A&T Multi Services Tatta Pani

A&T Multi Services Tatta Pani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from A&T Multi Services Tatta Pani, Gam Kotli.

Multi Services: Composing, Email, Ticket Confirmation, Visit Visa, Ticket Booking, Student Card, Wedding Card, 5 year Papers, Photocopy, Photo Studio and others Internet Services

یوم جنون۔۔۔ 9 جونبند مطلب بند
04/06/2026

یوم جنون۔۔۔ 9 جون
بند مطلب بند

04/06/2026
افتتاحی تقریب
03/06/2026

افتتاحی تقریب

سادہ سا سوال ؟؟؟
02/06/2026

سادہ سا سوال ؟؟؟

نکلو حق کی خاطر
31/05/2026

نکلو حق کی خاطر

نکلو اپنے حق کی خاطر
31/05/2026

نکلو اپنے حق کی خاطر

تتاپانی ہمارا چہرہ ہے ہماری پہچان ہےاسکو صاف رکھنا ہماری ذمہ داری ہےسب لوگ اس مہم کا حصہ بنیںآج شام 4:00 بجے بمقام تتاپا...
30/05/2026

تتاپانی ہمارا چہرہ ہے ہماری پہچان ہے
اسکو صاف رکھنا ہماری ذمہ داری ہے
سب لوگ اس مہم کا حصہ بنیں
آج شام 4:00 بجے بمقام تتاپانی

بنڈھور شریف: ٹاؤن کمیٹی تتہ پانی میں شمولیت کے معاملے پر 12 رکنی مشاورتی کمیٹی تشکیلدربارِ عالیہ بنڈھور شریف میں آج نماز...
29/05/2026

بنڈھور شریف: ٹاؤن کمیٹی تتہ پانی میں شمولیت کے معاملے پر 12 رکنی مشاورتی کمیٹی تشکیل

دربارِ عالیہ بنڈھور شریف میں آج نمازِ جمعہ کے بعد ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ٹاؤن کمیٹی تتہ پانی کے ساتھ علاقہ بنڈھور کو شامل کرنے کے معاملے پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔

اجلاس میں علاقے کے عمائدین اور معززین نے شرکت کی۔ شرکاء نے ٹاؤن کمیٹی میں شمولیت کے ممکنہ فوائد، عوامی مسائل کے حل اور علاقائی ترقی کے مختلف پہلوؤں پر تبادلۂ خیال کیا۔

متفقہ مشاورت کے بعد ایک 12 رکنی خصوصی کمیٹی تشکیل دی گئی جو ٹاؤن کمیٹی کی افادیت، عوامی مفادات اور علاقائی ضروریات کا جامع جائزہ لے کر اپنی سفارشات مرتب کرے گی۔ کمیٹی آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق بھی سفارشات پیش کرے گی۔

تشکیل دی گئی کمیٹی کے اراکین میں امیر خان، عبدالرزاق، طارق محمود، ذوالفقار احمد، زوہیب احمد، ماسٹر سراج الحق، صوبیدار اختر، سردار غلام اویس ،محمد تعبیر، مسعود اقبال، سردار جاوید انجم اور اعتزاز احمد شامل ہیں۔

اجلاس کے شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تمام فیصلے عوامی مفاد اور علاقے کی ترقی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیے جائیں گے، جبکہ کمیٹی اپنی سفارشات جلد عوام کے سامنے پیش کرے گی۔

آئیں تتاپانی کو صاف بنائیں
29/05/2026

آئیں تتاپانی کو صاف بنائیں

Address

Gam Kotli
11160

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
18:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 17:00
18:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 17:00
18:00 - 19:00
Friday 09:00 - 17:00
18:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 17:00
18:00 - 19:00
Sunday 09:00 - 17:00
18:00 - 19:00

Telephone

+923472327371

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A&T Multi Services Tatta Pani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to A&T Multi Services Tatta Pani:

Share