ipfind.io

ipfind.io Free IP Geolocation API and Accurate IP Lookup Database. Free IP API provides country, city, state,

02/01/2020
یہ تصویر ایک ہاسپٹل کی ہے۔ ایک خاتون کینسر کے علاج کے سلسلے میں ہاسپٹل آئیں۔ ساتھ میں ایک سوٹ کیس بھی تھا جس میں رقم تھی...
01/26/2020

یہ تصویر ایک ہاسپٹل کی ہے۔
ایک خاتون کینسر کے علاج کے سلسلے میں ہاسپٹل آئیں۔ ساتھ میں ایک سوٹ کیس بھی تھا جس میں رقم تھی۔
ڈاکٹر سے علاج کی مشاورت کے لیے ڈاکٹر کے روم میں داخل ہوئی۔
ڈاکٹر کے پاس پہنچتے ہی ڈاکٹر کو التجا کرنے لگ گئی مجھے کسی طرح موت کے منہ سے بچاؤ میرا علاج کردو۔ بس یہ بیماری کسی طرح ختم ہو جائے۔
ڈاکٹر نے معائنہ کیااور ٹیسٹ وغیرہ دیکھ کر کہا کہ میں کچھ کرنے سے قاصر ہوں کینسر آخری مرحلے پر ہے۔ صحت یابی کی کوئی امید باقی نہیں ہے۔
بہت ہی بجھے چہرے سے وہ کمرے سے نکلی اور ہاسپٹل کے کوریڈور میں تمام نوٹ پھیلا دیے۔ چیخ کر کہنے لگی "کیا فائدہ مال کا "
"ہم کیوں جمع کرتے ہیں مال"
"وہ مال جس سے ہم صحت نہیں خرید سکتے وہ مال جس سے ہم وقت نہیں خرید سکتے وہ مال جس سے ہم زندگی نہیں خرید سکتے کیا فائدہ ایسے مال کا"
اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو صحت وعافیت پر
اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کرو اس کی نعمتوں پر
جو نہ گنی جاسکتی ہیں نہ ہی شمار کی جاسکتی ہیں .

⁦😢😢😢

دینِ اسلام نے جو عزت عورت کو دی ہے کوئی اور مزھب قیامت تک نہیں دے سکتا
12/07/2019

دینِ اسلام نے جو عزت عورت کو دی ہے کوئی اور مزھب قیامت تک نہیں دے سکتا

BestinfoPoint.com
12/06/2019

BestinfoPoint.com

Address

Anchorage, AK

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ipfind.io posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share