14/08/2026
🇵🇰 14 August Independence Day Celebration | Mazain Solution
الحمدللہ! ✨
Mazain Solution میں یومِ آزادی پاکستان کی یادگار تقریب کامیابی سے منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ہمارے معزز مہمان Wing Commander Shafeeq Ur Rahman اور Leftenant Kernal Wajahat Khan نے شرکت کی اور نوجوانوں کے ساتھ پاکستان، تعلیم، نظم و ضبط اور آئی ٹی کے روشن مستقبل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
ہم اپنے تمام معزز مہمانوں، طلبہ اور شرکاء کے بے حد شکر گزار ہیں جنہوں نے اس تقریب کو کامیاب بنایا۔
آئیں! مل کر ایک مضبوط، جدید اور ٹیکنالوجی سے بھرپور پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰