Border News Sialkot\Vlog

Border News Sialkot\Vlog یہ چینل صرف بارڈر کی خبروں کے لئے ہے اور ان خبروں کے لئ?

14/10/2021

یہ بھی ایک معجزہ ہے۔ جس کو اللّٰہ رکھے اسے کون چکھے۔

07/10/2021

سیالکوٹ
ڈسکہ روڈ پر واقع روبی فوم میں آگ
ریسکیو 1122 کی 5 گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف

26/09/2021

لوئر نیلم ویلی آزاد کشمیر سیکٹر میرپورہ ، باڑیاں پوسٹ ٹو پوسٹ آج صبح 06:00 بجے سے فائرنگ شروع۔

25/09/2021

‏بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں ایف سی کی پٹرولنگ پارٹی پر بم حملے
میں چار اہلکار شہید اور دو افسران زخمی ہوگئے۔

20/09/2021

‏بھارت میں خطرے کی گھنٹیاں بج اٹھیں
‏چین نے بھارتی سرحد کے ساتھ لداخ، اتراکھنڈ اور اروناچل پردیش میں کم از کم 10 نئے ایئربیس بنا لیے ہیں

‏کشمیری مزاحمت کی علامت ایک تصویر‏کشمیری بیٹیاں بھارتی فورس کے سامنے جرات کی علامت بنی کھڑی ہیں
17/09/2021

‏کشمیری مزاحمت کی علامت ایک تصویر
‏کشمیری بیٹیاں بھارتی فورس کے سامنے جرات کی علامت بنی کھڑی ہیں

مسرت عالم بھٹ کو سید علی شاہ گیلانی صاحب کی جگہ آل پارٹیز حریت کانفرنس کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے یہ فیصلہ آج سرین...
07/09/2021

مسرت عالم بھٹ کو سید علی شاہ گیلانی صاحب کی جگہ آل پارٹیز حریت کانفرنس کا نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے یہ فیصلہ آج سرینگر میں حریت کانفرنس کے خصوصی اجلاس میں کیا گیا اس سے قبل وہ گیلانی صاحب کے ساتھ حریت کانفرنس کے سیکرٹری کی حیثیت میں کام کر رہے تھے

کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کا ایک فضائی منظر
07/09/2021

کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کا ایک فضائی منظر

‏آذربائیجان کا شہر فوزولی‏کاراباخ جنگ میں آذری فوج نے فوزولی شہر کو بھی آزاد کروایا تھا‏اب شہر کا نیا ایئر پورٹ آپریشنل ...
05/09/2021

‏آذربائیجان کا شہر فوزولی
‏کاراباخ جنگ میں آذری فوج نے فوزولی شہر کو بھی آزاد کروایا تھا
‏اب شہر کا نیا ایئر پورٹ آپریشنل ہو گیا، پہلی مقامی پرواز ایئر پورٹ پہنچ چکی ہے
‏صدر الہام علی یوف نے کاراباخ کو "آذربائیجان کا فضائی دروازہ" قرار دیا ہے

04/09/2021

page khud din k liye band kar dia gya hai facebook ki tarf say

Address

Drumcondra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Border News Sialkot\Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share