او آئی ایس
50 میگا پکسل ٹیلی فوٹو (سونی کا آئی ایم ایکس 882)، 3 ایکس آپٹیکل زوم، او آئی ایس
8 میگا پکسل الٹرا وائڈ (سپلایر نامعلوم)

50 میگا پکسل فرنٹ ( سام سنگ کا جے این 1)

6500 ایم اے ایچ سلیکون کاربن بیٹری
90 واٹ چارجنگ

7.4 ملی میٹر موٹائی
187 گرام وزن

ایلومینیم فریم
3 ڈی الٹرا سونک فنگر پرنٹ سینسر
وائی فائی 6
بلیوٹوتھ 5.4

انڈیا میں قیمت (انڈین کرنسی)
8 جی بی میموری 256 جی بی اسٹوریج: 52000
12 جی بی میموری 256 جی بی اسٹوریج: 57000
12 جی بی میموری 512 جی بی اسٹوریج: 62000

خوبصورت لگ ۔۔۔





دنیا کے پہلے وائڈ اسکرین فولڈ ایبل فون ہواوے پیورا ایکس کی سیل 10 لاکھ یونٹ سے ذیادہ ہو گئی ہےاس فون کی اسکرین ریشو 16:1...
13/02/2026

دنیا کے پہلے وائڈ اسکرین فولڈ ایبل فون ہواوے پیورا ایکس کی سیل 10 لاکھ یونٹ سے ذیادہ ہو گئی ہے
اس فون کی اسکرین ریشو 16:10 ہے
ہواوے پیورا ایکس 2 بھی جلد لانچ ہونے والا ہے




انفینکس نوٹ 60 پرو کی انڈیا میں پری لانچنگ شروع ہو گئی ہےکوالکم اسنیپ ڈریگن 7 جنریشن 4بیک سائڈ پر ڈاٹ میٹرکس سکرینایمولڈ...
12/02/2026

انفینکس نوٹ 60 پرو کی انڈیا میں پری لانچنگ شروع ہو گئی ہے
کوالکم اسنیپ ڈریگن 7 جنریشن 4
بیک سائڈ پر ڈاٹ میٹرکس سکرین
ایمولڈ ڈسپلے، 144 ہرٹز
6500 ایم اے ایچ بیٹری، 90 واٹ وائرڈ ، 30 واٹ وائرلیس
3 ڈی آئس کور ویپر چیمبر کولنگ سسٹم، جے بی ایل ڈوئل اسپیکر

پاکستان کے شاہینوں اپ کی اس موبائل فون کے بارے میں ۔۔۔






ویوو وی 70 اور وی 70 ایلیٹ 19 فروری کو انڈیا میں لانچ ہوں گے پاکستان میں بھی لانچ ھونا چاھیے ۔۔۔۔؟
09/02/2026

ویوو وی 70 اور وی 70 ایلیٹ 19 فروری کو انڈیا میں لانچ ہوں گے

پاکستان میں بھی لانچ ھونا چاھیے ۔۔۔۔؟





شاؤمی 17 سیریز کے صرف 2 ماڈل انٹرنیشنل ویرینٹ میں لانچ ہوں گےشاؤمی17 اسٹینڈرڈ ماڈل اور 17 الٹرا
04/02/2026

شاؤمی 17 سیریز کے صرف 2 ماڈل انٹرنیشنل ویرینٹ میں لانچ ہوں گے
شاؤمی17 اسٹینڈرڈ ماڈل اور 17 الٹرا






رئیل می پی 4 پاور رئیل کا پہلا 10 ہزار ایم اے ایچ بیٹری والا فون انڈیا میں لانچ ہو گیا ہےمیڈیا ٹیک ڈیمنسٹی 7400 ٹربو الٹ...
01/02/2026

رئیل می پی 4 پاور
رئیل کا پہلا 10 ہزار ایم اے ایچ بیٹری والا فون انڈیا میں لانچ ہو گیا ہے

میڈیا ٹیک ڈیمنسٹی 7400 ٹربو الٹرا
آر 4 ایکس میموری
یو ایف ایس 3.1 اسٹوریج

6.8 انچ کواڈ کروڈ ایمولڈ ڈسپلے
144 ہرٹز ریفریش ریٹ
6500 نٹس پیک برائٹ نیس

کیمرے
50 میگا پکسل مین (سونی کا آئی ایم ایکس 882) ، او آئی ایس
8 میگا پکسل الٹرا وائڈ

16 میگا پکسل فرنٹ (سونی کا آئی ایم ایکس 480)

10001 ایم اے ایچ بیٹری
80 واٹ وائرڈ چارجنگ
27 واٹ ریورس وائرڈ چارجنگ

9.08 ملی میٹر موٹائی
219 گرام وزن

32.5 گھنٹے ویڈیو پلے بیک
185.7 گھنٹے سپاٹیفائی میوزک پلے بیک
21.3 گھنٹے نیویگیشن ٹائم
72.3 گھنٹے کال ٹائم
39 دن اسٹینڈ بائی

وزن میں پی 4 ایکس سے صرف 11 ذیادہ وزنی ہے جس کی بیٹری 7000 ایم اے ایچ اور موٹائی 8.4 ملی میٹر ہے

انڈر ڈسپلے آپٹیکل فنگر پرنٹ سینسر
انفرا ریڈ ریموٹ کنٹرول
وائی فائی 5
بلیوٹوتھ 5.4
آئی پی 66، 68، 69

انڈیا میں قیمت (انڈین کرنسی)
8 جی بی میموری 128 جی بی اسٹوریج:26000
8 جی بی میموری 256 جی بی اسٹوریج: 28000
12 جی بی میموری 256 جی بی اسٹوریج:31000

کیا یہ موبائل فون پاکستان میں لانچ ھونا چاھیے ؟






ریڈمی ٹربو 5 میکس  چین میں ہوا ہے یہ دنیا کا پہلا موبائل ہے جس میں میڈیا ٹیک ڈیمنسٹی 9500 ایس پروسیسر ہےمیڈیا ٹیک ڈیمنسٹ...
30/01/2026

ریڈمی ٹربو 5 میکس چین میں ہوا ہے یہ دنیا کا پہلا موبائل ہے جس میں میڈیا ٹیک ڈیمنسٹی 9500 ایس پروسیسر ہے

میڈیا ٹیک ڈیمنسٹی 9500 ایس پروسیسر
آر 5 ایکس الٹرا میموری
یو ایف ایس 4.1 اسٹوریج

6.83 انچ فلیٹ ایمولڈ ڈسپلے (شاؤمی 17 کے ڈسپلے والا میٹیریل)
120 ہرٹز ریفریش ریٹ
3500 نٹس پیک برائٹ نیس
1.5 کے ریزولیشن

کیمرے
50 میگا پکسل مین (لائٹ ہنٹر 600)
8 میگا پکسل الٹرا وائڈ (اسمارٹ سینس ایس سی 821 سی ایس)

20 میگا پکسل فرنٹ (اومنی ویزن کا او وی 20 بی)

9000 ایم اے ایچ سلیکون کاربن بیٹری
894 واٹ آور پر لیٹر ڈینسٹی
100 واٹ فاسٹ چارجنگ
27 واٹ ریورس وائرڈ چارجنگ

5 سال کی بیٹری ہیلتھ وارنٹی 5 سال میں اگر بیٹری ہیلتھ 80 فیصد سے کم ہوئی تو کمپنی فری چینج کر کے دے گی
11 گھنٹے ہیوی استعمال کے بعد 31 فیصد بیٹری باقی

8.15 ملی میٹر موٹائی
219 گرام وزن

5800 مربع ملی میٹر 3 ڈی سرکولیٹنگ کولڈ پمپ کولنگ سسٹم
سی این سی میٹل فریم
فلیگ شپ فائبر گلاس بیک
3 ڈی الٹرا سونک فنگر پرنٹ سینسر
این ایف سی
انفرا ریڈ ریموٹ کنٹرول
وائی فائی 6
ڈوئل اسپیکر (1115 ایف)
8 کلر آر جی بی لائٹ

چین میں قیمت (پاکستانی کرنسی)
اس میں 2 مختلف قیمتیں ہیں 29 جنوری سے 3 فروری تک فرسٹ سیل پر 300 یوان ( 12000) ڈسکاؤنٹ ہے

یہ 300 یوان نکال کر قیمت
12 جی بی میموری 256 جی بی اسٹوریج: 89000
12 جی بی میموری 512 جی بی اسٹوریج: 106500
16 جی بی میموری 256 جی بی اسٹوریج: 106500
16 جی بی میموری 512 جی بی اسٹوریج: 112700

سبسڈی کے بعد
12 جی بی میموری 256 جی بی اسٹوریج: 75500
12 جی بی میموری 512 جی بی اسٹوریج: 85500
16 جی بی میموری 256 جی بی اسٹوریج: 85500
16 جی بی میموری 512 جی بی اسٹوریج: 96000




ریڈمی ٹربو 4 6.67 انچ ڈسپلےریڈمی ٹربو 5 6.59 انچ (دائیں طرف)کیسا لگا پہر ۔۔۔؟
29/01/2026

ریڈمی ٹربو 4 6.67 انچ ڈسپلے
ریڈمی ٹربو 5 6.59 انچ (دائیں طرف)

کیسا لگا پہر ۔۔۔؟



رئیل می نیو 8 آج چین میں لانچ ہو گیا ہے یہ دنیا کا پہلا فون ہے جس میں سام سنگ کا 165 ہرٹز ایم 14 ڈسپلے استعمال کیا گیا ہ...
23/01/2026

رئیل می نیو 8 آج چین میں لانچ ہو گیا ہے یہ دنیا کا پہلا فون ہے جس میں سام سنگ کا 165 ہرٹز ایم 14 ڈسپلے استعمال کیا گیا ہے
قیمت بہت ہی مناسب ہے

کوالکم اسنیپ ڈریگن 8 جنریشن 5 پروسیسر
آر 5 ایکس میموری
یو ایف ایس 4.1 اسٹوریج
ایس 1 سگنل چپ

6.78 انچ فلیٹ اولڈ ڈسپلے (سام سنگ ایم 14)
165 ہرٹز ریفریش ریٹ
165 ہرٹز کے باوجود یہ 144 ہرٹز والے ڈسپلے سے 16 فیصد کم پاور کنزیوم کرتا ہے
1.5 کے ریزولیشن
مینولی برائٹ نیس 1000 نٹس
ہائی برائٹ نیس موڈ 1800 نٹس
سن لائٹ موڈ 3800 نٹس
پیک برائٹ نیس 6500 نٹس

کیمرے
50 میگا پکسل مین کیمرہ (سونی کا آئی ایم ایکس 896)، او آئی ایس
50 میگا پکسل پیری سکوپ ٹیلی فوٹو (سام سنگ کا جے این 5)، 3.5 ایکس آپٹیکل زوم، 7 ایکس زوم تک کوالٹی کم نہیں ہوگی، او آئی ایس
8 میگا پکسل الٹرا وائڈ (سپلائر نامعلوم)
120 ایکس ڈیجیٹل زوم

16 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ (سپلائر نامعلوم)

8000 ایم اے ایچ بیٹری
80 واٹ چارجنگ

سلیکان کاربن بیٹری، سلیکان کانٹینٹ 16 فیصد ذیادہ، گزشتہ ماڈل کی نسبت انرجی ڈینسٹی 3 فیصد ذیادہ

7.5 گھنٹے مسلسل سکرین آن ٹائم کے بعد 51 فیصد بیٹری باقی
20 گھنٹے شارٹ ویڈیو اسٹریمنگ
1800 چارجنگ سائیکلز کے بعد بھی 80 فیصد کپیسیٹی برقرار

8.3 ملی میٹر موٹائی
215 گرام وزن

3 ڈی الٹرا سونک فنگر پرنٹ سینسر
این ایف سی
انفرا ریڈ ریموٹ کنٹرول
وائی فائی 7

ہیٹ خارج کرنے کے لیے 39225 مربع ملی میٹر ایریا
7000 مربع ملی میٹر ویپر چیمبر کولنگ سسٹم
گزشتہ ماڈل کی نسبت کولنگ سسٹم میں 30 فیصد بہتری

ایس 1 سگنل چپ سے زیر زمین پارکنگ میں 14 فیصد بہتر سگنل

چین میں قیمت (پاکستانی کرنسی)

اصل قیمت
12 جی بی میموری 256 جی بی اسٹوریج: 96500
16 جی بی میموری 256 جی بی اسٹوریج: 108500
12 جی بی میموری 512 جی بی اسٹوریج: 116500
16 جی بی میموری 512 جی بی اسٹوریج: 128500
16 جی بی میموری 1 ٹی بی اسٹوریج: 14900

سبسڈی کے بعد
12 جی بی میموری 256 جی بی اسٹوریج: 82000
16 جی بی میموری 256 جی بی اسٹوریج: 92500
12 جی بی میموری 512 جی بی اسٹوریج: 99000
16 جی بی میموری 512 جی بی اسٹوریج: 109500
16 جی بی میموری 1 ٹی بی اسٹوریج: 128500

پہر کیسے لگا یہ موبائل فون ۔؟






آنر میجک 8 پرو ائیر آج چین میں لانچ ہوا ہے سلم ڈیزائن، وزن میں ہلکا، اچھی بیٹری ٹائمنگ اور اچھا کیمرہ میڈیا ٹیک ڈیمنسٹی ...
20/01/2026

آنر میجک 8 پرو ائیر آج چین میں لانچ ہوا ہے سلم ڈیزائن، وزن میں ہلکا، اچھی بیٹری ٹائمنگ اور اچھا کیمرہ

میڈیا ٹیک ڈیمنسٹی 9500 پروسیسر
آر 5 ایکس میموری
یو ایف ایس 4.1 اسٹوریج

6.31 انچ ایمولڈ ڈسپلے
120 ہرٹز ریفریش ریٹ
6000 نٹس پیک برائٹ نیس
10 آئی پروٹیکشن خصوصیات
رائنو سیروس گلاس

کیمرے
1: 50 میگا پکسل کیمرا (اومنی ویزن کا او وی 50 کیو)
1/1.3 لارج سینسر، او آئی ایس
2:50 میگا پکسل الٹرا وائڈ (اومنی ویزن کا او وی 50 ایم)
2.5 سینٹی میٹر سپر مائیکرو سپورٹڈ
3: 64 میگا پکسل پیری سکوپ ٹیلی فوٹو (اومنی ویزن کا او وی 64 بی)
او آئی ایس، 3.2 ایکس آپٹیکل زوم
5 ایل ای ڈیز کے ساتھ فلیش لائٹ

فرنٹ
50 میگا پکسل (سپلائی نامعلوم)

5500 ایم اے ایچ بیٹری
80 واٹ وائرڈ چارجنگ
50 واٹ وائرلیس چارجنگ

آنر کے لانچ ایونٹ میں بیٹری کا جو آفیشلی موازنہ پیش گیا ہے
مسلسل پورٹریٹ تصویریں تصویریں بنانے پر
آئی فون 17 پرو: 1500 تصویریں
آنر میجک 8 پرو ائیر: 2300 تصویریں

ویڈیو پلے ٹائم
آئی فون ائیر: 10.9 گھنٹے
آئی فون 17 پرو: 13.7 گھنٹے
آنر میجک 9 پرو ائیر: 17 گھنٹے

6.1 ملی میٹر موٹائی
155 گرام وزن

4 سمز سپورٹڈ (ای سم پلس فیزکل)
ڈوئل سمز اسٹینڈ بائی

ایرو اسپیس گریڈ ایلومینیم یونی فریم
3ڈی الٹرا سونک فنگر پرنٹ سینسر
2 اسپیکر
این ایف سی
وائی فائی 7
یو ایس بی 2.0

چین میں قیمت (پاکستانی کرنسی)
12 جی بی میموری 256 بی بی اسٹوریج: 201000
12 جی بی میموری 512 جی بی اسٹوریج: 213000
16 جی بی میموری 512 جی بی اسٹوریج: 225000
16 جی بی میموری 1 ٹی بی اسٹوریج: 241000

📱 **Honor X9d پاکستان میں آفیشلی لانچ** 🇵🇰Honor نے اپنی مشہور X سیریز میں نیا اور طاقتور اسمارٹ فون **Honor X9d** پاکستا...
20/01/2026

📱 **Honor X9d پاکستان میں آفیشلی لانچ** 🇵🇰

Honor نے اپنی مشہور X سیریز میں نیا اور طاقتور اسمارٹ فون **Honor X9d** پاکستان میں متعارف کرا دیا ہے، اور آف لائن مارکیٹ میں اس کے **پری آرڈرز شروع** ہو چکے ہیں۔

✨ **اہم خصوصیات**
🔹 6.79 انچ AMOLED ڈسپلے، 120Hz ریفریش ریٹ کے ساتھ
🔹 Snapdragon 6 Gen پروسیسر برائے زبردست پرفارمنس
🔹 108MP مین کیمرہ + شاندار سیلفی کیمرہ
🔹 8300mAH بڑی بیٹری
66 واٹ فاسٹ چارجنگ کے ساتھ
🔹 Android 15 + MagicOS
🔹 5G سپورٹ
🔹 مضبوط اور اسٹائلش ڈیزائن

📦 **دستیابی**

✔ آف لائن پری آرڈرز جاری
❌ آن لائن بکنگ تاحال دستیاب نہیں

ℹ مکمل اسپیکس کمپنی کی آفیشل مائیکرو سائٹ پر موجود ہیں

اگر آپ ایک طاقتور بیٹری، جدید ڈیزائن اور لیٹسٹ ٹیکنالوجی والا اسمارٹ فون لینا چاہتے ہیں تو **Honor X9d** یقیناً ایک بہترین آپشن ہے۔

📌 مزید موبائل اپڈیٹس کے لیے پیج کو فالو کریں اور پوسٹ کو لائک و شیئر کریں 👍

Address

Sialkot

51310

Telephone

+923029247324

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MobileBrief posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MobileBrief:

Share